Daily Aftab
19 اپریل ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

دفعہ 370کے خاتمہ کے بعد جموں کشمیر کے لوگوں کو یکساں حقوق کی فراہمی مرکز کی ترجیح ۔ وزیر خزانہ

by Online Desk
15 مارچ 2022
A A
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

سال 2019کے بعد 890مرکزی قوانین نافذ کئے گئے ، انسانی حقوق اور خواتین کمیشنوں کا قیام ممکن ہوا
سرینگر/15مارچ///وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے پارلیمنٹ کے بجٹ اجلاس کے دوسرے مرحلے کے سیشن کے دوران کہا کہ جموں کشمیر میں دفعہ 370کے خاتمہ کے بعد جموں کشمیر میں مرکزی سرکار کے 890قوانین نافذ ہیں ۔ انہوںنے کہا کہ مرکزی سرکا ر جموں کشمیر کے لوگوں کو یکساں حقوق فراہم کرنے کی وعدہ بند ہیں ۔ انہوںنے بتایا کہ انسانی حقوق کمیشن ، خواتین کمیشن ، درجہ فہرست ذات اور قبائل کے کمیشن تشکیل دئے گئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اب وزیر اعظم نریندر مودی کی حکومت مرکز کے زیر انتظام علاقے کی تیزی سے ترقی کے لیے کوشاں ہے۔کرنٹ نیوز آف انڈیا کے مطابق وزیرخزانہ نرملا سیتا رمن نے آج پارلیمنٹ میں کہا کہ جموں وکشمیرمیں آئین کے آرٹیکل 370 کی منسوخی کے بعد تمام شہریوں کو مساوات کا حق ملا ہے اور نظام بہتر ہو رہا ہے۔محترمہ سیتا رمن نے آج یہاں لوک سبھا میں جموں و کشمیربجٹ 2022-23، زرمطالبات اور 2021-22 کے ضمنی مطالبات پر بحث کا جواب دیتے ہوئے یہ بات کہی۔ اس کے بعد صوتی ووٹ سے اسے منظور کر لیا۔وزیر خزانہ نے بحث میں اپوزیشن کے متعدد ارکان کی جانب سے 370 کے حوالے سے کئے گئے تبصروں کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ 370 کی منسوخی کے بعد مرکزی حکومت کے 890 قوانین جموں و کشمیر میں نافذ ہوئے ہیں۔ انسانی حقوق کمیشن، خواتین کمیشن، درجہ فہرست ذات اور قبائل کمیشن تشکیل دیے گئے۔ والمیکی برادری، گجر، بکروال وغیرہ برادریوں کو ان کے حقوق ملے ہیں۔ڈاکٹر بھیم راو¿ امبیڈکر کے آئین کو جموں و کشمیر میں نافذ کیا گیا ہے۔ ریاست کے کچھ پرانے قوانین کو ہٹا کر اور کچھ میں ترمیم کر کے مساوات کے حق کو یقینی بنایا گیا۔ پنچایتی راج کو بااختیار بنایا گیا۔محترمہ سیتا رمن نے کہا کہ جموں و کشمیر میں 2019 سے پہلے تقرریوں میں کوئی شفافیت نہیں تھی اور لوگوں کو من مانی طریقے سے نوکریاں دی جاتی تھیں اور حقیقت میں مستحق عام لوگوں کو نوکریاں نہیں مل رہی تھیں۔ لیکن اب آرٹیکل 370 کے خاتمے کے بعد شفاف عمل کے ذریعے تمام مستحق افراد کو یکساں مواقع فراہم کر کے نوکریاں دی جا رہی ہیں۔ ڈیڑھ سال میں 11 ہزار آسامیاں شفافیت سے پ±ر کی گئیں۔ جے اینڈ کے بینک میں 1850 تقرریاں کی گئی ہیں۔ ایک لاکھ 37 ہزار 870 افراد کو خود روزگار کے لیے تربیت دی گئی ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ روز مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے جموں کشمیر کےلئے مالی سال 2022-23کےلئے بجٹ اور زر مطالبات پیش کرنے کی اجازت کے بعد ہی بجٹ پیش کیا ۔پیش کردہ بجٹ میں112950 کروڑ روپے کے بجٹ کے تخمینے کے مطابق، 71615 کروڑ روپے آمدنی کے اخراجات اور 41335 کروڑ روپے کیپٹل اخراجات ہیں۔بجٹ دستاویزات کے مطابق، جاری مالی سال کے بجٹ کے تخمینوں کو 108621 کروڑ روپے سے بڑھا کر 102445 کروڑ روپے کر دیا گیا ہے۔یہ 5 اگست 2019 کے بعد پارلیمنٹ میں پیش کیا گیا جموں و کشمیر کا تیسرا بجٹ تھا ۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
پارلیمنٹ کی کارروائی حزب اختلاف کے ہنگامہ کے بعد پیر تک ملتوی

جموں کشمیر میںیو اے پی اے کے تحت 750افراد کو گرفتار کیا گیا

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

سرکار یوکرین بحران کے اثرات کا جائزہ لے رہی ہے
تازہ ترین خبریں

دفعہ 370کے خاتمہ کے بعد جموں کشمیر کے لوگوں کو یکساں حقوق کی فراہمی مرکز کی ترجیح ۔ وزیر خزانہ

15 مارچ 2022
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

(کشمیر کا ثقافتی ورثہ ہمارا سب سے بڑا اثا ثہ)

15 فروری 2023
بھارت میں80 فیصد آبادی کو کووڈ ٹیکے لگانے کا دعویٰ
تازہ ترین خبریں

بھارت میں80 فیصد آبادی کو کووڈ ٹیکے لگانے کا دعویٰ

17 نومبر 2021
پاکستان کے بلوچستان شہر میں زلزلہ، 20 افراد جاں بحق، 300 سے زائد زخمی
تازہ ترین خبریں

پاکستان کے بلوچستان شہر میں زلزلہ، 20 افراد جاں بحق، 300 سے زائد زخمی

07 اکتوبر 2021
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d