Daily Aftab
4 اگست ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

حج 2022 کیلئے مرکزی حج کمیٹی کو صرف 92 ہزار درخواستیں موصول ہوئیں

by Online Desk
18 فروری 2022
A A
0
SHARES
50
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

کریلا اور جموں کشمیر سے سب سے زیادہ عازمین نے درخواستیں دیں ہیں
اس مرتبہ 19سو کے قریب خواتین کو بغیرمحرم حج کرنے کی بھی اجازت دی گئی
کورونا اور حج کے متعلق غیر یقینی صورت حال کی بناءپر عازمین حج کی درخواستوں میں بھاری کمی آئی ہے۔ اس سال بھی حج کے متعلق غیر یقینی صورت حال ہے۔صرف 92 ہزار تین سو 81 درخواستیں ہی موصول ہوپائی ہے۔ جن میں سے سب سے زیادہ کریلا اور وادی کشمیر سے عازمین حج نے درخواستیں دی ہیں۔ ادھرمرکزی حج کمیٹی کے اعداد و شمار کے مطابق اس مرتبہ تقریباً 19 سو کے قریب بغیر محرم کے حج پر روانہ ہونے والی خواتین نے درخواستیں دی ہیں۔یاد رہے کہ حج درخواست فارم بھرنے کی شروعات یکم نومبر 2021 سے ہوئی تھی۔اطلاعت کے مطابق حج 2022 کیلئے مرکزی حج کمیٹی کو ایک لاکھ سے بھی کم درخواستیں موصول ہونا اپنے آپ میں تشویش کا بائث ہے۔ 15 فروری آن لائن حج درخواست فارم بھرنے کی آخری تاریخ تھی، فارم بھرنے کی تاریخ میں توسیع کے باوجود ساڑھے تین ماہ کی مدت میں مرکزی حج کمیٹی کو صرف 92 ہزار تین سو 81 درخواستیں ہی موصول ہوپائی ہے۔ یاد رہے کہ حج درخواست فارم بھرنے کی شروعات یکم نومبر 2021 سے ہوئی تھی۔مرکزی حج کمیٹی کے اعداد و شمار کے مطابق اس مرتبہ تقریباً 19 سو کے قریب بغیر محرم کے حج پر روانہ ہونے والی خواتین نے درخواستیں دی ہیں۔ ملکی سطح پر 49 ہزار تین سو 63 درخواستیں مرد عازمین کی موصول ہوئی ہیں جبکہ 43 ہزار 18 درخواستیں خواتین عازمین حج کی موصول ہوئی ہیں۔ممبئی کے حج سوشل وکرس گروپ کے پروپیگنڈہ سیکریٹری داو¿د حنفی کا کہنا ہے کہ حج کمیٹی اور پرائیویٹ ٹورآپریٹرس کے حج اخراجات میں اب زیادہ فرق نہیں رہا، اس لئے اب عازمین حج پرائیویٹ آپریٹرس کو بھی ترجیح دے رہے ہیں۔ حج کمیٹی کے حج کو سستا اور کفایتی سمجھا جاتا تھا لیکن اب یہ سستا اور کفایتی نہیں رہا ہے۔ داو¿د حنفی کا کہنا ہےکہ تقریباً دوماہ قبل وزیربرائے اقلیتی امور مختار عباس نقوی نے کہا تھا کہ حج کمیٹی سے حج چارلاکھ تک ہوسکتاہے۔ نقوی دعویٰ کرتے ہیں کہ سبسڈی ختم ہونے کے بعد حج مہنگا نہیں ہوا لیکن ان کا یہ دعویٰ حقیقت پر مبنی نہیں لگتا ہے۔ حج کمیٹی کا حج مہنگا ہونے سے بھی عازمین کی دلچسپی کم ہوتی دیکھائی دے رہی ہے اس نقطے پر بھی غور کرنا چاہئے۔ درخواست کم موصول ہونے میں ملک کے معاشی حالات کا بھی دخل ہے کیونکہ قومی پیمانہ پر عوام معاشی پریشانیوں سے دو چار ہیں۔مرکزی حج کمیٹی کے چیف ایگزیکٹو افسر یعقوب شیخا سے استفسار کرنے پر معلوم پڑا کہ کورونا اور دیگرگوں معاشی اور غیریقینی صورت حال کی بناءپر حج درخواستیں کم موصول ہوئیں ہیں۔ ان کاکہنا ہےکہ موصول شدہ درخواستیں حالات کے تناظر میں بہتر ہے۔انہوں نے کہاکہ امید ہےکہ اس سال حج ہوگا اور یہی سمجھ کر حج کمیٹی حج 2022 کی تیار یوں میں مصروف ہے۔ انہوں نے کہاکہ حج کن شرائط پر ہوگا اور کن ضوابط کے لحاظ سے ہوگا یہ سعودی حکومت کی گائیڈلائن پر منحصر ہے۔ انہوں نے کہاکہ سعودی عرب اور ہندوستان کے درمیان باہمی معائدہ ہوتا ہے اور ہندوستان کے حصے میں زیادہ نشستیں آتی ہیں تو دوبارہ درخواستیں منگوانے کے عمل پر غور کیا جائیگا۔ واضح رہے کہ ابھی تک سعودی عرب اور ہندوستان کے درمیان حج 2022 کے متعلق باہمی معاہدہ طئے نہیں ہو پایا ہے

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
موجودہ حالات میں نہ پاکستان ہم سے کچھ لے سکتا ہے اور نہ ہی ہم لے سکتے ہیں

حکمرانوں کی غلط پالیسیوں سے جموں وکشمیر کا نوجوان نااُمید اور بے بس ۔ ڈاکٹر فاروق

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

مچھلیوں کی موت ،معاملہ تحقیقات طلب
ادارتی

(آزادی کا جشن اور ہماری ذمہ داریاں)

15 اگست 2025
سال 2017میں 57نوجوان تعلیمی ویزا پر پاکستان چلے گئے جہاں سے 34ہتھیار لیکر واپس آئیں / دلباغ سنگھ
تازہ ترین خبریں

نہتے شریوں کو ہلاک کرنا کس مذہب میں لکھا ہے ، ملوثین کو یہاں اور وہاں بھی جواب دینا ہوگا / دلباغ سنگھ

18 ستمبر 2021
افغان اثاثوں سے متعلق امریکی فیصلے پر کابل میں احتجاج
تازہ ترین خبریں

افغان اثاثوں سے متعلق امریکی فیصلے پر کابل میں احتجاج

15 فروری 2022
 کشمیری  گانے ’  کیا کری کوریمول‘ کی    انٹر نیٹ پر دھوم
تازہ ترین خبریں

 کشمیری  گانے ’  کیا کری کوریمول‘ کی    انٹر نیٹ پر دھوم

08 جون 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d