Daily Aftab
24 جون ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

سترسال کی خاتون نے دیا بچے کو جنم، شادی کے 54 سال بعد گھر میں گونجی کلکاری

by Online Desk
10 اگست 2022
A A
0
SHARES
16
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

راجستھان کے الور ضلع میں ایک 70 سالہ خاتون نے بچے کو جنم دیا ہے۔ خاتون کے شوہر کی عمر 75 سال ہے۔ جوڑے کی شادی تقریباً 54 سال قبل ہوئی تھی لیکن کلکاری اس کے آنگن میں گونجتی نہیں تھی۔ اب آئی وی ایف تکنیک (IVF Technique) سے جب بیٹے کے رونے کی آواز ان کے آنگن میں گونجی تو جوڑے کی خوشی کی کوئی انتہا نہ رہی۔ اگرچہ ڈاکٹروں کے مطابق اس عمر میں خاتون کے حاملہ ہونے کی وجہ سے کئی ڈر تھے لیکن آخر کار سب کچھ ٹھیک ہوگیا۔الور میں انڈو آئی وی ایف ٹیسٹ ٹیوب بے بی سینٹر کے سائنسی ڈائریکٹر اور ایمبریولوجسٹ ڈاکٹر پنکج گپتا نے بتایا کہ چندراوتی اور گوپی سنگھ جوڑے جھنجھنو ضلع کے سنگھانا گاو¿ں کے رہنے والے ہیں۔ چندراوتی کی عمر تقریباً 70 اور گوپی سنگھ کی عمر 75 سال ہے۔ شادی کے بعد اولاد نہ ہونے سے ناخوش اس جوڑے نے کئی جگہ علاج کروایا لیکن خوشی ان کے جھولی میں نہ آسکی۔تقریباً ڈیڑھ دو سال قبل وہ اپنے رشتہ دار کے ذریعے یہاں آئے تھے۔ اس کے بعد یہاں علاج شروع کیا گیا۔ چندراوتی دیوی 9 ماہ قبل IVF عمل کے ذریعے تیسری کوشش میں حاملہ ہونے میں کامیاب ہوئیں۔ اس وقت خوشی تو تھی لیکن خدشہ یہ تھا کہ اتنی زیادہ عمر میں 9 ماہ تک حمل رہے گا اور پھر اس کے بعد کامیاب ڈلیوری ہو سکے گی یا نہیں۔ لیکن آخر کار پیر کو سب کچھ ممکن ہو گیا۔ بچہ صحت مند ہے۔نیا قانون جون 2022 سے نافذ ہو گیا ہے۔گپتا کے مطابق ہندوستان کی پارلیمنٹ نے دسمبر 2021 اور جنوری 2022 میں ایک قانون پاس کیا تھا۔ یہ جون 2022 سے نافذ کیا گیا ہے۔ ان کے مطابق اب کوئی بھی IVF بانجھ پن سنٹر 50 سال سے زائد عمر کی خواتین اور مردوں کو علاج فراہم نہیں کر سکے گا اور نہ ہی وہ بڑی عمر میں علاج کروا سکیں گے۔ لیکن یہ جوڑے کی خوش قسمتی ہے کہ یہ جوڑا اس قانون کے نافذ ہونے سے کچھ دیر پہلے ہی اس کے عمل میں آ گیا تھا اور اس عمر میں والدین بن گیا تھا۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
بھارت سمندری ڈومین میں تعاون اور مل کر کام کرنے کے خواہاں ہے۔ بحری سربراہ
تازہ ترین خبریں

آپریشن سندور کے بعد پاکستان کی اسلحہ خریداری تشویشناک، چین بدستور بڑا چیلنج: بحریہ افسر

27 نومبر 2025
وزیر اعظم نریندر مودی "سودیشی” میڈ ان انڈیا مصنوعات خریدنے کی اپیل کی
قومی

وزیر اعظم مودی 62,000 کروڑ روپے مالیات کے مختلف نوجوانوں پر مرکوز اقدامات کی نقاب کشائی کریں گے

03 اکتوبر 2025
 بھارت سستی معیاری صحت کی دیکھ بھال کیلئے ایک عالمی منزل کے طور پر ابھرا ہے۔  جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت سستی معیاری صحت کی دیکھ بھال کیلئے ایک عالمی منزل کے طور پر ابھرا ہے۔  جتیندر سنگھ

03 اکتوبر 2025
 ڈاکٹر منسکھ مانڈویہ نے ملیشیا میں بھارتی کارکنان سے ملاقات  کی اور تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 ڈاکٹر منسکھ مانڈویہ نے ملیشیا میں بھارتی کارکنان سے ملاقات  کی اور تبادلہ خیال کیا

03 اکتوبر 2025
دہشت گردی نہ روکی تو پاکستان کا صفایا کر دیں گے۔ آرمی چیف
تازہ ترین خبریں

دہشت گردی نہ روکی تو پاکستان کا صفایا کر دیں گے۔ آرمی چیف

03 اکتوبر 2025
Next Post
ہندوستانی خواتین ہاکی ٹیم کی جھولی میں 16 سال بعد آیا میڈل، شوٹ آوٹ میں نیوزی لینڈ کو دی شکست

ہندوستانی خواتین ہاکی ٹیم کی جھولی میں 16 سال بعد آیا میڈل، شوٹ آوٹ میں نیوزی لینڈ کو دی شکست

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

سترسال کی خاتون نے دیا بچے کو جنم، شادی کے 54 سال بعد گھر میں گونجی کلکاری
قومی

سترسال کی خاتون نے دیا بچے کو جنم، شادی کے 54 سال بعد گھر میں گونجی کلکاری

10 اگست 2022
انٹرنیٹ استعمال کرتے وقت لڑکیاں محتاط رہیں
ادارتی

انٹرنیٹ استعمال کرتے وقت لڑکیاں محتاط رہیں

16 فروری 2023
خرم پرویز کی گرفتاری اور جموں کشمیر سے متعلق انسانی حقوق کے ہائی کمیشن کا بیان حقیقت سے بعید / ارندم باگچی
تازہ ترین خبریں

خرم پرویز کی گرفتاری اور جموں کشمیر سے متعلق انسانی حقوق کے ہائی کمیشن کا بیان حقیقت سے بعید / ارندم باگچی

02 دسمبر 2021
اپنے وقت کی بے حد کامیاب اداکارہ نمی
تفریح

اپنے وقت کی بے حد کامیاب اداکارہ نمی

25 فروری 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d