Daily Aftab
27 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

روزگار میلہ شفافیت اور گڈ گورننس کا ثبوت: مودی

by Online Desk
13 جون 2023
A A
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

ملازمتوں کے بھرتی میلے بی جے پی کی قیادت والی قومی جمہوری اتحاد حکومت کی نئی شناخت بن گئے

نئی دہلی/ وزیر اعظم نریندر مودی نے منگل کو کہا کہ روزگار میلہ شفافیت اور اچھی حکمرانی کا ثبوت ہے اور یہ ملازمتوں کے بھرتی میلے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی قیادت والی قومی جمہوری اتحاد (این ڈی اے ) حکومت کی نئی شناخت بن گئے ہیں۔ مسٹرمودی نے آج یہاں ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے سرکاری خدمات میں نئی بھرتی کے لئے 70 ہزار سے زیادہ تقرری نامے تقسیم کیے اور روزگار میلے کے تحت بھرتی کے عمل کے بارے میں جانکاری دی۔ اس موقع پر نومنتخب افراد سے خطاب کرتے ہوئے مسٹرمودی نے کہا، “یہ ملازمتوں کے بھرتی میلے بی جے پی کی قیادت والی این ڈی اے حکومت کی نئی شناخت بن گئے ہیں۔ مجھے خوشی ہے کہ بی جے پی کی حکمرانی والی ریاستوں کی حکومتیں بھی مسلسل اس طرح کے روزگار میلوں کا انعقاد کر رہی ہیں۔ ملک کے ترقی کے سفرکو اجاگر کرتے ہوئے ، انہوں نے کہا کہ ہندوستان آج ایک دہائی پہلے کے مقابلے زیادہ مستحکم، زیادہ محفوظ اور مضبوط ہے ۔ سیاسی بدعنوانی اور عوامی پیسے کا غلط استعمال سابقہ حکومتوں کا خاصہ تھا، لیکن آج حکومت کو اس کے ٹھوس فیصلوں اور ترقی پسند سماجی اصلاحات کی وجہ سے پہچانا جا رہا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ “آج پوری دنیا ہمارے ترقی کے سفر میں یہ کہتے ہوئے شامل ہونے کو تیار ہے کہ عالمی مشکلات کے باوجود ہندوستان مضبوطی سے کھڑا ہے اور اپنی معیشت کو نئی بلندیوں پر لے جا رہا ہے ۔” انہوں نے کہا کہ آج ملک میں بے مثال اقتصادی ترقی ہوئی ہے اور غیر ملکی زر مبادلہ کے ذخائر بھی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے ہیں۔ سابقہ حکومت پر سرکاری ملازمتوں میں ‘اقربا پروری’ کا الزام لگاتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ملک میں جاری یہ روزگار مہم شفافیت اور گڈ گورننس کا منہ بولتا ثبوت ہے ۔ انہوں نے کہا، “ہم نے دیکھا ہے کہ کس طرح خاندان پر مبنی سیاسی جماعتوں نے ہمارے ملک میں اقربا پروری کو فروغ دیا ہے ۔ یہاں تک کہ جب سرکاری ملازمت کی بات آتی ہے تو وہ اقربا پروری اور بدعنوانی کا استعمال کرتے ہیں۔ وزیراعظم نے کہا کہ ایک طرف خاندانی جماعتیں ہیں جو کرپشن میں ملوث ہیں اور ملک کے نوجوانوں کو لوٹ رہی ہیں۔ ان کا طریقہ ‘ریٹ کارڈ’ ہے جبکہ ہم نوجوانوں کے مستقبل کو ‘محفوظ’ کرنے کے لیے کام کر رہے ہیں۔ ریٹ کارڈ آپ کے خوابوں کو چکنا چور کر دیتا ہے جبکہ ہم آپ کی قراردادوں کو سچ کرنے میں مصروف ہیں۔ آپ اور آپ کے خاندان کی تمام خواہشات اور امنگوں کی حفاظت میں مصروف ہیں۔ قابل ذکر ہے کہ آج حکومت کی جانب سے ملک بھر میں 43 مقامات پر منعقد کیاجارہا یہ چھٹا روزگار میلہ ہے ۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
بھارت سمندری ڈومین میں تعاون اور مل کر کام کرنے کے خواہاں ہے۔ بحری سربراہ
تازہ ترین خبریں

آپریشن سندور کے بعد پاکستان کی اسلحہ خریداری تشویشناک، چین بدستور بڑا چیلنج: بحریہ افسر

27 نومبر 2025
وزیر اعظم نریندر مودی "سودیشی” میڈ ان انڈیا مصنوعات خریدنے کی اپیل کی
قومی

وزیر اعظم مودی 62,000 کروڑ روپے مالیات کے مختلف نوجوانوں پر مرکوز اقدامات کی نقاب کشائی کریں گے

03 اکتوبر 2025
 بھارت سستی معیاری صحت کی دیکھ بھال کیلئے ایک عالمی منزل کے طور پر ابھرا ہے۔  جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت سستی معیاری صحت کی دیکھ بھال کیلئے ایک عالمی منزل کے طور پر ابھرا ہے۔  جتیندر سنگھ

03 اکتوبر 2025
 ڈاکٹر منسکھ مانڈویہ نے ملیشیا میں بھارتی کارکنان سے ملاقات  کی اور تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 ڈاکٹر منسکھ مانڈویہ نے ملیشیا میں بھارتی کارکنان سے ملاقات  کی اور تبادلہ خیال کیا

03 اکتوبر 2025
دہشت گردی نہ روکی تو پاکستان کا صفایا کر دیں گے۔ آرمی چیف
تازہ ترین خبریں

دہشت گردی نہ روکی تو پاکستان کا صفایا کر دیں گے۔ آرمی چیف

03 اکتوبر 2025
Next Post
بزدل لوگ پنجاب کا امن وامان خراب کرنا چاہتے ہیں: کجریوال

ملک میں بے روزگاری بہت بڑھ گئی

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

من کی بات– کشمیر  کے نادرو اور لیوینڈر کی عالمی مانگ میں  اضافہ ہوا ہے۔ مودی
قومی

روزگار میلہ شفافیت اور گڈ گورننس کا ثبوت: مودی

13 جون 2023
مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ
ادارتی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ

25 نومبر 2021
(ہاوسنگ فار آل سکیم کی عمل آوری میں تاخیر کیوں؟)
ادارتی

(فضائی آلودگی پھیلانے سے اجتناب لازمی)

14 اپریل 2022
واقعہ معراج قدرت الٰہی کی عظیم نشانی
ادارتی

واقعہ معراج قدرت الٰہی کی عظیم نشانی

13 فروری 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d