Daily Aftab
3 اگست ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

مئی 2014 سے نومبر 2021 تک جموں و کشمیر میں 505 سیکورٹی اہلکار مارے گئے

by Online Desk
06 اپریل 2022
A A
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

5اگست 2019کے بعد عسکریت پسندوں کے حملوں میں کمی واقع ہوئی ۔ وزارت داخلہ
وزارت داخلہ نے بتایا ہے کہ جموں کشمیر سے دفعہ 370کے خاتمہ کے بعد خطے میں تشدد آمیز واقعات میں نمایاں کمی آئی ہے ۔ وزارت کاکہنا ہے کہ مئی 2014 سے نومبر 2021 تک آٹھ سالوں میں کم از کم 505 سیکورٹی اہلکار اور 264 عام شہری عسکریت پسندوں کے ہاتھوں مارے گئے۔کرنٹ نیوز آف انڈیا کے مطابق وزارت داخلہ نے راجیہ سبھا میں ایک سوال کے جواب میں وزارت داخلہ نے بتایا کہ پانچ اگست 2019کے بعد جموں کشمیر میں تشدد آمیز واقعات میں نمایاں کمی واقع ہوئی ہے ۔ وزارت نے کہا کہ دفعہ 370کا خاتمہ کے بعد جنگجوﺅں کی جانب سے شہری ہلاکتیں بھی رُک گئیں ہیں۔ راجیہ سبھا میں رکن پارلیمنٹ شکتی سنگھ گوہل کے ایک سوال کے تحریری جواب میںوزیر مملکت ایم ایچ اے، نتیا نند رائے نے کہا کہ مئی 2014 سے اگست 2019 تک جموں میں عسکریت پسندوں کے ہاتھوں 406 سیکورٹی اہلکار اور 177 عام شہری مارے گئے۔ انہوں نے جواب میں کہا کہ 5 اگست 2019 سے نومبر 2021 تک 99 سیکورٹی اہلکار اور 87 عام شہری مارے گئے ۔شکتی سنگھ گوہل نے ایوان سے مئی 2014 سے اگست 2019 تک جموں و کشمیر میں عسکریت پسندوں کے ہاتھوں مارے گئے شہریوں اور سیکورٹی اہلکاروں کی تعداد اور اگست 2019 سے نومبر 2021 کے دوران جموں و کشمیر میں عسکریت پسندوں کے ہاتھوں مارے گئے شہریوں اور سیکورٹی اہلکاروں کی تعداد جاننے کی کوشش کی۔جموں و کشمیر میں عام شہریوں اور سیکورٹی اہلکاروں پر عسکریت پسندوں کے حملوں میں اضافہ کے بارے میں ایک اور سوال کے جواب میں رائے نے کہاحکومت کی (عسکریت پسندی) کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی ہے اور (عسکریت پسند) حملوں میں کافی کمی آئی ہے۔ 2018 میں 417 سے 2019 میں 255، 2020 میں 244 اور 2021 میں 229 حملے ہو گئے۔انہوں نے کہا کہ کسی بھی عسکریت پسند کے حملے کو روکنے کے لیے ایک مضبوط سیکورٹی اور انٹیلی جنس گرڈموجود ہے۔ اس کے علاوہ دن رات وادی کے ہر علاقے میں ناکے اور چیکنگ سیکارڈ موجود ہیں جبکہ جنگجوﺅں کے خلاف کامیابی کارروائیاں انجام دی جارہی ہیں۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
جموں و کشمیر میں 2017 سے 2021 تک

جموں و کشمیر میں 2017 سے 2021 تک

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

سال 2017میں 57نوجوان تعلیمی ویزا پر پاکستان چلے گئے جہاں سے 34ہتھیار لیکر واپس آئیں / دلباغ سنگھ
تازہ ترین خبریں

نہتے شریوں کو ہلاک کرنا کس مذہب میں لکھا ہے ، ملوثین کو یہاں اور وہاں بھی جواب دینا ہوگا / دلباغ سنگھ

18 ستمبر 2021
جموں میں متعدد وفود اور اَفراد کی مشیر فاروق خان سے ملاقات
تازہ ترین خبریں

جموں میں متعدد وفود اور اَفراد کی مشیر فاروق خان سے ملاقات

03 مارچ 2022
لیفٹیننٹ گورنر نے اننت ناگ میں آئی او سی ایل کے ایل پی جی بوٹلنگ پلانٹ کا افتتاح کیا
تازہ ترین خبریں

لیفٹیننٹ گورنر نے اننت ناگ میں آئی او سی ایل کے ایل پی جی بوٹلنگ پلانٹ کا افتتاح کیا

26 اکتوبر 2022
 کشمیری  گانے ’  کیا کری کوریمول‘ کی    انٹر نیٹ پر دھوم
تازہ ترین خبریں

 کشمیری  گانے ’  کیا کری کوریمول‘ کی    انٹر نیٹ پر دھوم

08 جون 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d