Daily Aftab
8 اگست ,2022
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

سپریم کورٹ کی تریپورہ انتخابات کیلئے حفاظتی دستوں کی تعیناتی پر غور کرنے ہدایت

by Online Desk
23 نومبر 2021
A A
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

نئی دہلی(یو این آئی) سپریم کورٹ نے منگل کو تریپورہ حکومت سے کہا کہ وہ مقامی بلدیاتی انتخابات میں منصفانہ اور آزادانہ ووٹنگ اور ووٹوں کی گنتی کو یقینی بنانے کے لیے اضافی مرکزی نیم فوجی دستوں کی تعیناتی پر غور کرے ۔ جسٹس ڈی وائی چندر چوڑکی قیادت والی بنچ نے ترنمول کانگریس کی طرف سے دائر توہین عدالت کی درخواست کی سماعت کرتے ہوئے تریپورہ حکومت سے کہا کہ وہ بلدیاتی انتخابات اور ووٹوں کی گنتی کے لیے حفاظتی انتظامات کے سلسلے میں بینچ کو آگاہ کرے ۔ سپریم کورٹ نے تریپورہ حکومت کو حکمراں پارٹی کے ایک رکن اسمبلی کی مبینہ اشتعال انگیز تقریرپر اپنا جواب داخل کرنے کا حکم دیا ہے ۔ ترنمول کانگریس نے الزام لگایا ہے کہ حکمراں پارٹی کے ایک ایم ایل اے نے وزیر اعلیٰ کی موجودگی میں قابل اعتراض اشتعال انگیز تقریر کی تھی۔ ترنمول کانگریس نے تریپورہ میں اپنے کارکنوں کو تشدد سے بچانے اور ریاستی حکومت کو مناسب سیکورٹی فراہم کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے ایک عرضی دائر کی تھی۔ مغربی بنگال میں حکمراں ترنمول کانگریس نے توہین عدالت کی درخواست دائر کی تھی جس میں تریپورہ حکومت کے اعلیٰ افسران پر سپریم کورٹ کے احکامات کو نظر انداز کرتے ہوئے ریاست میں امن و امان برقرار رکھنے میں ناکام رہنے کا الزام لگایا گیا تھا۔ منگل کو درخواست گزار نے ‘خصوصی تذکرہ’ کے تحت کیس کی جلد سماعت کی درخواست کی تھی۔ تریپورہ میں بلدیاتی انتخابات 25 نومبر کو ہونے والے ہیں۔ الزام ہے کہ اس سلسلے میں تشہیری مہم چلانے والے ترنمول کارکنان کو سیاسی وجوہات کی بنا پر تشدد کا نشانہ بنایا جا رہا ہے اور انہیں جھوٹے مقدمات میں پھنسایا جا رہا ہے ۔ حالیہ واقعات کا حوالہ دیتے ہوئے درخواست گزار نے الزام لگایا ہے کہ اتوار کو تریپورہ پولیس نے اداکار اور ترنمول کانگریس لیڈر سیونی گھوش کے خلاف جھوٹا مقدمہ درج کیا گیا۔ انتخابی مہم چلانے گئے ترنمول کانگریس کے اس لیڈر پر دو طبقوں کے درمیان نفرت پھیلانے ، قتل کی کوشش کرنے سمیت متعدد جھوٹے الزامات لگاتے ہوئے ایف آئی آر درج کی گئی ہے ۔

ADVERTISEMENT

یہ بھی پڑھیے

جوہری پلانٹ پر کوئی بھی حملہ خودکشی کے مترادف

قاہرہ کی ثالثی میں ہونے والی جنگ بندی پر اتفاق

بجلی بل کےخلاف سڑک سے پارلیمنٹ تک لڑائی کا اعلان:مان

اسی بارے میں

جوہری پلانٹ پر کوئی بھی حملہ خودکشی کے مترادف
بین اقوامی

جوہری پلانٹ پر کوئی بھی حملہ خودکشی کے مترادف

08 اگست 2022
قاہرہ کی ثالثی میں ہونے والی جنگ بندی پر اتفاق
تازہ ترین خبریں

قاہرہ کی ثالثی میں ہونے والی جنگ بندی پر اتفاق

08 اگست 2022
بجلی بل کےخلاف سڑک سے پارلیمنٹ تک لڑائی کا اعلان:مان
قومی

بجلی بل کےخلاف سڑک سے پارلیمنٹ تک لڑائی کا اعلان:مان

08 اگست 2022
پارلیمنٹ کی کارروائی حزب اختلاف کے ہنگامہ کے بعد پیر تک ملتوی
قومی

راجیہ سبھا کی کارروائی غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی

08 اگست 2022
جموں کشمیر میں ہیلتھ سکٹر کو مزید بہتر بنایا جائے گا۔ لیفٹنننٹ گورنر
جموں و کشمیر

کسان ڈرون کو جموں و کشمیر میں زرعی عمل کے لیے فروغ دیا جا رہا ہے: ایل جی

08 اگست 2022
اَتل ڈولو نے اَفسران کو کسانوں کی شکایات کا ازالہ برقت کر کے اعتماد اور اعتبار پیدا کرنے کی تلقین کی
جموں و کشمیر

اَتل ڈولو نے اَفسران کو کسانوں کی شکایات کا ازالہ برقت کر کے اعتماد اور اعتبار پیدا کرنے کی تلقین کی

08 اگست 2022
عشمقام میں آدم خور ریچھ کے حملے میں خاتون ہلاک
جموں و کشمیر

بارہمولہ میں ریچھ نے کمسن لڑکے کو لقمہ اجل بنایا

08 اگست 2022
بھارت کی ٹیکہ کاری مہم کو بے مثال بنانے میں اہم رول ادا کیا
تازہ ترین خبریں

مفت خوری کے عادی ملک کے مستقبل کے ساتھ کھواڑ کررہے ہیں ۔ وزیر اعظم

08 اگست 2022
قومی ترانہ گائیکی مقابلہ ۔2022ءکو جموں وکشمیر کے شہریوں کا زبردست ردِّعمل ملا
تازہ ترین خبریں

قومی ترانہ گائیکی مقابلہ ۔2022ءکو جموں وکشمیر کے شہریوں کا زبردست ردِّعمل ملا

08 اگست 2022
Next Post
گھریلو بازار میں پٹرول اور ڈیزل کے دام 19 ویں دن بھی مستحکم

گھریلو بازار میں پٹرول اور ڈیزل کے دام 19 ویں دن بھی مستحکم

اہم خبریں

جوہری پلانٹ پر کوئی بھی حملہ خودکشی کے مترادف

قاہرہ کی ثالثی میں ہونے والی جنگ بندی پر اتفاق

کسان ڈرون کو جموں و کشمیر میں زرعی عمل کے لیے فروغ دیا جا رہا ہے: ایل جی

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

سپریم کورٹ کی تریپورہ انتخابات کیلئے حفاظتی دستوں کی تعیناتی پر غور کرنے ہدایت
تازہ ترین خبریں

سپریم کورٹ کی تریپورہ انتخابات کیلئے حفاظتی دستوں کی تعیناتی پر غور کرنے ہدایت

23 نومبر 2021
پاکستان میں خوفناک ہوائ حادثہ
تازہ ترین خبریں

پاکستان میں خوفناک ہوائ حادثہ

02 اگست 2022
امریکہ کو چین کی تازہ دھمکی
بین اقوامی

امریکہ کو چین کی تازہ دھمکی

02 اگست 2022
لولاب میں دو معصوم بچے پانی سے بھرے گڑھے میں گر کر لقمہ اجل بن
جموں و کشمیر

راولپورہ سری نگرمیں غیر مقامی چوکیدارکی لاش برآمد

02 اگست 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔