Daily Aftab
25 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

جموں وکشمیر میں مرکزی قوانین کے نفاذ سے لوگوں کو فائدہ ہو رہا ہے /مرکزی وزیر خزانہ

by Online Desk
23 مارچ 2022
A A
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

سرینگر23//مارچ//یو پی آئی // مرکزی وزیر خزانہ کا کہنا ہے کہ دفعہ 370کی منسوخی کے بعد جموں وکشمیر میں ملی ٹینٹ واقعات میں غیر معمولی کمی واقع ہوئی ہے اور یہ کہ سرمایہ کاری کیلئے بین الاقوامی ممالک کے تاجر بھی اپنی آمادگی ظاہر کر رہے ہیں۔ یو پی آئی کے مطابق جموںوکشمیر کے بجٹ پر بحث کا جواب یتے ہوئے مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے کہاکہ موجودہ مرکزی حکومت نے جموں وکشمیر کے لوگوں کو فائدہ پہنچانے کی خاطر دفعہ 370کو ہمیشہ ہمیشہ کیلئے منسوخ کیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ اس قانون کی منسوخی سے وادی کشمیر میں ملی ٹینسی کے واقعات میں غیر معمولی کمی واقع ہوئی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ وہ لوگ جن کے پاس پہلے یوٹی میں کوئی حقوق نہیں تھے اب سرکاری نوکری حاصل کر سکتے ہیں اور جائیدادیں بھی خرید سکتے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا، 250″غیر منصفانہ اور امتیازی” ریاستی قوانین کو بھی ہٹا دیا گیا ہے، اور 137 میں ترمیم کی گئی ہے۔ صنعتی ترقی کے لیے ریاست میں موجود مختلف رکاوٹوں کو بھی دور کر دیا گیا ہے، اور حکومت ہند کی طرف سے دی گئی جموں و کشمیر کی صنعتی فروغ اسکیم نے جموں و کشمیر میں ترقی کے لیے نئے دروازے کھول دیے ہیں”۔سیتا رمن نے مزید کہا کہ فی الحال، خلیجی تعاون کے ممالک کا ایک وفد مرکز کے زیر انتظام علاقے میں اپنی سرمایہ کاری بڑھانے کے امکانات کو دیکھ رہا ہے، امن و امان کی صورتحال کا حوالہ دیتے ہوئے، انہوں نے کہا کہ دہشت گردی کی سرگرمیوں میں مجموعی طور پر کمی آئی ہے۔مرکزی وزیر خزانہ نے بتایا کہ جموں وکشمیر میں دراندازی کے واقعات میں 33فیصد کمی واقع ہوئی جبکہ بندی کی خلاف ورزیاں 90فیصد کمی ، ملی ٹینسی سے متعلق واقعات میں 61فیصد اور ملی ٹینٹوں کے ہاتھوں اگوا میں 80فیصد کمی واقع ہوئی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ سال 2021میں پولیس اور سیکورٹی فورسز اہلکاروں کی ہلاکتوں کے واقعات میں بھی 33فیصد کمی واقع ہوئی ہے۔ انہوں نے مزید بتایا کہ سال 2021اور رواں سال اب تک ہتھیار چھیننے کا کوئی بھی واقع رونما نہیں ہوا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ سال 2021میں وادی کشمیر میں 180ملی ٹینٹ سرگرم تھے ، انہوں نے بتایا کہ یہ بھی حقیقت ہے کہ جموں وکشمیر یوٹی میں سو فیصد ویکسنیشن ہوئی ہے۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
مغربی بنگال میں مقامی رہنما کے قتل پر فسادات

مغربی بنگال میں مقامی رہنما کے قتل پر فسادات

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

سرکار یوکرین بحران کے اثرات کا جائزہ لے رہی ہے
تازہ ترین خبریں

جموں وکشمیر میں مرکزی قوانین کے نفاذ سے لوگوں کو فائدہ ہو رہا ہے /مرکزی وزیر خزانہ

23 مارچ 2022
مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ
ادارتی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ

25 نومبر 2021
(ہاوسنگ فار آل سکیم کی عمل آوری میں تاخیر کیوں؟)
ادارتی

(فضائی آلودگی پھیلانے سے اجتناب لازمی)

14 اپریل 2022
(مالی استحکام کیلئے صنعتوں کا پھیلاﺅ لازمی قرار)
ادارتی

(جنگلوں کا صفایا اور ماحول کی کثافت)

01 دسمبر 2021
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d