Daily Aftab
5 اگست ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

سرینگر جموں شاہراہ پر سرمولی کے مقام پر بھاری پسیاں گر آنے کے بعد ٹریفک کی نقل و حمل بند

by Online Desk
28 فروری 2022
A A
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

شاہراہ کو صاف کرنے کا کام ہنگامی نوعیت پر جاری ، آج بھی شاہراہ ٹریفک کیلئے بند رہے گی / محکمہ ٹریفک
سرینگر جموں شاہراہ پر سرمولی میں بھاری پسیاں گر آنے کے بعد سرینگر جموں شاہراہ پر سوموار کو ٹریفک کی آمد رفت بند رہی جس کے نتیجے میں مختلف مقامات پر درجنوں گاڑیاں درماندہ ہو کر رہ رہ گئی ۔ ادھر بھاری پتھر گر آنے کے بعد محکمہ ٹریفک نے اعلان کیا ہے کہ یکم مارچ کو بھی شاہراہ ٹریفک کی آمد رفت کیلئے بند رہی گی اور اس کیلئے محکمہ نے ایڈوائزری جاری کر دی ہے ۔ نمائندے نے اس ضمن میں قاضی گنڈ سے تفصیلات فراہم کرتے ہوئے بتایا کہ سرینگر جمو ں شاہراہ پر سر مولی کے مقام پر سوموار کی صبح اس وقت ٹریفک کی آمد رفت دوبارہ بند ہوئی جب شاہراہ پر بھاری پتھر گر آئے ۔ محکمہ ٹریفک کے ایک سنیئر آفیسر نے ا سکی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ سرمولی اودھم پور علاقے میں بھاری بھر کم مٹی کا تودا کھسک آیا ہے جس کے باعث شاہراہ پر ٹریفک کی نقل و حمل روک دی گئی ہے۔انہوں نے بتایا کہ شاہراہ پر پتھر گر آنے کے بعد شاہراہ کو صاف کرنے کا ہنگامی نوعیت پر جاری ہے ۔ ادھر نمائندے کے مطابق شاہراہ بند ہونے کے ساتھ ہی مختلف مقامات پر سینکڑوں کی تعداد میں مسافر و مال بردار گاڑیاں درماند ہو گئی ہے ۔ انہوںنے کہا کہ شاہراہ کے مختلف مقامات پر گاڑیاں درماندہ ہے جن میں مال بردار کے ساتھ ساتھ مسافر گاڑیاں بھی شامل ہے ۔ ادھر وادی کو لداخ یونین ٹریٹری کے ساتھ جوڑنے والی سرینگرلیہہ شاہراہ اور جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیاں کو صوبہ جموں کے ضلع پونچھ کے ساتھ جوڑنے والے تاریخی مغل روڈ مسلسل بند ہیں۔ادھر محکمہ ٹریفک نے ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے کہا کہ آج یعنی یکم مارچ کو بھی شاہراہ پر ٹریفک کی آمد رفت بند رہے گی ۔ انہوں نے بتایا کہ شاہراہ پر بھاری پتھر گر آنے کے بعد مسافروں کی جان و مال کی حفاظت کو مد نظر رکھتے ہوئے آج شاہراہ پر ٹریفک کی آمد رفت بند رکھنے کا فیصلہ لیا گیا ہے ۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
سرکار یوکرین بحران کے اثرات کا جائزہ لے رہی ہے

سرکار یوکرین بحران کے اثرات کا جائزہ لے رہی ہے

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

مچھلیوں کی موت ،معاملہ تحقیقات طلب
ادارتی

(آزادی کا جشن اور ہماری ذمہ داریاں)

15 اگست 2025
لیفٹیننٹ گورنر نے اننت ناگ میں آئی او سی ایل کے ایل پی جی بوٹلنگ پلانٹ کا افتتاح کیا
تازہ ترین خبریں

لیفٹیننٹ گورنر نے اننت ناگ میں آئی او سی ایل کے ایل پی جی بوٹلنگ پلانٹ کا افتتاح کیا

26 اکتوبر 2022
 کشمیری  گانے ’  کیا کری کوریمول‘ کی    انٹر نیٹ پر دھوم
تازہ ترین خبریں

 کشمیری  گانے ’  کیا کری کوریمول‘ کی    انٹر نیٹ پر دھوم

08 جون 2023
ڈسڑکٹ اننت ناگ ٹینس بال کرکٹ چمپئن شپ اختتام پزیر 
تازہ ترین خبریں

ڈسڑکٹ اننت ناگ ٹینس بال کرکٹ چمپئن شپ اختتام پزیر 

12 جون 2024
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d