ADVERTISEMENT
سری نگر کے کنی پورہ علاقے میں جمعہ کو دو گروپوں کے درمیان جھڑپوں کے دوران ایک طالب علم زخمی ہوا ہے۔ایک پولیس افسر نے بتایا کہ سری نگر کے کنی پورہ علاقے میں دو طلباءگروپوں کے درمیان جھڑپوں کے دوران ایک طالب علم زخمی ہوا۔انہوں نے کہا کہ ہازیک کے نام سے شناخت شدہ طالب علم کو اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔انہیں کمر کی چوٹ کے ساتھ ایس ایم ایچ ایس میں داخل کرایا گیا ہے جہاں ان کی حالت مستحکم بتائی جاتی ہے۔دریں اثناءپولیس نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے تفتیش شروع کر دی ہے۔
ADVERTISEMENT














