Daily Aftab
30 جون ,2022
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

سری لنکا سے ایمرجنسی ختم

by Online Desk
21 مئی 2022
A A
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

خاتون رُکن اسمبلی خود پر ہونےوالے حملے پر بولتے ہوئے جذباتی ہوگئیں
کولمبو: ۱۲ مئی (ایجنسیز/یو این آئی) سری لنکا میں معاشی بحران کے دوران حکومت کے خلاف سڑکوں پر نکلنے والے مظاہرین پر لگام لگانے کیلئے مئی کے اوائل میں نافذ ایمرجنسی قوانین کے نفاذ کی مدت ختم ہو گئی جبکہ اداکارہ سے سیاستداں بننے والی گیتا کمار سنگھے ہجوم کے اپنے گھر پر حملہ کرنے اور اسے نقصان پہنچانے سے رو پڑیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق صدر گوٹابایا راجا پکشے نے مئی کے اوائل میں دوسری بار ایمرجنسی نافذ کی تھی، جس سے سیکیورٹی فورسز کو وسیع اختیارات دیے گئے تھے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ایمرجنسی قوانین کو منظوری کیلئے پارلیمنٹ میں پیش کرنے کی ضرورت ہے لیکن حکومت نے ایسا نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ آزادی کے بعد سے بدترین معاشی بحران کے پیش نظر سری لنکا میں نہ صرف حکومت مخالف شدید مظاہرے دیکھنے میں آئے بلکہ کئی سیاست دانوں کے گھروں کو یا تو آگ لگا دی گئی یا انہیں نقصان پہنچا۔ جس کی وجہ سے حکومت نے پورے ملک میں ایمرجنسی نافذ کر دی تھی۔ دریں اثنا سری لنکا میں اداکارہ سے سیاستداں بننے والی گیتا کمار سنگھے ہجوم کے اپنے گھر پر حملہ کرن اور اسے نقصان پہنچانے سے اتنی غمزدہ ہوئیں کہ وہ جمعہ کو پارلیمنٹ میں رو پڑیں۔ محترمہ گیتا نے کہا کہ انہوں نے سوئٹزرلینڈ میں اپنی آرام دہ زندگی چھوڑ کر اپنے وطن (سری لنکا) واپس آنے کا غلط فیصلہ کیا تھا۔ محترمہ گیتا جمعہ کو پارلیمنٹ میں خود پر ہونے والے حملے پر بولتے ہوئے جذباتی ہوگئیں۔ وہ حکمراں سری لنکا پوڈوزانا پیرامونا (ایس ایل پی پی) کی رہنما اور ضلع گالے سے رکن پارلیمنٹ ہیں۔ انہوں نے 9 مئی کے حملے اور آتش زنی میں اپنے بین الاقوامی اعزازات کو کھو دیا۔ سری لنکا کے میڈیا نے ہفتے کے روز اطلاع دی کہ انہوں نے اپنی جذباتی تقریر کے دوران کہا کہ انہوں نے اپنے ضلع کے لوگوں کی خدمت کے لیے اپنی سوئس شہریت ترک کر دی ہے۔ اس کے باوجود اس پر وحشیانہ حملہ کیا گیا۔ اس نے کہا کہ میں نے کسی کے ساتھ برا نہیں کیا۔ تنہا خاتون کے طور پر، میں اس سفر میں اپنے طور پر یہاں تک پہنچی ہوں۔ میں آج جہاں کھڑی ہوں اس کے لیے میں نے اپنے دم پر جد و جہد کی ہے۔انہوں نے کہا کہ حملہ آور تلوار اور چاقو لے کر آئے تھے اور وہ (محترمہ گیتا) خوف سے اپنے کمرے میں چھپ گئیں کیونکہ حملہ آور ہجوم ان گھر میں داخل ہو گیا تھا جسے اس نے اپنے والد سے وراثت میں ملی زمین پر بنایا تھا۔انہوں نے کہا ”مجھے لگتا ہے کہ مجھے سیاست چھوڑ دینی چاہیے۔ جب اس طرح کے حملے ہوں گے تو ہم سیاست کیسے جاری رکھ سکتے ہیں“۔ انہوں نے کہا ”وہ کہتے ہیں کہ خواتین کو سیاست میں آنا چاہیے اور پھر خواتین پر حملہ کرتے ہیں۔

ADVERTISEMENT

یہ بھی پڑھیے

ملٹنسی امن اور خوشحالی کے لیے سب سے بڑا خطرہ: ایل جی سنہا

ماریوپول میں ازووسٹل اسٹیل پلانٹ کو فتح کرنے کا اعلان

حد بندی کمیشن کی رپورٹ: کچھ لیڈروں کو فائدہ پہنچانا مقصد۔ آزاد

اسی بارے میں

اپنی نوعیت کی پہلی خواتین انڈسٹریل اسٹیٹ اودھم پورمیں قائم کی جائے گی
تازہ ترین خبریں

ملٹنسی امن اور خوشحالی کے لیے سب سے بڑا خطرہ: ایل جی سنہا

21 مئی 2022
ماریوپول شہر سے یوکرین کی فوج کے انخلا کے بعد روس کا قبضہ مکمل
تازہ ترین خبریں

ماریوپول میں ازووسٹل اسٹیل پلانٹ کو فتح کرنے کا اعلان

21 مئی 2022
کشمیری پنڈتوں ، مسلمانوں اور دیگر طبقہ جات کی مشکلات کےلئے پاکستان اور ملی ٹنٹ ذمہ دار
تازہ ترین خبریں

حد بندی کمیشن کی رپورٹ: کچھ لیڈروں کو فائدہ پہنچانا مقصد۔ آزاد

21 مئی 2022
وادی میں 26دسمبر کی شام سے مزید برفباری کی پیشگوئی
تازہ ترین خبریں

وادی میں22سے 24مئی تک تیز ہواوں ،بارشوں اور ژالہ باری ہونے کا امکان

21 مئی 2022
کپوارہ میں گاڑی گہری کھائی میں گرنے سے ایک لقمہ اجل تین زخمی
تازہ ترین خبریں

بارہمولہ:سڑک حادثے میں خاتون لقمہ اجل،رام بن حادثے میں دس مسافر زخمی

21 مئی 2022
رام بن منہدم ٹنل کے ملبے سے 10مزدوروں کی لاشیں برآمد
تازہ ترین خبریں

رام بن منہدم ٹنل کے ملبے سے 10مزدوروں کی لاشیں برآمد

21 مئی 2022
بجبہاڑہ میں غیر ریاستی شہری پستول اور میگزین سمیت گرفتار
تازہ ترین خبریں

اوڑی میں گاڑی سے دس کلو ہیروئن ضبط، ایک شخص گرفتار

20 مئی 2022
افغانستان میں خواتین ٹی وی میزبانوں کو چہرہ ڈھانپنے کی ہدایت
بین اقوامی

افغانستان میں خواتین ٹی وی میزبانوں کو چہرہ ڈھانپنے کی ہدایت

20 مئی 2022
سری لنکا کو معاشی بحران سے نکالنے کیلئے ’جنگی اقتصادی کابینہ‘ تشکیل
بین اقوامی

سری لنکا میں غذائی قلت کا خدشہ

20 مئی 2022
Next Post
اپنی نوعیت کی پہلی خواتین انڈسٹریل اسٹیٹ اودھم پورمیں قائم کی جائے گی

ملٹنسی امن اور خوشحالی کے لیے سب سے بڑا خطرہ: ایل جی سنہا

اہم خبریں

ملٹنسی امن اور خوشحالی کے لیے سب سے بڑا خطرہ: ایل جی سنہا

سری لنکا سے ایمرجنسی ختم

ماریوپول میں ازووسٹل اسٹیل پلانٹ کو فتح کرنے کا اعلان

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

سری لنکا سے ایمرجنسی ختم
تازہ ترین خبریں

سری لنکا سے ایمرجنسی ختم

21 مئی 2022
لفٹینٹ گورنر نے انڈین سوسائٹی آف نیفرولوجی کی 27 ویں سالانہ کانفرنس سے خطاب کیا
تازہ ترین خبریں

لفٹینٹ گورنر نے انڈین سوسائٹی آف نیفرولوجی کی 27 ویں سالانہ کانفرنس سے خطاب کیا

05 مارچ 2022
اپنی نوعیت کی پہلی خواتین انڈسٹریل اسٹیٹ اودھم پورمیں قائم کی جائے گی
تازہ ترین خبریں

ملٹنسی امن اور خوشحالی کے لیے سب سے بڑا خطرہ: ایل جی سنہا

21 مئی 2022
بجبہاڑہ میں غیر ریاستی شہری پستول اور میگزین سمیت گرفتار
تازہ ترین خبریں

اوڑی میں گاڑی سے دس کلو ہیروئن ضبط، ایک شخص گرفتار

20 مئی 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔