Daily Aftab
30 اپریل ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

وزیر مملکت راجیو چندر شیکھر  کیرالا کے تھاما را سیری میں طلبا کے ساتھ بات چیت کریں گے

by Online Desk
29 دسمبر 2022
A A
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

 نئی دلی۔ 29؍ دسمبر/ الیکٹرونکس اور اطلاعاتی ٹیکنالوجی اور ہنر مندی کے فروغ اور صنعت کاری کے مرکزی وزیر مملکت جناب راجیو چندر سیکھر ایک ماہ میں دوسری مرتبہ کیرالہ کا دورہ کرنے والے ہیں ۔جہاں وہ طلبا اور نوجوان ہندوستانیوں کے ساتھ بات چیت کریں گے۔ وہ اپنے دورے کے دوران جمعہ کو کیرالہ کے جنوبی ساحلی شہر کوزی کوڈ کے مقام پر دو تقریبات میں بھی شرکت کریں گے۔وزیر موصوف ، تھاما راسیری کے مقام پر کیتھولک بشپ ہاؤس کے کیمپس میں ’’نوجوان ہندوستان کے لئے نیا ہندوستان – مواقعے کا ٹیکیڈ‘‘ کے موضوع پر پہل قدمی کے تحت منعقدہ ایک تقریب میں کیرالہ کے 20 کالجوں کے 1000 سے زیادہ طلباء اور نوجوان ہندوستانیوں  کے ساتھ بات چیت بھی کریں گے۔ان اجلاس کے انعقاد کا مقصد نوجوان ہندوستانیوں کو ڈیجیٹل شعبے میں جدت طرازیوں اور اختراعات کے امکانات تلاش کرنے  سے متعلق حوصلہ افزائی کرنا ہے۔ کیونکہ بھارت کی ڈیجیٹل معیشت بہت تیز رفتاری سے وسیع ہورہی ہے جس کی وجہ سے نئی ملازمتوں، روزگار اور صنعت کاری کے مواقع  بھی پیدا ہورہے ہیں۔ایک سابق چِپ ڈیزائنر اور ٹیک صنعت کار سے سیاست داں بنے جناب راجیو چندر سیکھر ، پورے ملک میں اسٹارٹ اپس اور صنعت کاروں سمیت نوجوان ہندوستانیوں کو اپنے ساتھ شامل کرتے رہے ہیں۔ اس قسم کی ملاقاتوں کا طلبا ، ماہرین تعلیم اور اسٹارٹ اپ ایکو نظام سے متعلق لوگوں نے بہت گرمجوشی سے خیر مقدم کیا ہے۔ حال ہی میں گجرات میں ان ملاقاتوں کے نتیجے میں ، اعلیٰ قدر و قیمت کے حامل افراد اور کنبوں کے زیر تحویل کاروبار سے مربوط افراد نے گجرات میں اسٹارٹ اپ ایکو نظام کو ہر طرح سے کھرا بنانے کے لئے اور اس کی شکل و صورت  نکھارنے کی غرض سے 1500 کروڑ روپے کے بقدر کاروباری سرمایہ کی تشکیل کی ہے۔وزیر موصوف ، کورن گھاٹ کے مقام پر الفونسا انگلش ہائر سیکنڈری اسکول میں مالا باریوواجن سنگمم میں بھی شرکت کریں گے اور وہاں موجود نوجوان ہندوستانیوں کے ایک بڑے اجتماع سے خطاب کریں گے۔ ان افراد کی تعداد ہزاروں میں ہونے کا امکان ہے۔اس سے پہلے ، دسمبر کے پہلے ہفتے میں ، انہوں نے کیرالہ میں تریسور کے مقام پر سینٹ ہال اسکول کا دورہ کیا تھا جہاں انہوں نے جب وہ پانچ سال کے تھے تو وہاں تعلیم حاصل کی تھی۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
بھارت سمندری ڈومین میں تعاون اور مل کر کام کرنے کے خواہاں ہے۔ بحری سربراہ
تازہ ترین خبریں

آپریشن سندور کے بعد پاکستان کی اسلحہ خریداری تشویشناک، چین بدستور بڑا چیلنج: بحریہ افسر

27 نومبر 2025
وزیر اعظم نریندر مودی "سودیشی” میڈ ان انڈیا مصنوعات خریدنے کی اپیل کی
قومی

وزیر اعظم مودی 62,000 کروڑ روپے مالیات کے مختلف نوجوانوں پر مرکوز اقدامات کی نقاب کشائی کریں گے

03 اکتوبر 2025
 بھارت سستی معیاری صحت کی دیکھ بھال کیلئے ایک عالمی منزل کے طور پر ابھرا ہے۔  جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت سستی معیاری صحت کی دیکھ بھال کیلئے ایک عالمی منزل کے طور پر ابھرا ہے۔  جتیندر سنگھ

03 اکتوبر 2025
 ڈاکٹر منسکھ مانڈویہ نے ملیشیا میں بھارتی کارکنان سے ملاقات  کی اور تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 ڈاکٹر منسکھ مانڈویہ نے ملیشیا میں بھارتی کارکنان سے ملاقات  کی اور تبادلہ خیال کیا

03 اکتوبر 2025
دہشت گردی نہ روکی تو پاکستان کا صفایا کر دیں گے۔ آرمی چیف
تازہ ترین خبریں

دہشت گردی نہ روکی تو پاکستان کا صفایا کر دیں گے۔ آرمی چیف

03 اکتوبر 2025
Next Post
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )

(وادی میں سخت ٹھنڈ اور محکمہ صحت کی تازہ ایڈوائیزری )

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

وزیر مملکت راجیو چندر شیکھر  کیرالا کے تھاما را سیری میں طلبا کے ساتھ بات چیت کریں گے
قومی

وزیر مملکت راجیو چندر شیکھر  کیرالا کے تھاما را سیری میں طلبا کے ساتھ بات چیت کریں گے

29 دسمبر 2022
ہندوستان کو دیہی سڑکوں تک رسائی کو بہتر بنانے کے لیے  اپنے جی ڈی پی کا اہم حصہ خرچ  کرنا ہوگا۔آئی ایم ایف
تازہ ترین خبریں

ہندوستان کو دیہی سڑکوں تک رسائی کو بہتر بنانے کے لیے  اپنے جی ڈی پی کا اہم حصہ خرچ  کرنا ہوگا۔آئی ایم ایف

07 جنوری 2023
زینہ پورہ شوپیان میں شہری کو ہتھیاروں سمیت گرفتار کر لیا گیا
جموں و کشمیر

گاندربل میں دو بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار،ممنوعہ مادہ برآمد

01 نومبر 2022
(آیوش طریقہ علاج کی عوام میں مقبولیت)
ادارتی

(آیوش طریقہ علاج کی عوام میں مقبولیت)

12 فروری 2024
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d