ADVERTISEMENT
سرینگر/20 مئی/, شمالی کشمیر کے ضلع بارہ مولہ کے اوڑی علاقے میں سیکورٹی فورسز نے گاڑی کی تلاشی کے دوران 10.4کلو گرام وزنی ہیروئن برآمد کرکے ایک شخص کو حراست میں لے لیا۔سرکاری ذرائع نے بتایا کہ مصدقہ اطلاع موصول ہونے کے بعد پولیس اور فوج کی مشترکہ ٹیم نے جمعے کے روز سرینگر مظفر آباد شاہراہ پر ناکہ لگایا جس دوران ایک گاڑی کو رکنے کا اشارہ کیا گیا۔
ADVERTISEMENT
انہوں نے بتایا کہ سیکورٹی فورسز نے تلاشی کے دوران گاڑی سے 10.4کلو گرام ممنوع نشیلی اشیاءبرآمد کرکے ایک شخص کو حراوست میں لے لیا۔