Daily Aftab
22 ستمبر ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

کولگام جھڑپ ، جنگجو فوج کو چکمہ دیکر فرار ہونے میں کامیاب

by Online Desk
06 اگست 2022
A A
0
SHARES
6
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

قریب 10گھنٹے جاری رہنے والی جھڑپ میں ایک شہری ہلاک ، فوجی زخمی
ریڈونی کولگام میں قریب 10گھنٹوں تک جاری رہنے والی جھڑپ میں ایک شہری ہلاک اور ایک فوجی اہلکار زخمی ہوا ہے جبکہ محصور جنگجو فوج کو چکمہ دیکر فرار ہونے میں کامیاب ہوئے ہیں۔اس ضمن میں پولیس ترجمان نے کہا ہے کہ مفرور جنگجوﺅں کی تلاش بڑے پیمانے پر جاری ہے ۔ ریڈونی کولگام میں جمعہ کو خونریز جھڑپ کے دوران ملی ٹینٹ فرار ہوئے تاہم گولیوں کے تبادلے میں ایک شہری ہلاک جبکہ ایک شہری اور ایک فوجی اہلکار زخمی ہوئے۔گاﺅں میںقریب 8گھنٹے تک تلاشی آپریشن جاری رہا جسے شام کے بعد ختم کیا گیا۔پولیس نے بتایا کہ انہیں گاﺅں میں کم سے کم 3ملی ٹینٹوں کی اطلاع ملی تھی، جس کے بعد فسٹ آر آر، 18بٹالین سی آر پی ایف کی مدد حاصل کی گئی اور دن کے پونے 12کے قریب ریڈونی کے آستان پورہ محلہ کا محاصرہ کیا گیا۔اس دوران کسی کو بھی علاقے میں گھسنے کی اجازت نہیں دیدی گئی جبکہ اس علاقے سے کسی بھی شخص کو باہر جانے کی اجازت نہیں تھی۔پولیس نے بتایا کہ جونہی تلاشی کارروائی شروع کی گئی تو تقریباً12بجے بستی مین موجود ملی ٹینٹوں اور سیکورٹی فورسز کے درمیان فائرنگ کا زوردار تبادلہ ہوا جو کچھ دیر تک جاری رہا۔پولیس نے کہا کہ کراس فائرنگ کے دوران ایک فوجی اہلکار کرن سنگھ ساکن رام بن کے علاوہ دو شہری 28سالہ مزدورمنظور احمد لون ولد محمد عبداللہ اورمشتاق احمد تانترے ولد محمد اسمائیل زخمی ہوئے۔پولیس نے مزید بتایا کہ کراس فائرنگ کے دوران زخمی مزدور منظور احمد لون بعد میں اسپتال میں دم توڑ بیٹھا۔منظور احمد کے ایک قریبی رشتہ دار نے بتایا کہ پولیس نے منظور احمد کی لاش رات دیر گئے تک انکے حوالے نہیں کی اور وہ پولیس سٹیشن کیموہ( ونپوہ) میں انتظار کررہے تھے۔پولیس نے بتایا کہ ابتدائی فائرنگ کے بعد خاموشی چھا گئی جس کے بعد شام 7بجے تک تلاشی کارروائی جاری رہی البتہ ملی ٹینٹوں کیساتھ دوبارہ کوئی آمنا سامنا نہیں ہوا۔ تاہم پولیس نے صرف ایک شہری منظور احمد کے زخمی ہونے کی تصدیق کی ہے۔ البتہ مقامی لوگوں کے مطابق مشتاق احمد نامی نوجوان بھی گولیوں کے تبادلے میں زخمی ہوا۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
دنیا بھرمیں کورونا متاثرین کی تعداد 42.18 کروڑ سے تجاوز

کورونا انفیکشن کے 19406 نئے معاملے

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

شوپیاں کے کلہ بل گاوں میں جنگجوﺅں اور فورسز کے مابین تصادم آرائی 2مقامی جنگجو جاں بحق
تازہ ترین خبریں

کولگام جھڑپ ، جنگجو فوج کو چکمہ دیکر فرار ہونے میں کامیاب

06 اگست 2022
جن دھن کھاتوں کی تعداد 50 کروڑ سے متجاوز
تازہ ترین خبریں

جن دھن کھاتوں کی تعداد 50 کروڑ سے متجاوز

18 اگست 2023
سائنسی میدان میں ملک آج دنیا میں صف اول پر کھڑا
تازہ ترین خبریں

سائنسی میدان میں ملک آج دنیا میں صف اول پر کھڑا

02 ستمبر 2023
ہندوستان اور ترکی کے درمیان تعلقات ’اچھی سمت ‘ میں جا رہے ہیں۔ ترک سفیر
تازہ ترین خبریں

ہندوستان اور ترکی کے درمیان تعلقات ’اچھی سمت ‘ میں جا رہے ہیں۔ ترک سفیر

13 دسمبر 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d