ADVERTISEMENT
سرینگر/07 مارچ /سی این آئی// محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے عین مطابق وادی کشمیر میں دوران شب ہی برف وباراں سلسلہ شروع ہوا اورمشہور سیاحتی مقام گلمرگ میں پیر کی صبح تک پانچ سینٹی میٹر تازہ برف جمع ہوئی تھی۔
ADVERTISEMENT
ادھر متعلقہ محکمے کے ایک ترجمان کی پیش وادی کشمیر میں اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران بالائی علاقوں میں ہلکی برف باری جبکہ میدانی علاقوں میں بارشیں متوقع ہیں۔
انہوں نے کہا کہ وادی میں 8 مارچ کو موسم خشک رہ سکتا ہے تاہم 9 مارچ کو موسم ایک بار پھر خراب ہونے کی توقع ہے۔