Daily Aftab
21 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

یوکرین کے اہم فوجی اڈے پر میزائل حملہ، 35ہلاک،134زخمی

by Online Desk
13 مارچ 2022
A A
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

کئی علاقوں میں شدید بمباری جاری، خوراک، پینے کا پانی اور امدادی سامان کے قافلے کو روکا گیا
کیف: ۳۱ مارچ (ایجنسیز) روسی افواج نے پولینڈ کی سرحد کے قریب واقع یوکرین کی ایک اہم عسکری تنصیب پر میزائل حملہ کیاجس سے 35 افراد ہلاک اور 134 زخمی ہو گئے ہیں جبکہ یوکرین میں روسی حملوں کے 18 ویں دن روسی سکیورٹی فورسز نے بندرگاہی شہر ماریوپول پر اپنے حملے تیز کردئے ہیں اور شہر کے کئی علاقوں میں شدید بمباری جاری ہے، جس سے امدادی سامان بشمول خوراک، پینے کا پانی اور سامان کے امدادی قافلے کو روکنا پڑا۔ اتوار کو روسی افواج نے بین الاقوامی سنٹر برائے امن اور سکیورٹی پر آٹھ میزال داغے ہیں تاہم حملے میں کوئی ہلاک نہیں ہوا جبکہ زخمیوں سے متعلق معلومات کی تصدیق کی جارہی ہے۔ 360 مربع کلو میٹر پر محیط عسکری تنصیب پولینڈ کی سرحد سے 25 کلو میٹر کے فاصلے پر واقع ہے جو مغربی علاقے میں قائم بڑی اور وسیع تنصیبات میں سے ایک ہے۔

برطانوی وزارت دفاع نے بھی ٹویٹ میں کہا کہ خرکیف اور ماریوپل سے روسی افواج مشرق کی جانب پیش قدمی کر رہی ہیں اور یوکرینی فوج کو اپنے حصار میں لینے کی کوشش کر رہی ہیں۔ اس سے قبل یوکرین نے جنگ زدہ علاقے سے نقل مکانی کرنے والے شہریوں پر حملے کا الزام روسی افواج پر عائد کیا تھا جس میں خواتین اور بچوں سمیت سات شہری ہلاک ہوئے ہیں۔ یوکرین کی انٹیلی جنس سروس نے کہا تھا کہ شہریوں پر حملہ اس وقت ہوا جب جمعے کو وہ دارالحکومت کیف کے قریب واقع ایک گاو¿ں سے بھاگنے کی کوشش کر رہے تھے۔ یوکرینی حکومت کے عہدیداروں نے بعد میں تصدیق کی کہ نقل مکانی کرنے والے شہریوں کا یہ قافلہ روس کے ساتھ طے ہونے والے ’گرین کوریڈور‘ سے نہیں گزر رہا تھا۔ انہوں نے مزید کہا کہ اگر روسی فوج نے دارالحکومت کیف میں داخل ہونے کی کوشش کی تو مرتے دم تک ان کا مقابلہ کریں گے۔ جرمن چانسلر اور فرانس کے صدر نے بھی ٹیلی فونک رابطے کے دوران صدر ولادیمیر پوتن سے جنگ بندی کا اعلان کرنے کا کہا تاہم ایک فرانسیسی عہدیدار کا کہنا ہے کہ 75 منٹ طویل گفتگو میں صدر پوتن نے جنگ کے اختتام سے متعلق کوئی عندیہ نہیں دیا۔ دریں اثناءیوکرین میں روسی حملوں کے 18 ویں دن روسی سکیورٹی فورسز نے بندرگاہی شہر ماریوپول پر اپنے حملے تیز کر دیئے ہیں اور شہر کے کئی علاقوں میں شدید بمباری جاری ہے، جس سے امدادی سامان بشمول خوراک، پینے کا پانی اور سامان کے امدادی قافلے کو روکنا پڑا۔ ان میں وہ علاقہ بھی شامل ہے جہاں ایک مسجد میں بچوں سمیت 80 سے زائد افراد پناہ لیے ہوئے تھے۔ ’خلیج ٹائمز‘ نے اتوار کو یہ اطلاع دی۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
امریکہ اور روس میں براہ راست تصادم کے خدشات میں اضافہ

امریکہ اور روس میں براہ راست تصادم کے خدشات میں اضافہ

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

یوکرین کے اہم فوجی اڈے پر میزائل حملہ، 35ہلاک،134زخمی
تازہ ترین خبریں

یوکرین کے اہم فوجی اڈے پر میزائل حملہ، 35ہلاک،134زخمی

13 مارچ 2022
مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ
ادارتی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ

25 نومبر 2021
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

(ماحولیاتی آلودگی اور ہماری ذمہ داریاں)

15 نومبر 2022
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

(ملین لوگ ذیابطیس میں مبتلا)

28 دسمبر 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d