Daily Aftab
30 اپریل ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

ضلع کمشنر سرینگر کا درگاہ حضرتبل کا دورہ ، معراج العالم انتظامات کا لیا جائزہ

by Online Desk
25 فروری 2022
A A
0
SHARES
6
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

تمام متعلقہ محکمہ جات کو ذائرین کےلئے بنیادی سہولیات بہم رکھنے کی ہدایت
معراج العالم کے سلسلے میں درگاہ حضرتبل میں تقریب سید انتظامات کا آج ڈی سی سرینگر نے جائزہ لیا ۔ ضلع کمشنر نے اس سلسلے میں درگاہ حضرتبل کا دورہ کیا جہاں انہوں نے ذائرین کےلئے بہم رکھی جانے والی سہولیات کا جائزہ لیا ۔ ضلع کمشنر محمد اعجاز اسد کے درگاہ دورہ کے دوران ان کے ہمراہ وقف بورڈ کے سی ای او مفتی فرید الدین ، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر سرینگر، ڈاکٹر سید حنیف بلخی کے علاوہ چیف پلاننگ آفسیر ، سی ایم او سرینگر، تحصیلدار نارتھ، پی ایچ ای اور آر اینڈ بی ، پی ڈی ڈی ، ایس ایم سی اور دیگر متعلقہ افسران تھے ۔ اس موقعے پر ڈی سی موصوف نے تمام افسران پر زور دیا کہ وہ اس مقدس شب کے حوالے سے درگاہ آنے والے ذائرین کےلئے بہتر انتظامات بہم رکھے جائیں تاکہ ذائرین کو کسی طرح کی مشکلات درپیش نہ ہوں ۔ انہوںنے پی ایچ ای حکام پر سے کہا کہ آستان عالیہ میں پینے کے صاف پانی اور وضو کےلئے پانی کی دستیابی کو یقینی بنانے کےلئے پیشگی اقدامات اُٹھائیں اور آستان کے احاطے میں پانی کے ٹینکر موجود رکھیں۔ اسی طرح انہوں نے پی ڈی ڈی افسران کو ہدات دی کہ اس متبرک دن اور شب میں بجلی کی بہتر سپلائی اور بلا خلل بجلی کی فراہمی کو یقینی بنائیں اور بجلی کے کسی بھی بریک ڈاون کے وقت معقول بجلی بیک اپ تیاری کی حالت میں رکھیں۔ برف کو صاف کرنے کے حوالے سے ڈی سی نے متعلقہ افراد سے کہا کہ وہ اس بات کو یقینی بنائیں کہ آستان کے احاطے میں جمع برف اوریہاں پہنچنے والے روڈ کو معراج النبی کی آمد سے قبل اچھی طرح صاف کیا جائے۔ڈی سی نے ایس ایم سی کے عہدیداروں کو یہ بھی ہدایت دی کہ وہ آستان عالیہ کے اندر اور اس کے ارد گرد مناسب صفائی کو یقینی بنانے کے لیے پنڈال میں کافی آدمی اور مشینری تعینات کریں۔ڈی سی نے حضرت بل کے احاطے میں ڈاکٹروں اور پیرامیڈیکس کی مناسب تعداد کے ساتھ ایک ایمبولینس سروس اور ابتدائی طبی امداد کی دیگر سہولیات کے ساتھ میڈیکل کیمپ لگانے کی بھی ہدایت کی۔قبل ازیں، ڈی سی کو سی ای او، وقف بورڈ نے وقف بورڈ کی جانب سے مقدس مذہبی موقع کو خوش اسلوبی سے منانے کے لیے کیے جانے والے انتظامات کے بارے میں آگاہ کیا گیا جس کے دوران ہزاروں لوگوں کی موئے مقدس کا دیدار کرنے اور خصوصی دعا کرنے کے لیے آنے کی امید ہے۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
یوکرین کے150 سے زائد فوجیوں نے ہتھیار ڈال دئے، روس کا دعویٰ

یوکرین کے150 سے زائد فوجیوں نے ہتھیار ڈال دئے، روس کا دعویٰ

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

ضلع کمشنر سرینگر کا درگاہ حضرتبل کا دورہ ، معراج العالم انتظامات کا لیا جائزہ
تازہ ترین خبریں

ضلع کمشنر سرینگر کا درگاہ حضرتبل کا دورہ ، معراج العالم انتظامات کا لیا جائزہ

25 فروری 2022
(آیوش طریقہ علاج کی عوام میں مقبولیت)
ادارتی

(آیوش طریقہ علاج کی عوام میں مقبولیت)

12 فروری 2024
ہندوستان کو دیہی سڑکوں تک رسائی کو بہتر بنانے کے لیے  اپنے جی ڈی پی کا اہم حصہ خرچ  کرنا ہوگا۔آئی ایم ایف
تازہ ترین خبریں

ہندوستان کو دیہی سڑکوں تک رسائی کو بہتر بنانے کے لیے  اپنے جی ڈی پی کا اہم حصہ خرچ  کرنا ہوگا۔آئی ایم ایف

07 جنوری 2023
زینہ پورہ شوپیان میں شہری کو ہتھیاروں سمیت گرفتار کر لیا گیا
جموں و کشمیر

گاندربل میں دو بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار،ممنوعہ مادہ برآمد

01 نومبر 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d