Daily Aftab
30 جون ,2022
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

ماریوپول میں ازووسٹل اسٹیل پلانٹ کو فتح کرنے کا اعلان

by Online Desk
21 مئی 2022
A A
Ukrainian policemen carry a body away from a five-storey residential building that partially collapsed after a shelling in Kyiv on March 18, 2022, as Russian troops try to encircle the Ukrainian capital as part of their slow-moving offensive. - Authorities in Kyiv said one person was killed early today when a downed Russian rocket struck a residential building in the capital's northern suburbs. They said a school and playground were also hit. (Photo by Sergei SUPINSKY / AFP)

0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

یوکرین کے بندرگاہ شہرپرفتح کیلئے جاری جنگ اختتام کو پہنچ گئی : وزارت دفاع
کیف: ۱۲ مئی (یو این آئی) روس نے ماریوپول میں ازووسٹل اسٹیل پلانٹ پر فتح کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہر کے اسٹیل پلانٹ کی حفاظت کرنے والے فوجیوں نے اب ہتھیار ڈال دیے ہیں۔ روس کی وزارت دفاع نے کہاکہ ازووسٹل کے بیسمنٹ میں جہاں باغی پناہ لئے ہوئے تھے، اسے بھی اب روسی فوج نے اپنے کنٹرول میں لے لیاہے۔ وزارت نے کہاکہ یوکرین کے اس بندرگاہ شہرپرجیت حاصل کرنے کےلئے مہینوں جاری جنگ اب اپنے اختتام کو پہنچ گئی ہے۔ وزارت نے کہاکہ یہاں سے 531 یوکرینی فوجیوں کے پیچھے ہٹنے کے بعد ماریوپول شہر اور اس کے اسٹیل پلانٹس اب مکمل طور پر آزاد ہیں۔ بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق یوکرین کے صدر ولودیمیر زیلنسکی نے کہا کہ پلانٹ علاقے سے باقی فوجیوں کووہاں سے نکالنے کی اجازت دی گئی ہے۔ انہوں نے یوکرین کے ایک ٹیلی ویڑن چینل سے بات کرتے ہوئے جمعہ کوکہا تھا، "آج فوج کے جوانوں کو فوجی کمانڈ کی طرف سے واضح اشارہ ملاہے کہ وہ وہاں سے نکل جائیں اوراپنی جان بچائیں۔قابل ذکر ہے کہ یوکرین کا یہ بندرگاہی شہر کئی ہفتوں تک روسی افواج کے گھیرے میں تھا۔ اس دوران یہاں خواتین، بچوں اور بزرگوں سمیت متعدد شہری پھنسے رہے۔ دریں اثنا، رپورٹ کے مطابق، روسی سیکیورٹی فورسز نے کسی بھی طرح کی انسانی امداد کو روک دیا، پلانٹ پر بمباری کی اور اس کی باقی سیکیورٹی فورسز نے ان کے سامنے اپنے ہتھیار ڈال دئے۔

ADVERTISEMENT

یہ بھی پڑھیے

ملٹنسی امن اور خوشحالی کے لیے سب سے بڑا خطرہ: ایل جی سنہا

سری لنکا سے ایمرجنسی ختم

حد بندی کمیشن کی رپورٹ: کچھ لیڈروں کو فائدہ پہنچانا مقصد۔ آزاد

اسی بارے میں

اپنی نوعیت کی پہلی خواتین انڈسٹریل اسٹیٹ اودھم پورمیں قائم کی جائے گی
تازہ ترین خبریں

ملٹنسی امن اور خوشحالی کے لیے سب سے بڑا خطرہ: ایل جی سنہا

21 مئی 2022
سری لنکا سے ایمرجنسی ختم
تازہ ترین خبریں

سری لنکا سے ایمرجنسی ختم

21 مئی 2022
کشمیری پنڈتوں ، مسلمانوں اور دیگر طبقہ جات کی مشکلات کےلئے پاکستان اور ملی ٹنٹ ذمہ دار
تازہ ترین خبریں

حد بندی کمیشن کی رپورٹ: کچھ لیڈروں کو فائدہ پہنچانا مقصد۔ آزاد

21 مئی 2022
وادی میں 26دسمبر کی شام سے مزید برفباری کی پیشگوئی
تازہ ترین خبریں

وادی میں22سے 24مئی تک تیز ہواوں ،بارشوں اور ژالہ باری ہونے کا امکان

21 مئی 2022
کپوارہ میں گاڑی گہری کھائی میں گرنے سے ایک لقمہ اجل تین زخمی
تازہ ترین خبریں

بارہمولہ:سڑک حادثے میں خاتون لقمہ اجل،رام بن حادثے میں دس مسافر زخمی

21 مئی 2022
رام بن منہدم ٹنل کے ملبے سے 10مزدوروں کی لاشیں برآمد
تازہ ترین خبریں

رام بن منہدم ٹنل کے ملبے سے 10مزدوروں کی لاشیں برآمد

21 مئی 2022
بجبہاڑہ میں غیر ریاستی شہری پستول اور میگزین سمیت گرفتار
تازہ ترین خبریں

اوڑی میں گاڑی سے دس کلو ہیروئن ضبط، ایک شخص گرفتار

20 مئی 2022
افغانستان میں خواتین ٹی وی میزبانوں کو چہرہ ڈھانپنے کی ہدایت
بین اقوامی

افغانستان میں خواتین ٹی وی میزبانوں کو چہرہ ڈھانپنے کی ہدایت

20 مئی 2022
سری لنکا کو معاشی بحران سے نکالنے کیلئے ’جنگی اقتصادی کابینہ‘ تشکیل
بین اقوامی

سری لنکا میں غذائی قلت کا خدشہ

20 مئی 2022
Next Post
سری لنکا سے ایمرجنسی ختم

سری لنکا سے ایمرجنسی ختم

اہم خبریں

ملٹنسی امن اور خوشحالی کے لیے سب سے بڑا خطرہ: ایل جی سنہا

سری لنکا سے ایمرجنسی ختم

ماریوپول میں ازووسٹل اسٹیل پلانٹ کو فتح کرنے کا اعلان

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

ماریوپول شہر سے یوکرین کی فوج کے انخلا کے بعد روس کا قبضہ مکمل
تازہ ترین خبریں

ماریوپول میں ازووسٹل اسٹیل پلانٹ کو فتح کرنے کا اعلان

21 مئی 2022
لفٹینٹ گورنر نے انڈین سوسائٹی آف نیفرولوجی کی 27 ویں سالانہ کانفرنس سے خطاب کیا
تازہ ترین خبریں

لفٹینٹ گورنر نے انڈین سوسائٹی آف نیفرولوجی کی 27 ویں سالانہ کانفرنس سے خطاب کیا

05 مارچ 2022
اپنی نوعیت کی پہلی خواتین انڈسٹریل اسٹیٹ اودھم پورمیں قائم کی جائے گی
تازہ ترین خبریں

ملٹنسی امن اور خوشحالی کے لیے سب سے بڑا خطرہ: ایل جی سنہا

21 مئی 2022
بجبہاڑہ میں غیر ریاستی شہری پستول اور میگزین سمیت گرفتار
تازہ ترین خبریں

اوڑی میں گاڑی سے دس کلو ہیروئن ضبط، ایک شخص گرفتار

20 مئی 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔