Daily Aftab
25 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

کپواڑہ میں لاپتہ معصوم بچے کی لاش 3 ہفتے بعد نزدیکی جنگل سے برآمد

by Online Desk
08 مارچ 2022
A A
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

پڑوسی کی ایک خاتون نے اپنے بیٹے سے مل کر یہ سنگین جرم انجام دیا ۔ پولیس
سرحدی ضلع کپواڑہ کے آورہ علاقے میں منگل کی صبح اس وقت کہرام مچ گیا جب 3 ہفتے قبل لاپتہ ہوئے ایک 8 سالہ معصوم بچے کی لاش نزدیکی جنگل سے برآمد ہوئی ہے۔ پولیس نے لاش بر آمد ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ بچے کو قتل کیا گیا ہے جس میںماں بیٹا ملوث ہے اور دونوں کو سلاخوں کے پیچھے دھکیل دیا گیا ہے ۔ ادھر جونہی بچے کی نعش ان کے آبائی گھر پہنچ گئی تو وہاں ہر سو قیامت صغریٰ کے مناظر دیکھنے کو ملیں۔

نمائندے نے کپواڑہ سے تفصیلات فراہم کرتے ہوئے بتایا کہ کپواڑہ کے آوورہ علاقے میں طالب حسین ولد منظور احمد خان نامی 8 سالہ معصوم بچہ 15 فروری کو گھر سے نکلنے کے بعد اچانک لاپتہ ہو گیا جس کے بعد معصوم بچے کو ڈھونڈ نکالنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی گئی ، بچے کو ڈھونڈ نکالنے کیلئے نہ صرف عوامی سطح پر کارروائی ہوئی بلکہ پولیس و سیول انتظامیہ کی جانب سے کارروائی تیز کرتے ہوئے بچے کا پتہ دینے والے افراد کو انعام سے نوازانے کا اعلان بھی کیا گیا تھا تاہم مسلسل کوششوں کے باوجود بھی بچے کا کہیں کوئی پتہ حاصل نہیںہوا جس کے بعد آج صبح علاقے میں اس وقت کہرام مچ گیا جب لاپتہ معصوم بچے کی نعش نزدیکی جنگلات سے بر آمد کر لی گئی ۔ پولیس کے ایک سنیئر آفیسر نے اس کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ معصوم بچے کی بعد 3ہفتے بعد گھر پٹی جنگل سے منگل کی صبح بر آمد کر لی گی ۔ ایس ایس پی کپواڑہ نے ایک پریس کانفرنس کے ذریعے واقعہ کی تفصیلات فراہم کرتے ہوئے بتایا کہ مہلوک بچے کو ہمسایہ میں ایک عورت اور اس کے بیٹے نے اغوا کیا جس کے بعد اسکو قتل کر دیا گیا اور بعد میں نعش کو نزدیکی جنگلات میں دفنایا گیا تھا ۔ انہوں نے بتایا کہ بچے کے لاپتہ ہونے کے بعد تحقیقاتی ٹیم تشکیل دی گئی تھی جس کے بعد مختلف ذرائع سے تحقیقات کرنے کے بعد ایک مشکوک ملز م کی گرفتار ی عمل میںلائی گئی اور تفتیش کے دوران انہوں نے جرم کا اعتراف کرتے ہوئے بتایا کہ انہوں نے اپنی والد ہ کے ساتھ اس جرم کو انجام دیا ہے اور ان کی نشاندہی کے بعد جنگل سے نعش بر آمد کر لی گئی ۔ ادھر جونہی معصوم بچے کی نعش ملنے کی خبر ان کے آبائی علاقے میں پھیل گئی تو وہاں صف ماتم بچھ گئی جبکہ علاقے میں رقعت آمیز مناظر دیکھنے کو ملیں ۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
عالمی یوم خواتین کے سلسلے میں وادی بھر میں بھی تقاریب کا اہتمام

عالمی یوم خواتین کے سلسلے میں وادی بھر میں بھی تقاریب کا اہتمام

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

کپواڑہ میں لاپتہ معصوم بچے کی لاش 3 ہفتے بعد نزدیکی جنگل سے برآمد
تازہ ترین خبریں

کپواڑہ میں لاپتہ معصوم بچے کی لاش 3 ہفتے بعد نزدیکی جنگل سے برآمد

08 مارچ 2022
مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ
ادارتی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ

25 نومبر 2021
(ہاوسنگ فار آل سکیم کی عمل آوری میں تاخیر کیوں؟)
ادارتی

(فضائی آلودگی پھیلانے سے اجتناب لازمی)

14 اپریل 2022
(مالی استحکام کیلئے صنعتوں کا پھیلاﺅ لازمی قرار)
ادارتی

(وادی میں گھناونے جرایم کا ارتکاب)

09 مارچ 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d