Daily Aftab
22 اگست ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

سونیا گاندھی سخت سیکورٹی میں شملہ پہنچ گئی

by Online Desk
10 اکتوبر 2022
A A
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

شملہ، 10 اکتوبر (یو این آئی) ہماچل پردیش میں انتخابی گہما گہمی کے درمیان کانگریس صدر سونیا گاندھی پیر کی صبح شملہ پہنچ گئیں۔ سخت حفاظتی انتظامات کے درمیان محترمہ سونیا گاندھی کا قافلہ چھابڑا پہنچا ۔ خیال رہے کہ پارٹی کی قومی صدر سونیا گاندھی 14 اکتوبر کے بعد دہلی میں ہونے والی سینٹرل الیکشن کمیٹی کی میٹنگ سے قبل پیر کی صبح شملہ پہنچیں۔ چنڈی گڑھ سے سڑک کے راستے وہ شملہ میں چھابڑا پہنچیں۔ یہاں سے وہ اپنی بیٹی اور پارٹی کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا کے گھر گئیں، جو چھابڑا ہی میں واقع ہے ۔ محترمہ سونیا گاندھی کا یہ دورہ خفیہ رہا ہے ۔ بتایا جا رہا ہے کہ وہ چھٹیاں منانے شملہ آئی ہیں۔ لیکن انتخابی ماحول میں سیاسی بات چیت بھی ممکن ہے ۔ آج اور منگل کو وہ چھابڑا میں مسز پرینکا گاندھی واڈرا کے گھر قیام کریں گی ۔ وہ 11 اکتوبر کو دہلی واپس آئیں گی اور 14اکتوبر کے بعد ہونے والی الیکشن کمیٹی کی میٹنگ میں شرکت کریں گی۔ بتایا جا رہا ہے کہ یہ محترمہ سونیا گاندھی کا ذاتی دورہ ہے ۔ اس دوران وہ کسی پارٹی عہدیدار سے ملاقات یا کسی پروگرام میں شرکت نہیں کریں گی۔ محترمہ سونیا گاندھی کی بیٹی اور پارٹی کی قومی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا 4 اکتوبر سے شملہ میں ہیں۔ محترمہ سونیا گاندھی ‘بھارت جوڑو یاترا’ کے دوران اپنے بیٹے اور پارٹی لیڈر راہل گاندھی سے ملاقات کے بعد اب شملہ پہنچ گئی ہیں۔ محترمہ پرینکا گاندھی سے بات چیت کریں گے ، جو پہلے ہی یہاں پہنچ چکی ہیں۔ واضح رہے کہ ان دنوں ہماچل پردیش کانگریس میں ٹکٹوں کی تقسیم کے معاملے پر کافی ہنگامہ چل رہا ہے ۔ اسکریننگ کمیٹی کے اجلاس میں بھی ٹکٹوں کے مسئلے پر کوئی بات نہیں ہوئی۔ اب ٹکٹوں کا فیصلہ مرکزی الیکشن کمیٹی کے اجلاس میں ہونا ہے ۔ آئندہ نومبرمیں ریاست کی تمام 68 اسمبلی سیٹوں پر انتخابات ہونے والے ہیں ۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
بھارت سمندری ڈومین میں تعاون اور مل کر کام کرنے کے خواہاں ہے۔ بحری سربراہ
تازہ ترین خبریں

آپریشن سندور کے بعد پاکستان کی اسلحہ خریداری تشویشناک، چین بدستور بڑا چیلنج: بحریہ افسر

27 نومبر 2025
وزیر اعظم نریندر مودی "سودیشی” میڈ ان انڈیا مصنوعات خریدنے کی اپیل کی
قومی

وزیر اعظم مودی 62,000 کروڑ روپے مالیات کے مختلف نوجوانوں پر مرکوز اقدامات کی نقاب کشائی کریں گے

03 اکتوبر 2025
 بھارت سستی معیاری صحت کی دیکھ بھال کیلئے ایک عالمی منزل کے طور پر ابھرا ہے۔  جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت سستی معیاری صحت کی دیکھ بھال کیلئے ایک عالمی منزل کے طور پر ابھرا ہے۔  جتیندر سنگھ

03 اکتوبر 2025
 ڈاکٹر منسکھ مانڈویہ نے ملیشیا میں بھارتی کارکنان سے ملاقات  کی اور تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 ڈاکٹر منسکھ مانڈویہ نے ملیشیا میں بھارتی کارکنان سے ملاقات  کی اور تبادلہ خیال کیا

03 اکتوبر 2025
دہشت گردی نہ روکی تو پاکستان کا صفایا کر دیں گے۔ آرمی چیف
تازہ ترین خبریں

دہشت گردی نہ روکی تو پاکستان کا صفایا کر دیں گے۔ آرمی چیف

03 اکتوبر 2025
Next Post
ملک میں ہلاکت خیز کورونا کے مزید 3545 نئے معاملے

بدلتے موسم کے درمیان ملک میں کورونا کے نئے معاملوں میں اضافہ

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

سونیا گاندھی سخت سیکورٹی میں شملہ پہنچ گئی
قومی

سونیا گاندھی سخت سیکورٹی میں شملہ پہنچ گئی

10 اکتوبر 2022
غیر باسمتی سفید چاول کی برآمد پر پابندی عائد
تازہ ترین خبریں

چاول کی برآمد پر پابندیوں کو کم کرنے کا ارادہ

18 جولائی 2024
دہلی فضائی آلودگی پر سپریم کورٹ کی 2 دن لاک ڈاون لگانے کی تجویز
تازہ ترین خبریں

امیدواروں کے مجرمانہ ریکارڈ معاملے پر سماعت کےلئے سپریم کورٹ متفق

18 جنوری 2022
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

(وادی میں ڈرگ مافیا کی بڑھتی ہوئی سرگرمیاں)

10 اکتوبر 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d