Daily Aftab
4 اگست ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

آﺅاسکول چلیں ہم !وادی میں 02مارچ سے ہوگا درس و تدریس کا عمل دوبارہ بحال

by Online Desk
27 فروری 2022
A A
0
SHARES
10
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

یکم مارچ کو سرکاری تعطیل ہونے کی وجہ سے اب 2مارچ کو اسکولوں میںکام کاج کا پہلا دن ہوگا / محکمہ تعلیم
جموں کشمیر انتظامیہ نے اعلان کیا ہے کہ وادی کشمیر میں نرسری سے آٹھویں جماعت تک کے سکول مارچ 2سے کھلے گئے اور دو مارچ کو اسکولوں میں پہلا دن ہوگا ۔ اسی دوان معلوم ہوا ہے کہ بچے بھی سکول پھر سے کھلنے کا بے صبری سے انتظارکررہے ہیں جبکہ والدین بھی ان دنوں بچوں کی تیاریوں میں لگے ہوئے ہیں ۔ اطلاعات کے مطابق وادی کشمیر میں قریب اڑھائی برس بعد مکمل طور پر سکول 28فروری کے بعد سرکار کی جانب سے پہلے ہی اعلان کیا جاچکا ہے اور یکم مارچ سے سکول کھولنے کی تیاریاں محکمہ کی جانب سے بھی بڑے پیمانے پر شروع کی گئیں ہیں

تاہم یکم مارچ کو شب معراج العالم اور مہا شیوراتری کے پیش نظر جموں کشمیر میں سرکاری تعطیل ہونے کی وجہ سے اب 2مارچ کو نرسری سے آٹھویں جماعت تک کے سکولوں کے ساتھ ساتھ ہائر سیکنڈریوں،کالجوں اور دیگر تعلیمی اداروں میں معمول کادرس و تدریس کا کام شروع کیا جارہا ہے ۔اس ضمن میں محکمہ تعلیم کے پرنسپل سیکرٹری بی کے سنگھ نے کہا کہ وادی کشمیر کے اسکولوں میں معمول کا درس و تدرس 02مارچ سے باضابطہ طور پر شروع ہوگا ۔ انہوں نے کہا کہ اگرچہ سٹیٹ ایگزیکٹو کمیٹی کی جانب سے اعلان کیا گیا تھا تھا کہ 28فروری کے بعد اسکول کھولیں گے تاہم یکم مارچ کو شب معراج العالم اور مہا شیوراتری کے پیش نظر جموں کشمیر میں سرکاری تعطیل ہونے کی وجہ سے اب 2مارچ کو نرسری سے آٹھویں جماعت تک کے سکولوں کے ساتھ ساتھ ہائر سیکنڈریوں،کالجوں اور دیگر تعلیمی اداروں میں معمول کادرس و تدریس کا کام شروع کیا جارہا ہے ۔ اس ضمن میں سی این آئی سٹی رپورٹر کے ساتھ بات کرتے ہوئے کئی والدین نے بتایا کہ ہمارے بچوں کا مستقبل اب خطرے میں پڑنے والا تھا کیوں کہ گزشتہ اڑھائی ، تین برسوں سے چھوٹے بچے سکول جانے سے محروم تھے ۔ بچوں کےلئے اگرچہ سرکاری و پرائیویٹ سکولوں کی جانب سے آن لائن کلاس چلائے جاتے تھے تاہم آن لائن کلاسوں میں بچوں کو مطلوبہ درس حاصل نہیں ہوتا تھا اور بچوں کی ذہنی و جسمانی نشونماءپر منفی اثرات پڑتے تھے ۔ ادھر بچوں نے بھی سکول کھلنے پر بے حد خوشی اظہار کرتے ہوئے بتایا کہ وہ سکولوں میں اپنے دوستوں اور ٹیچروں سے ملنے کا انتظار کررہے ہیں۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
آسٹریلیا نیٹو کے ذریعے یوکرین کو ہتھیار بھیجے گا

آسٹریلیا نیٹو کے ذریعے یوکرین کو ہتھیار بھیجے گا

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

مچھلیوں کی موت ،معاملہ تحقیقات طلب
ادارتی

(آزادی کا جشن اور ہماری ذمہ داریاں)

15 اگست 2025
سال 2017میں 57نوجوان تعلیمی ویزا پر پاکستان چلے گئے جہاں سے 34ہتھیار لیکر واپس آئیں / دلباغ سنگھ
تازہ ترین خبریں

نہتے شریوں کو ہلاک کرنا کس مذہب میں لکھا ہے ، ملوثین کو یہاں اور وہاں بھی جواب دینا ہوگا / دلباغ سنگھ

18 ستمبر 2021
سری نگر کے کنی پورہ میںطلبہ کے دو گروپوں کے درمیان تصادم میں طالب علم زخمی
تازہ ترین خبریں

سری نگر کے کنی پورہ میںطلبہ کے دو گروپوں کے درمیان تصادم میں طالب علم زخمی

19 مئی 2023
 کشمیری  گانے ’  کیا کری کوریمول‘ کی    انٹر نیٹ پر دھوم
تازہ ترین خبریں

 کشمیری  گانے ’  کیا کری کوریمول‘ کی    انٹر نیٹ پر دھوم

08 جون 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d