Daily Aftab
31 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

دفاعی زمین کے انتظام میں ٹیکنالوجی کا زیادہ سے زیادہ استعمال ضروری:مرمو

by Online Desk
24 جولائی 2023
A A
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

صدر دروپدی مرمو نے انڈین ڈیفنس اسٹیٹس سروس کے افسران سے کہا ہے کہ وہ چھا¶نیوں میں موثر انتظامیہ اور دفاعی زمین کے انتظام کے لیے ٹیکنالوجی کا زیادہ سے زیادہ استعمال کریں۔ محترمہ مرمو نے پیر کو یہاں راشٹرپتی بھون میں انڈین ڈیفنس اسٹیٹس سروس کے 2018 اور 2022 بیچ اور انڈین فاریسٹ سروس کے 2022 بیچ کے افسران اور ٹرینیز سے ملاقات کی۔افسران سے خطاب کرتے ہوئے صدر نے کہا کہ سول سروس میں ان کا سفر ایک ایسے وقت میں شروع ہوا جب ہندوستان عالمی سطح پر قائدانہ کردار میں ہے ۔ ہندوستان نے ثقافتی خوشحالی کے ساتھ ساتھ تکنیکی ترقی کی طاقت پر دنیا کی توجہ مبذول کرائی ہے ۔ ہندوستان نے دنیا کو دکھایا ہے کہ ٹیکنالوجی اور روایت ساتھ ساتھ چل سکتے ہیں۔صدر جمہوریہ نے کہا کہ یہ انڈین ڈیفنس اسٹیٹس سروس کے افسران کا فرض ہے کہ وہ اس بات کو یقینی بنائیں کہ ان کی طرف سے فراہم کی جانے والی خدمات اور سہولیات ماحول دوست اور پائیدار ہوں۔ انہوں نے کہا کہ ٹیکنالوجی اچھی حکمرانی کو قابل بناتی ہے اور انہیں اس شعبے میں مہارت کے ساتھ ساتھ اپنی تکنیکی صلاحیتوں کو بھی بہتر کرتے رہنا چاہیے ۔ انہوں نے کہا کہ چھا¶نیوں میں موثر انتظامیہ اور دفاعی اراضی کے انتظام کے لیے ٹیکنالوجی کا زیادہ سے زیادہ استعمال کیا جانا چاہیے ۔انڈین فاریسٹ سروس کے پروبیشنرز سے خطاب کرتے ہوئے صدر جمہوریہ نے کہا کہ ہندوستان کی آب و ہوا اور جغرافیہ جنگلات کے پھیلا¶ سے گہرا تعلق رکھتا ہے ۔ جنگلات اور جنگلی حیات جن کی مدد جنگلات کرتے ہیں ہمارے ملک کے انمول وسائل اور ورثہ ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ماحولیاتی انحطاط، جنگلات کا نقصان، گلوبل وارمنگ اور موسمیاتی تبدیلی کے خطرات عالمی مکالمے اور مشغولیت کا مرکز ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ ماحولیاتی تحفظ 21ویں صدی کے لیے ایک اہم مسئلہ بن گیا ہے ۔ ہندوستان نے دنیا کو "لائف اسٹائل فار انوائرمنٹ” کا منتر دیا ہے ۔ جنگلات حل کا ایک لازمی حصہ ہیں اور انڈین فاریسٹ سروس کے افسران حل فراہم کرنے والوں میں شامل ہیں۔ ان سے توقع کی جاتی ہے کہ وہ اس منتر کے عملی نفاذ کے لیے انتھک محنت کریں گے ۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
بھارت سمندری ڈومین میں تعاون اور مل کر کام کرنے کے خواہاں ہے۔ بحری سربراہ
تازہ ترین خبریں

آپریشن سندور کے بعد پاکستان کی اسلحہ خریداری تشویشناک، چین بدستور بڑا چیلنج: بحریہ افسر

27 نومبر 2025
وزیر اعظم نریندر مودی "سودیشی” میڈ ان انڈیا مصنوعات خریدنے کی اپیل کی
قومی

وزیر اعظم مودی 62,000 کروڑ روپے مالیات کے مختلف نوجوانوں پر مرکوز اقدامات کی نقاب کشائی کریں گے

03 اکتوبر 2025
 بھارت سستی معیاری صحت کی دیکھ بھال کیلئے ایک عالمی منزل کے طور پر ابھرا ہے۔  جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت سستی معیاری صحت کی دیکھ بھال کیلئے ایک عالمی منزل کے طور پر ابھرا ہے۔  جتیندر سنگھ

03 اکتوبر 2025
 ڈاکٹر منسکھ مانڈویہ نے ملیشیا میں بھارتی کارکنان سے ملاقات  کی اور تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 ڈاکٹر منسکھ مانڈویہ نے ملیشیا میں بھارتی کارکنان سے ملاقات  کی اور تبادلہ خیال کیا

03 اکتوبر 2025
دہشت گردی نہ روکی تو پاکستان کا صفایا کر دیں گے۔ آرمی چیف
تازہ ترین خبریں

دہشت گردی نہ روکی تو پاکستان کا صفایا کر دیں گے۔ آرمی چیف

03 اکتوبر 2025
Next Post
پارلیمنٹ کی کارروائی حزب اختلاف کے ہنگامہ کے بعد پیر تک ملتوی

منی پور کے معاملے پر اپوزیشن کازبردست ہنگامےلوک سبھا میں تیسرے دن بھی کوئی کام کاج نہیں، راجیہ سبھا کی کارروائی میں بھی خلل

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

بھارت کے سٹارٹ اپ  ماحولیاتی نظام کو تعلیمی اداروں سے جوڑنے کی ضرورت ۔  صدر مرمو
قومی

دفاعی زمین کے انتظام میں ٹیکنالوجی کا زیادہ سے زیادہ استعمال ضروری:مرمو

24 جولائی 2023
(مالی استحکام کیلئے صنعتوں کا پھیلاﺅ لازمی قرار)
ادارتی

(جنگلوں کا صفایا اور ماحول کی کثافت)

01 دسمبر 2021
 جموںو کشمیر میں یوم آزادی کی تقریبات میں 36.85 لاکھ افراد کی ریکارڈ تعداد میں شرکت
تازہ ترین خبریں

 جموںو کشمیر میں یوم آزادی کی تقریبات میں 36.85 لاکھ افراد کی ریکارڈ تعداد میں شرکت

19 اگست 2023
جموں کشمیر میں کوروناکے108نئے مثبت معاملات سامنے آئے
تازہ ترین خبریں

مثبت نئے232 معاملات سامنے آئے ۔ اَب تک4,44,069مریض صحتیاب

17 فروری 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d