Daily Aftab
17 فروری ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

جموں کشمیر میںیو اے پی اے کے تحت 750افراد کو گرفتار کیا گیا

by Online Desk
15 مارچ 2022
A A
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

خطے میں درانداندازی کے واقعات میں کمی آئی ہے ۔ وزارت داخلہ
یوٹی میں گزشتہ دو برسوں کے دوران 104فوجی اہلکار ہلاک 223زخمی ہوئے
سرینگر/15مارچ//وزارت داخلہ نے منگل کے روز لوک سبھا میں بتایا ہے کہ جموں کشمیر میں گزشتہ دو برسوں میں 104فوجی ، فورسز اہلکار ہلاک ہوئے ہیںجبکہ اس مدت میں 223اہلکار زخمی بھی ہوئے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ جموں میں دراندازی اور جنگجومخالف آپریشنوں کے دوران 62اہلکار ہلاک اور 106زخمی ہوئے ہیں ۔اس دوران وزارت داخلہ نے منگل کو لوک سبھا کو بتایاکہ جموں و کشمیر میں 2020 تک تین سالوں میں غیر قانونی سرگرمیاں روک تھام ایکٹ (یو اے پی اے) کے تحت 750 افراد کو گرفتار کیا گیا کرنٹ نیوز آف انڈیا کے مطابق پارلیمنٹ کے بجٹ سیشن کے دوسرے مرحلے کے دوسرے روز لوک سبھا کی کارراوئی شروع ہونے کے ساتھ ہی جموں کشمیر آج بھی موضوع بحث رہا ۔ گزشتہ روز جموں کشمیر کےلئے مرکزی وزیر خزانہ نے بجٹ پیش کیا جبکہ آج مرکزی وزارت داخلہ نے جموں کشمیر کے بارے میں پوچھے گئے ایک تحریری سوال کے جواب میں کہا کہ جموں کشمیر میں گزشتہ دو برسوں کے دوران مختلف جنگجو مخالف کارروائیوں اور دراندازی کے واقعات کے دوران 104فوجی و فورسز اہلکار ہلوک ہوئے ہیں جبکہ دو برسوں میں مختلف جگہوںپر تشدد آمیز واقعات میں 223اہلکار زخمی بھی ہوئے ہیں ۔ وزارت داخلہ نے منگل کے روز لوک سبھا میں بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ ڈاکٹر نشی کانت دوبھے کے ایک تحریری سوال کا جواب دیتے ہوئے وزیر مملکت برائے داخلہ نتیا نند رائے نے کہا کہ جموں میں دراندازی کے دوران انکاو¿نٹروں سمیت تشددآمیز واقعات میں 62 اہلکار ہلاک اور 106 دیگر زخمی ہوئے۔انہوںنے تفصیلات دیتے ہوئے بتایا کہ وادی کشمیر میں 2020 میں اور2021 میں 42 سیکیورٹی اہلکار ہلاک اور 117 زخمی ہوئے ۔ نیتیا نند رائے نے کہا کہ جموں کشمیر میں دراندازی کے واقعات میں کمی آئی ہے تاہم 2020 میں دراندازی کی 99 کوششیں کی گئیں اور 19 عسکریت پسند مارے گئے اور کسی کو گرفتار نہیں کیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ پچھلے سال دراندازی کی 77 کوششیں کی گئیں اور 12 درانداز مارے گئے۔ دریں اثناءایم ایچ اے کے وزیر مملکت نتیا نند رائے نے ایک تحریری جواب میں کہا کہ 2020 میں 346 افراد کو گرفتار کیا گیا جبکہ 2018 اور 2019 میں بالترتیب 177 اور 247 افراد کو گرفتار کیا گیا۔جونیئر منسٹری نے پارلیمنٹیرین دیبیندو ادھیکر کے اس سوال کا منفی جواب دیا کہ کیا حکومت کے پاس UAPA قانون میں ترمیم کرنے کی کوئی تجویز بھی ہے تاکہ معصوم افراد کو ہراساں کرنے سے روکا جا سکے۔وزیر نے جواب میں کہاقانون کے غلط استعمال کو روکنے کے لیے، UAPA میں خود ساختہ تحفظات سمیت کافی آئینی، ادارہ جاتی اور قانونی تحفظات موجود ہیں۔انہوں نے مزید کہا، "UAPA میں ترمیم کی گئی ہے۔ ضرورت کو مدنظر رکھتے ہوئے ماضی میں۔ فی الحال، UAPA میں کوئی ترمیم زیر غور نہیں ہے

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا

افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
طالبات کی جانب سے حجاب پہننے سے متعلق کرناٹک ہائی کورٹ کا فیصلہ

طالبات کی جانب سے حجاب پہننے سے متعلق کرناٹک ہائی کورٹ کا فیصلہ

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

پارلیمنٹ کی کارروائی حزب اختلاف کے ہنگامہ کے بعد پیر تک ملتوی
تازہ ترین خبریں

جموں کشمیر میںیو اے پی اے کے تحت 750افراد کو گرفتار کیا گیا

15 مارچ 2022
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

(ملین لوگ ذیابطیس میں مبتلا)

28 دسمبر 2022
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

بے روزگار نوجوان اور روزگار کی امیدیں

12 فروری 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d