Daily Aftab
1 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

طالبان امریکہ کے ساتھ اچھے تعلقات استوار کرنے کا حامی

by Online Desk
18 مئی 2022
A A
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

واشنگٹن کے طرز عمل کو مدنظر رکھتے ہوئے ان کے عزائم پر تحفظات ہیں: حقانی
کابل: ۸۱ مئی (ایجنسیز) افغانستان کے عبوری وزیر داخلہ سراج الدین حقانی نے کہا ہے کہ افغانستان میں برسر اقتدار طالبان کی حکومت امریکا کو اپنا دشمن نہیں سمجھتی بلکہ اچھے تعلقات استوار کرنا چاہتی ہے لیکن واشنگٹن کے طرز عمل کو مد نظر رکھتے ہوئے ان کے ارادوں اور عزائم پر تحفظات ہیں۔ افغان طالبان کے نائب سربراہ اس وقت بھی امریکا کو مطلوب افراد کی فہرست میں شامل ہیں اور ان کی گرفتاری میں مدد دینے پر امریکا نے ایک کروڑ ڈالر انعامی رقم کا اعلان کر رکھا ہے۔ سراج الدین حقانی نے پہلی مرتبہ آن کیمرا انٹرویو دیا اور امریکی نشریاتی ادارے ‘سی این این’ کی نیوز اینکر کرسٹین امان پور کے سوالوں کے جواب دیے۔ افغان وزیرداخلہ کی جانب سے یہ انٹرویو افغان دارالحکومت کابل میں پولیس کی پاسنگ آو¿ٹ پریڈ سے خطاب کرنے کے لیے پہلی بار عوام میں سامنے آنے کے دو ماہ بعد دیا گیا ہے۔ انٹرویو کے دوران کرسٹین امان پور نے سراج الدین حقانی سے سوال کیا کہ کیا آپ امریکا کو اب بھی اپنا دشمن سمجھتے ہیں؟ تو سراج الدین حقانی اپنے جواب کا آغاز یہ کہتے ہوئے کیا کہ وہ یہاں چھوٹی سی وضاحت کرنا چاہتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ گزشتہ 20 برس کے عرصے میں دفاعی لڑائی اور جنگ کی صورت حال تھی، جب فروری 2020 میں دوحہ میں افغان طالبان اور ٹرمپ انتظامیہ کے درمیان ایک معاہدہ طے پایا تھا تو ہم نے فیصلہ کیا تھا کہ ہم اس کے بارے میں بات نہیں کریں گے۔ تاہم سراج الدین حقانی نے اس دوران مزید وضاحت نہیں کی کہ کس معاملے کے بارے میں مزید بات نہیں کی جائے گی۔ طالبان کے نائب سربراہ نے مزید کہا کہ مستقبل میں ہم امریکا اور عالمی برادری کے ساتھ اچھے تعلقات رکھنا چاہیں گے، ایسے تعلقات جو ان موجودہ اصول و ضوابط پر مبنی ہوں جو پوری دنیا کیلئے رائج ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ ان کے انتظامات کی بنیاد پر ہم نے ان کے ساتھ عہد کیا ہے جبکہ فی الحال ہم امریکیوں کو اپنے دشمن کے طور پر نہیں دیکھتے۔انہوں نے اپنی بات جاری رکھتے ہوئے کہا کہ امریکیوں کے طرز عمل کی بنیاد پر افغان عوام کو ان کے ارادوں، عزائم اور ان کی نیت کے بارے میں کچھ تحفظات ہیں۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
امریکہ میں اسلحے کا غیرمعمولی پھیلاو

امریکہ میں اسلحے کا غیرمعمولی پھیلاو

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

طالبان امریکہ کے ساتھ اچھے تعلقات استوار کرنے کا حامی
تازہ ترین خبریں

طالبان امریکہ کے ساتھ اچھے تعلقات استوار کرنے کا حامی

18 مئی 2022
ہندوستان کو دیہی سڑکوں تک رسائی کو بہتر بنانے کے لیے  اپنے جی ڈی پی کا اہم حصہ خرچ  کرنا ہوگا۔آئی ایم ایف
تازہ ترین خبریں

ہندوستان کو دیہی سڑکوں تک رسائی کو بہتر بنانے کے لیے  اپنے جی ڈی پی کا اہم حصہ خرچ  کرنا ہوگا۔آئی ایم ایف

07 جنوری 2023
زینہ پورہ شوپیان میں شہری کو ہتھیاروں سمیت گرفتار کر لیا گیا
جموں و کشمیر

گاندربل میں دو بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار،ممنوعہ مادہ برآمد

01 نومبر 2022
(آیوش طریقہ علاج کی عوام میں مقبولیت)
ادارتی

(آیوش طریقہ علاج کی عوام میں مقبولیت)

12 فروری 2024
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d