Daily Aftab
26 جولائی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

جموں وکشمیر: سال 2021 میں مختلف حادثات کے دوران 1386افراد از جان ،247 خود کشیوں کے واقعات/این سی آر بی رپورٹ

by Online Desk
01 ستمبر 2022
A A
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

سری نگر، یکم ستمبر(یو این آئی) جموں وکشمیر میں سال 2021 کے دوران مختلف حادثات میں 1386افراد از جان ہوئے جبکہ اس دوران 247خود کشیوں کے واقعات اور 32افراد گیس کے اخراج سے جاں بحق ہوئے۔ نیشنل کرائم ریکارڈس بیورو کی سالانہ رپورٹ کے مطابق ملک کی ریاستوں اور یونین ٹریٹریوں میں جموں وکشمیر حادثات میں دوسرے نمبر پر ہے۔سال 2021کے دوران مختلف حادثات میں 1386افراد جاں بحق ہوئے جبکہ لداخ یوٹی میں 153اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے۔این سی آر بی رپورٹ میںبتایا گیا کہ اراضی کھسکنے کے باعث چار افراد مارے گئے۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ جموں وکشمیر میں سال 2021 کے دوران 30 افراد غرقآب ہوئے جبکہ بجلی کا کرنٹ لگنے کے باعث 19افراد کی موت واقع ہوئی۔انہوں نے بتایا کہ حادثاتی دھماکوں میں دو افراد از جان ہوئے۔ا±ن کے مطابق آگ لگنے کی وجہ سے جموں وکشمیر میں ایک سال کے دوران 88 افراد جاں بحق ہوئے۔انہوں نے کہا کہ آگ کی وارداتوںاور دیگر حادثات میں 6ہزار 856 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔رپورٹ کے مطابق جموں وکشمیر میں کل ملا کر 5424اور لداخ میں 237 ٹریفک اور دوسرے حادثات رونما ہوئے۔انہوں نے بتایا کہ ان حادثات میں جموں وکشمیر میں 826 اور لداخ میں 56افراد مارے گئے۔سال 2021 میں جموں وکشمیر میں پیش آئے ریلوے حادثات کے بارے میں کرائم ریکارڈ بیورو نے بتایا کہ کل ملا کر 15ریل حادثات ہوئے جس دوران 15افراد ہلاک جبکہ نو دیگر زخمی ہوئے۔انہوں نے کہا کہ 86 افراد زہر خوری کی وجہ سے اپنی جانیں گنوا بیٹھے جبکہ 28 افراد جراثیم کش ادویات نوش کرنے کے باعث داعی اجل کو لبیک کہہ گئے۔انہوں نے بتایا کہ گیس کے اخراج سے جموں وکشمیر میں سال 2021کے دوران 32کی موت واقع ہوئی۔رپورٹ کے مطابق سال 2021کے دوران 247خود کشیوں کے واقعات بھی رونما ہوئے ہیں۔دریں اثنا عوامی حلقوں نے بڑھتے ہوئے ٹریفک حادثات پر شدید ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے حکومت سے مطالبہ کیا کہ انسانی جانوں کو تحفظ فراہم کرنے کی خاطر کارگر حکمت عملی پر عمل پیرا ہونے کی ضرورت ہے۔انہوں نے کہاکہ حکومت کی جانب سے شاہراوں کی مرمت اور ا±نہیں کشادہ کرنے کی خاطر صرف زبانی جمع خرچ کی جارہی ہیں عملی طورپر شاہراوں کو کشادہ کرنے کے حوالے سے کچھ بھی نہیں کیا جارہا ہے۔عوامی حلقوں نے بتایا کہ پندرہ برس قبل ا±س وقت کی حکومت نے لالچوک سے براست رعناواری ، درگاہ ، گلاب باغ فور لین پروجیکٹ کو منظور دی گئی لیکن یہ پروجیکٹ آج تک مکمل ہی نہیں ہوا جس وجہ سے اس شاہراہ پر سفر کرنے والے لوگوں کو مشکلات کا سامنا کرناپڑرہا ہے۔عوامی حلقوں نے موجودہ انتظامیہ پر زور دیا ہے کہ شاہراوں کو کشادہ کرنے کی خاطر سنجیدہ نوعیت کے اقدامات ا±ٹھانے کی ضرورت ہے، زبانی جمع خرچ سے ٹریفک حادثات پر قابو پانا خارج از امکان ہے۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
لولاب کپوارہ کے میں سڑک حادثہ،55سالہ شہری جاں بحق

سری نگر کے سونہ وار علاقے میں دریائے جہلم میں مزدور غرقآب

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

ماڈل ٹاون سوپور میںٹریفک حادثہ رونماء35سالہ خاتون اسپتال میں لقمہ اجل
تازہ ترین خبریں

جموں وکشمیر: سال 2021 میں مختلف حادثات کے دوران 1386افراد از جان ،247 خود کشیوں کے واقعات/این سی آر بی رپورٹ

01 ستمبر 2022
شوپیاں کے کلہ بل گاوں میں جنگجوﺅں اور فورسز کے مابین تصادم آرائی 2مقامی جنگجو جاں بحق
جموں و کشمیر

شوپیاں کے کلہ بل گاوں میں جنگجوﺅں اور فورسز کے مابین تصادم آرائی 2مقامی جنگجو جاں بحق

22 جنوری 2022
ہندوستان امن چاہتا ہے لیکن کسی بھی چیلنج سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتا ہے/راج ناتھ سنگھ
تازہ ترین خبریں

ہندوستان امن چاہتا ہے لیکن کسی بھی چیلنج سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتا ہے/راج ناتھ سنگھ

29 اکتوبر 2021
جموں کشمیر میں بڑے جانوروں کی درآمد پر پابندی عائد
تازہ ترین خبریں

مویشیوں کے سیکٹر کے لئے پہلی بار  قرض گارنٹی اسکیم کا آغاز

20 جولائی 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d