Daily Aftab
4 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

دفعہ 370کی بحالی آسان نہیں، اجتماعی جدوجہد کی ضرورت

by Online Desk
30 اگست 2022
A A
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

وہ دن آئے گا جب دفعہ 370دوبارہ عزت اور وقار کے ساتھ بحال ہو گا/فاروق عبداللہ
نیشنل کانفرنس کے صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ کا کہنا ہے کہ دفعہ 370اور 35اے ، سابقہ ریاست میں بحال کرنا ا±س وقت تک آسان نہیں ہے جب تک تمام سیاسی جماعتیں اور لوگ متحد ہو کر اس کے لیے جدوجہد نہیں کریں گے۔ا±نہوں نے کہا،”دفعہ 370اور 35A کو سابقہ ریاست جموں و کشمیر میں بحال کرنا آسان نہیں ہے۔ ہم پہلے ہی سپریم کورٹ سے رجوع کر چکے ہیں اور اس دن کا انتظار کر رہے ہیں جب وہ ایک بنچ تشکیل دیں گے اور درخواست کی سماعت کریں گے”۔فاروق نے کہا،”دفعہ 370اور 35اے کی بحالی آسانی سے نہیں ہو گی… ہم سب کو مل کر اس کے لیے جدوجہد کرنی ہوگی۔ مجھے امید ہے کہ وہ دن آئے گا اور دفعہ 370دوبارہ عزت اور وقار کے ساتھ بحال ہو گا”۔انہوں نے الزام لگایا کہ مرکزی حکومت نے یہاں کے لوگوں تک پہنچے بغیر غیر آئینی طور پر ایک ریاست کو مرکز کے زیر انتظام علاقہ میں تبدیل کر دیا ہے۔ا±نہوں نے مزید کہا،”بھارتیہ جنتا پارٹی جموں و کشمیر میں ہونے والے انتخابات میں دو تہائی اکثریت حاصل کرنے کی کوشش کر رہی ہے جس سے وہ اسمبلی میں قرارداد پاس کر سکے گی اور پھر سپریم کورٹ سے درخواست کرے گی کہ وہ بنچ تشکیل دے جو کشمیر کے متعلق فیصلہ ا±ن کے حق میں دے گا “۔سابق وزیر اعلیٰ نے خواہش ظاہر کی کہ سپریم کورٹ جلد از جلد بینچ تشکیل دے اور دفعہ 370پر سماعت شروع کرے۔جموں و کشمیر میں اسمبلی انتخابات میں تاخیر کے بارے میں، این سی کے سربراہ نے کہا کہ میں اس بارے میں کچھ نہیں کہہ سکتا۔ یہ الیکشن کمیشن کا معاملہ ہے۔انہوں نے کہا کہ وہ اکثر کہتے ہیں کہ جموں و کشمیر میں حالات بہتر ہوئے ہیں… “اگر یہ بہتر ہوا ہے تو وہ انتخابات کیوں نہیں کروا رہے ہیں۔ کوئی وجہ ہونی چاہیے”۔انہوں نے مزید کہا کہ حد بندی کا عمل مکمل ہو چکا ہے اور اب انتخابی فہرستیں… یہ عمل مکمل ہونا چاہیے۔انہوں نے کہا کہ جموں و کشمیر کی ووٹر لسٹ میں نئے 25 لاکھ باہری ووٹرز کو شامل کرنے کے بارے میں لوگوں میں خدشات ہیں، جیسا کہ حال ہی میں چیف الیکٹورل آفیسر نے اعلان کیا ہے۔ا±نہوں نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا،”مجھے شک ہے کہ یہ جموں و کشمیر میں بی جے پی کو اقتدار میں لانے کے لیے رجسٹر کیے جا رہے ہیں”۔کانگریس کے سابق سینئر رہنما غلام نبی آزاد کے متعلق پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں فاروق عبداللہ نے کہا،” مجھے خوشی ہے کہ وہ قومی سطح کی پارٹی بنانے جا رہے ہیں… دیکھیں یہ تو صرف شروعات ہے، آگے وقت بتائے گا”۔جب ان سے پوچھا گیا کہ پیپلز الائنس فار گپکار ڈیکلریشن (پی اے جی ڈی) لوگوں کے ذہنوں میں کیوں موجود نہیں ہے تو انہوں نے کہا ،” ہر ایک کی اپنی رائے ہے اور میں ان سے کچھ نہیں کہہ سکتا۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )

(کشمیری سیبوں کیلئے مارکیٹنگ کا مسلہ حل کرنے کی ضرورت)

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

موجودہ چیلنجوں میں کامیابی کیلئے اتحاد و اتفاق لازمی /ڈاکٹر فاروق
تازہ ترین خبریں

دفعہ 370کی بحالی آسان نہیں، اجتماعی جدوجہد کی ضرورت

30 اگست 2022
زینہ پورہ شوپیان میں شہری کو ہتھیاروں سمیت گرفتار کر لیا گیا
جموں و کشمیر

گاندربل میں دو بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار،ممنوعہ مادہ برآمد

01 نومبر 2022
(آیوش طریقہ علاج کی عوام میں مقبولیت)
ادارتی

(آیوش طریقہ علاج کی عوام میں مقبولیت)

12 فروری 2024
نئی دہلی سے آن لائن دھوکہ دہی میں ملوث02 نائجیرین جعلساز گرفتار
ادارتی

(آن لائین فراڈ کے ذریعے لوگوں کو لوٹنے کے واقعات)

24 جنوری 2024
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d