Daily Aftab
23 مئی ,2022
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

جموں کشمیر میں گزشتہ ایک سال سے حالات میں نمایاں بہتری واقع

by Online Desk
28 فروری 2022
A A
New Delhi, Jan 14 (ANI): Chief of the Army Staff General Manoj Mukund Naravane addressing a programme organised to mark Armed Forces Veterans’ Day in New Delhi on Tuesday. (ANI Photo)

New Delhi, Jan 14 (ANI): Chief of the Army Staff General Manoj Mukund Naravane addressing a programme organised to mark Armed Forces Veterans’ Day in New Delhi on Tuesday. (ANI Photo)

0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

جنگ بندی کے بعد سرحدوںپر امن لیکن عسکریت پسندوں کے خلاف آپریشن جاری
پاکستان بھارت کے خلاف در پردہ جنگ میںمصروف عمل ، ہر کارورائی کا بھر پور جواب دیا جائے گا / ایم ایم نروانے
پاکستان بھارت کے خلاف در پردہ جنگ میںمصروف عمل ہے کی بات کرتے ہوئے فوجی سربراہ لیفٹنٹ جنرل ایم ایم نروانے نے کہا کہ پاکستان کی کسی بھی کوشش کو کامیاب نہیںہونے دیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ ہم کشمیر میں امن چاہتے ہیں اور اس کےلئے کئی پروگراموں پر کام کیا جارہا ہے ۔انہوںنے کہا کہ گذشتہ ایک سال کے دوران وادی کشمیر میں تشدد میں زبردست کمی واقع ہوئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق نئی دلی ایک تقریب کے دوران فوجی سربراہ لیفٹنٹ جنرل ایم ایم نروانے نے کہا کہ جموں کشمیر میں سرحدوں پر گزشتہ ایک سال سے امن قائم ہے اور جنگ بندی معاہدے پر عملدر آمد سے کافی مثبت نتائج سامنے آئیں تاہم انہوں نے کہا کہ جنگ بندی سے عسکری کارورائیوں میں کوئی اثر نہیں پڑ ا ہے اور وادی کشمیر میں جنگجو مخالف آپریشن شد و دمد سے جاری ہے۔ انہوںنے کہا کہ پچھلے ایک سال کے دوران وادی میں سلامتی اور استحکام میں نمایاں بہتری آئی ہے جبکہ تشدد کے واقعات میں زبردست کمی واقع ہوئی ہے اور اس سے امن کی سلامتی اور قومی اتحاد کے لئے عوامی حمایت کی عکاسی ہوتی ہے۔انہوں نے کہا کہ جموں و کشمیر اور لداخ یونین علاقہ میں فوج کی ناردرن کمانڈ کی تعیناتی ہمسایہ ممالک کی طرف سے اس بدامنی کو پھیلانے کی کوششوں کے خلاف ڈھال کی حیثیت سے کھڑی ہے اور آئندہ بھی برقرار رہے گی۔ انہوں نے کہا کہ جو بھی ملک بھارت کی خود مختاری اور سالمیت پر نگاہ ڈالے گا فوج نے اسی زبان میں ان کو جواب دے گی انہوںنے کہا کہ جموں ، کشمیر اور لداخ کی بنیادی تعیناتی اور دفاعی تیاریوں میں بھی نمایاں بہتری آئی ہے۔ اس کے لئے ہماری انتھک کوششیں جاری ہیںسلامتی اور فوج کو مستحکم کرنے کے لئے جتنی کوششیں کی گئی ہیں ، اسی عزم کے ساتھ امن و سلامتی کو برقرار رکھنے کی بھی کوششیں کی گئیں۔ انہوں نے کہا کہ بھارت اپنے تمام پڑوسیوں کے ساتھ اگرچہ بہتر تعلقات چاہتا ہے لیکن اس کے بدلے وہ ملک کی سالمیت کے ساتھ کوئی سمجھوتہ کرنے کےلئے تیار نہیں ہے ۔

ADVERTISEMENT

یہ بھی پڑھیے

حج سبسڈی ختم ہونے کے باوجود عازمین پر کوئی مالی بوجھ نہیں : نقوی

جاپان کے چار اعلیٰ کاروباری لیڈروں سے مودی کی ملاقات

جموں کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے شیخ پورہ بڈگام کا دورہ کیا

اسی بارے میں

سماج دشمن عناصر ملک کی قومی ہم آہنگی بگاڑنے میں کبھی کامیاب نہیں ہوں گے: نقوی
قومی

حج سبسڈی ختم ہونے کے باوجود عازمین پر کوئی مالی بوجھ نہیں : نقوی

23 مئی 2022
جاپان کے چار اعلیٰ کاروباری لیڈروں سے مودی کی ملاقات
قومی

جاپان کے چار اعلیٰ کاروباری لیڈروں سے مودی کی ملاقات

23 مئی 2022
جموں کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے شیخ پورہ بڈگام کا دورہ کیا
تازہ ترین خبریں

جموں کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے شیخ پورہ بڈگام کا دورہ کیا

23 مئی 2022
مشیرراجیو رائے بھٹناگر کا کشمیر یونیورسٹی میں”سائنرجسٹک ٹریننگ پروگرام یوٹیلائزنگ دی
تازہ ترین خبریں

مشیرراجیو رائے بھٹناگر کا کشمیر یونیورسٹی میں”سائنرجسٹک ٹریننگ پروگرام یوٹیلائزنگ دی

23 مئی 2022
لولاب کپوارہ کے میں سڑک حادثہ،55سالہ شہری جاں بحق
تازہ ترین خبریں

شادی پورہ بانڈی پورہ میںایک روز کا دولہا حادثے میں از جان

23 مئی 2022
رام بن: پولیس کو ‘جعلی میڈیا گروپس’ کی شناخت کرنے کی ہدایت
تازہ ترین خبریں

رام بن: پولیس کو ‘جعلی میڈیا گروپس’ کی شناخت کرنے کی ہدایت

23 مئی 2022
پٹن اورٹنگمرگ میں2 منشیات فروش گرفتار
تازہ ترین خبریں

گوشہ بگ پٹن میں سرپنچ کی ہلاکت کا معاملہ پولیس نے حل کیا

23 مئی 2022
اپنی نوعیت کی پہلی خواتین انڈسٹریل اسٹیٹ اودھم پورمیں قائم کی جائے گی
تازہ ترین خبریں

ملٹنسی امن اور خوشحالی کے لیے سب سے بڑا خطرہ: ایل جی سنہا

21 مئی 2022
سری لنکا سے ایمرجنسی ختم
تازہ ترین خبریں

سری لنکا سے ایمرجنسی ختم

21 مئی 2022
Next Post
سرینگر جموں شاہراہ پر سرمولی کے مقام پر بھاری پسیاں گر آنے کے بعد ٹریفک کی نقل و حمل بند

سرینگر جموں شاہراہ پر سرمولی کے مقام پر بھاری پسیاں گر آنے کے بعد ٹریفک کی نقل و حمل بند

اہم خبریں

جموں کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے شیخ پورہ بڈگام کا دورہ کیا

مشیرراجیو رائے بھٹناگر کا کشمیر یونیورسٹی میں”سائنرجسٹک ٹریننگ پروگرام یوٹیلائزنگ دی

شادی پورہ بانڈی پورہ میںایک روز کا دولہا حادثے میں از جان

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

آپریشنوں کے دوران غیر ملکی ٹیکنالوجی پر فوج کا انحصار کم کرنے کیلئے مقامی ٹیکنالوجی کی ترقی ناگزیر
تازہ ترین خبریں

جموں کشمیر میں گزشتہ ایک سال سے حالات میں نمایاں بہتری واقع

28 فروری 2022
پانچ اگست2019کے فیصلے جموں وکشمیر کے عوام کیلئے باعث عذاب ثابت ہوئے
تازہ ترین خبریں

پانچ اگست2019کے فیصلے جموں وکشمیر کے عوام کیلئے باعث عذاب ثابت ہوئے

18 مئی 2022
بجبہاڑہ میں غیر ریاستی شہری پستول اور میگزین سمیت گرفتار
تازہ ترین خبریں

اوڑی میں گاڑی سے دس کلو ہیروئن ضبط، ایک شخص گرفتار

20 مئی 2022
دسویں جماعت کے سالانہ امتحانی نتائج کا اعلان ،78.43فیصد ی امیدوار کامیاب
تازہ ترین خبریں

دسویں جماعت کے سالانہ امتحانی نتائج کا اعلان ،78.43فیصد ی امیدوار کامیاب

16 فروری 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔