Daily Aftab
17 فروری ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

معاشرے کی تعمیر میں شعر و ادب کا کردار بہت اہم

by Online Desk
27 اگست 2023
A A
0
SHARES
93
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

شاعری سماج کے دُکھ کو ٹٹولتی، امن و آشتی اور ترقی کی راہ ہموار کرتی ہے: دلیپ پانڈے
نئی دہلی/معاشرے کی تعمیر میں شعر و ادب کا کردار بہت اہم ہے ، شاعری سماج کے دکھ کو ٹٹولتی، امن و آشتی اور ترقی کی راہ ہموار کرتی ہے ۔ ان خیالات کا اظہار دہلی اسمبلی کے ممبر دلیپ پانڈے نے آئیڈیا کمیونیکیشنز کے زیر اہتمام دہلی ہندی اکادمی، دہلی اردو اکادمی اور میتھیلی بھوجپوری اکادمی کے اشتراک سے منعقدہ ایک مشاعرے میں کیا۔ بطور مہمان خصوصی شرکت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بہتر سماج کی تعمیر کے لیے اس طرح کی محفلوں کا انعقاد بہت اہم ہے ۔ پروگرام کی صدارت آئڈیاک کے نائب صدرڈاکٹر سید فاروق نے کیا جبکہ مہمانوں کا استقبال آئڈیاک کے صدر گجانند پرساد شرما نے کیا، اظہار تشکر آئڈیاک کے ڈائڑیکٹر آصف اعظمی نے کیا، نظامت کی ذمہ داری پرکھر مالویہ کانہا نے ادا کی۔ اس موقع پر بطور شاعر خصوصی بھارتیہ شکچھابورڈ کے صدر این پی سنگھ سابق آئی اے ایس اور سینیر صحافی تحسین منور نے شرکت کی۔ اپنے صدارتی خطاب میں ڈاکٹر سید فاروق نے کہا کہ جشن چراغاں مشاعرہ ایک روایت کا نام ہے جو مسلسل گیارہ سال سے محبت اور خوشیوں کی شمع روشن کئے ہوئے ہے ۔ یہ ملک کا پہلا ایسا مشاعرہ ہے جس کا مقصد ہی میل جول ہے ، یہی وجہ ہے کہ شعرا کو مع اہل خانہ مدعو کیا جاتا ہے ۔ ڈاکٹر این پی سنگھ نے کہا کہ جشن چراغاں تبادلہ خیالات کا ذریعہ ہے ۔ مختلف زبانوں کے شعرا کا ایسا سنگم کم ہی دیکھنے کو ملتا ہے ۔ مشاعرے میں شرکت کرنے والوں میں ہندی، اردو، بھوجپوری اور اودھی زبان کے شعرا میں پروفیسر چندر دیو یادو، پروفیسر ابو بکر عباد، تری پوراری سیوک اسٹھانا، کملیش بھٹ کمل، ڈاکٹر راکیش پانڈے ، چندر بھوشن، وریندر کمار شیکھر، بریگیڈیر رجنیش تریویدی، ایم آر قاسمی، اعجاز انصاری، جے پی دیویدی، احمد علوی، آلوک اوِرل، منوج بھاوک، دیوکانت پانڈے ، خورشید انصاری، سنتوش پٹیل، منوج مشرا کپتان، ریشمہ زیدی، مادھوری مشرا ادیتی، نینا سحر، ابھیشیک تیواری، سرفراز دہلوی، اقبال فردوسی، شرف نانپاروی، دلدار دہلوی، شیلجا سنگھ، بھارت بھوشن آریہ، وشال اوبرائے ، اور نردیش پرجاپتی شامل ہیں۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
بھارت سمندری ڈومین میں تعاون اور مل کر کام کرنے کے خواہاں ہے۔ بحری سربراہ
تازہ ترین خبریں

آپریشن سندور کے بعد پاکستان کی اسلحہ خریداری تشویشناک، چین بدستور بڑا چیلنج: بحریہ افسر

27 نومبر 2025
وزیر اعظم نریندر مودی "سودیشی” میڈ ان انڈیا مصنوعات خریدنے کی اپیل کی
قومی

وزیر اعظم مودی 62,000 کروڑ روپے مالیات کے مختلف نوجوانوں پر مرکوز اقدامات کی نقاب کشائی کریں گے

03 اکتوبر 2025
 بھارت سستی معیاری صحت کی دیکھ بھال کیلئے ایک عالمی منزل کے طور پر ابھرا ہے۔  جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت سستی معیاری صحت کی دیکھ بھال کیلئے ایک عالمی منزل کے طور پر ابھرا ہے۔  جتیندر سنگھ

03 اکتوبر 2025
 ڈاکٹر منسکھ مانڈویہ نے ملیشیا میں بھارتی کارکنان سے ملاقات  کی اور تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 ڈاکٹر منسکھ مانڈویہ نے ملیشیا میں بھارتی کارکنان سے ملاقات  کی اور تبادلہ خیال کیا

03 اکتوبر 2025
دہشت گردی نہ روکی تو پاکستان کا صفایا کر دیں گے۔ آرمی چیف
تازہ ترین خبریں

دہشت گردی نہ روکی تو پاکستان کا صفایا کر دیں گے۔ آرمی چیف

03 اکتوبر 2025
Next Post
نارکی کی وجہ سے ملک کے سامنے کئی چیلنجز

دلت نوجوان کا پیٹ پیٹ کر قتل کرنے پر سخت تشویشبی جے پی نے مدھیہ پردیش کو دلت مظالم کی تجربہ گاہ بنا دیا ہے :کھڑگے

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

معاشرے کی تعمیر میں شعر و ادب کا کردار بہت اہم
قومی

معاشرے کی تعمیر میں شعر و ادب کا کردار بہت اہم

27 اگست 2023
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

(ملین لوگ ذیابطیس میں مبتلا)

28 دسمبر 2022
 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d