Daily Aftab
17 فروری ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

انشو ملک نے عالمی کشتی چیمپئن شپ میں چاندی کا تمغہ جیت کر تارخ رقم کی

by Online Desk
08 اکتوبر 2021
A A
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

نوجوان ہندوستانی خاتون پہلوان انشو ملک نے جمعرات کو یہاں ورلڈ ریسلنگ چیمپئن شپ میں 57 کلوگرام خواتین فری اسٹائل کشتی میں چاندی کا تمغہ جیتا۔ امریکہ کی ہیلن مارولٹس نے 3.59 منٹ تک جاری رہنے والے سونے کے تمغے کے مقابلے میں انشو کو شکست دے کر طلائی تمغہ جیتا۔ انشو نے چاندی کا تمغہ جیت کر نہ صرف پوڈیم (ٹاپ تھری) کے ساتھ مہم ختم کی، بلکہ تاریخ رقم کی۔ دراصل وہ اس چیمپئن شپ میں چاندی کا تمغہ جیتنے والی پہلی ہندوستانی خاتون بن گئی ہیں۔عالمی چیمپئن شپ کے فائنل میں جگہ بنانے والی ہندوستان کی پہلی خاتون پہلوان بنیں 20 سالہ انشونے مقابلے میں جارحانہ اور مثبت انداز میں آغاز کیا، لیکن آخرمیں مخالف پہلوان نے انہیں شکست دے دی۔ انشو پہلے راو¿نڈ کے بعد 1-0 سے آگے تھیں، لیکن دوسرے راو¿نڈ میں ہیلن پوری طرح حاوی رہیں۔امریکی پہلوان نے انشو کا ہاتھ پکڑا اور پھر ٹیک ڈاون موو کے ساتھ 2-1 کی برتری حاصل کر لی۔ اس درمیان انہوں نے انشو کے دائیں ہاتھ کو نہیں چھوڑا اور مزید دو پوائنٹس کے ساتھ 4-1 سے آگے ہوگئیں۔ مخالف پہلوان کی مضبوط گرفت کی وجہ سے انشو کافی تکلیف میں نظرآئیں، لیکن ہیلن نے اپنی گرفت کمزور نہیں ہونے دی اور آخر میں انشو کوچت کرکے جیت درج کی۔ انشو کو میچ کے فورا بعد طبی مدد لینی پڑی۔ وہ ایوارڈ تقسیم کرنے کی تقریب کے دوران ہاتھ کو بیلٹ کاسہارا دیتی ہوئیں نظرآئیں۔انشو نےسیمی فائنل میچ میں یوکرین کی سولومیا ونّک کے خلاف 11-0 کی تکنیکی برتری (وی ایس یو) کے ساتھ فائنل میں پہنچی تھیں۔ اس سے قبل کوارٹر فائنل میں اس نے منگولیا کی داواچیمیگ ایرکھمبیار کو 5-1، اور پری کوارٹر فائنل میں قزاقستان کی نیلوفر رائمووا کو وی ایس یو1 سے 15-5 سے شکست دی تھی۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
بھارت سمندری ڈومین میں تعاون اور مل کر کام کرنے کے خواہاں ہے۔ بحری سربراہ
تازہ ترین خبریں

آپریشن سندور کے بعد پاکستان کی اسلحہ خریداری تشویشناک، چین بدستور بڑا چیلنج: بحریہ افسر

27 نومبر 2025
وزیر اعظم نریندر مودی "سودیشی” میڈ ان انڈیا مصنوعات خریدنے کی اپیل کی
قومی

وزیر اعظم مودی 62,000 کروڑ روپے مالیات کے مختلف نوجوانوں پر مرکوز اقدامات کی نقاب کشائی کریں گے

03 اکتوبر 2025
 بھارت سستی معیاری صحت کی دیکھ بھال کیلئے ایک عالمی منزل کے طور پر ابھرا ہے۔  جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت سستی معیاری صحت کی دیکھ بھال کیلئے ایک عالمی منزل کے طور پر ابھرا ہے۔  جتیندر سنگھ

03 اکتوبر 2025
 ڈاکٹر منسکھ مانڈویہ نے ملیشیا میں بھارتی کارکنان سے ملاقات  کی اور تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 ڈاکٹر منسکھ مانڈویہ نے ملیشیا میں بھارتی کارکنان سے ملاقات  کی اور تبادلہ خیال کیا

03 اکتوبر 2025
دہشت گردی نہ روکی تو پاکستان کا صفایا کر دیں گے۔ آرمی چیف
تازہ ترین خبریں

دہشت گردی نہ روکی تو پاکستان کا صفایا کر دیں گے۔ آرمی چیف

03 اکتوبر 2025
Next Post
مودی کو ملنے والے تحائف کی نیلامی

مودی کو ملنے والے تحائف کی نیلامی

Leave a ReplyCancel reply

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

انشو ملک نے عالمی کشتی چیمپئن شپ میں چاندی کا تمغہ جیت کر تارخ رقم کی
قومی

انشو ملک نے عالمی کشتی چیمپئن شپ میں چاندی کا تمغہ جیت کر تارخ رقم کی

08 اکتوبر 2021
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

(ملین لوگ ذیابطیس میں مبتلا)

28 دسمبر 2022
 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d