Daily Aftab
24 جون ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

ناظم اِطلاعات اَکشے لابرو نے میڈیا پالیسی۔2022ءکے تحت قابل عمل نکات کی عمل آوری کی صورتحال کا جائزہ لیا

by Online Desk
10 اگست 2022
A A
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

ناظم اطلاعات اَکشے لابرو نے میڈیا پالیسی 2020 کے تحت قابل عمل نکات پر عمل در آمد کی صورتحال کا جائزہ لینے کے لئے ڈائریکٹوریٹ آف اِنفارمیشن اینڈ پبلک ریلیشنز ( ڈی آئی پی آر ) کے سینئر اَفسران کے ساتھ ایک میٹنگ کی صدارت کی۔میٹنگ میں تفصیلی ایکشن پلان کے ذریعے میڈیا پالیسی ۔2022 کے مو¿ثر عمل آوری کے حوالے سے مختلف پہلوﺅں پر سیر حاصل بحث ہوئی۔میٹنگ میں مندرجہ ذیل اہم فیصلے لئے گئے ۔ آفاتِ سماوی کے دوران میڈیا کمیونیکیشن کے لئے معیاری آپریٹنگ طریقہ کا روضع کرنا ، نوجوانوں کو جمع کرنے سے سوشل میڈیا سیل کو مضبوط اور ادارہ جاتی بنانا،خواہشمند ملازمین،میڈیا اور ڈیجیٹل کمیونیکشنزمیںملازمین کی متواتر تربیت،سالانہ میڈیا ایوارڈز کو شروع کرنے اور اِدارہ جاتی بنانے کے لئے رہنما اَصول وضع کرنا ہے۔اِس کے علاوہ یہ فیصلہ لیا گیا کہ اِنفارمیشن ڈائریکٹوریٹ کے ریکروٹمنٹ رولز پر نظر ثانی کی جائے گی تاکہ عصری ضروریات اور موجودہ ملازمین کے درمیان تفاوت کو دور کیا جاسکے ۔ ناظم اطلاعات نے ڈویژنل جوائنٹ ڈائریکٹر وں کو یہ بھی ہدایت دی کہ صحت مند صحافت کی حوصلہ اَفزائی اورپلیجرزم اور بے ضابطگیوں کو ختم کرنے کے لئے میڈیا پالیسی میں طے شدہ طریقہ کار کے مطابق ایمپنل/ ڈی ایمپنلمنٹ کا عمل شروع کریں۔میٹنگ میں جوائنٹ ڈائریکٹر ہیڈ کوارٹر ، صوبائی جوائنٹ ڈائریکٹروں ، ڈپٹی ڈائریکٹر سینٹرل ، ڈپٹی ڈائریکٹر آڈیو ویژول ، ڈپٹی ڈائریکٹر پبلک ریلیشنز ، کلچر آفیسر جموں ، اِنفارمیشن اَفسران اور ایڈمنسٹریٹیو آفیسر موجود تھے۔ناظم اطلاعات نے متعلقہ اَفسران کو ہدایت دی کہ وہ مذکورہ ڈیلیور ایبلز پر عمل در آمد کو ایک مقررہ ٹائم لائن میں مکمل کریں اور اِس بات کو یقینی بنائیں کہ ڈائریکٹوریٹ آف اِنفارمیشن کا کام مو¿ثر طریقے سے میڈیا پالیسی 2022 کے تحت وضع کردہ قواعد کے تحت ہو۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
سترسال کی خاتون نے دیا بچے کو جنم، شادی کے 54 سال بعد گھر میں گونجی کلکاری

سترسال کی خاتون نے دیا بچے کو جنم، شادی کے 54 سال بعد گھر میں گونجی کلکاری

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

ناظم اِطلاعات اَکشے لابرو نے میڈیا پالیسی۔2022ءکے تحت قابل عمل نکات کی عمل آوری کی صورتحال کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

ناظم اِطلاعات اَکشے لابرو نے میڈیا پالیسی۔2022ءکے تحت قابل عمل نکات کی عمل آوری کی صورتحال کا جائزہ لیا

10 اگست 2022
انٹرنیٹ استعمال کرتے وقت لڑکیاں محتاط رہیں
ادارتی

انٹرنیٹ استعمال کرتے وقت لڑکیاں محتاط رہیں

16 فروری 2023
نوا کدل سرینگر میںپولیس پارٹی پر جنگجوﺅںکی فائرنگ
تازہ ترین خبریں

نوا کدل سرینگر میںپولیس پارٹی پر جنگجوﺅںکی فائرنگ

14 نومبر 2021
مودی حکومت کے 9 سال ہندوستان کی ترقی کی کہانی میں حقیقی فرق کرنے والے ہیں۔ سونووال
قومی

مودی حکومت کے 9 سال ہندوستان کی ترقی کی کہانی میں حقیقی فرق کرنے والے ہیں۔ سونووال

11 جون 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d