Daily Aftab
1 جون ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

آئی یو ایس ٹی اور انڈسٹریل ایسوسی ایشن لاسی پورہ پلوامہ کے درمیان مفاہمت نامے پر دستخط ہوئے

by Online Desk
10 فروری 2022
A A
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

سنٹر فار انوویشن اینڈ انٹر پرنیور شپ ڈویلپمنٹ ( سی آئی ای ڈی ) ، اسلامک یونیورسٹی آف سائینس اینڈ ٹیکنالوجی ( آئی یو ایس ٹی ) اونتی پورہ اور انڈسٹریل ایسوسی ایشن لاسی پورہ ( آئی اے ایل ) نے ہنر مندی کی نشو و نما ، انٹر پرنیور شپ اور اختراع میں تعاون کیلئے ایک مفاہمت نامے پر دستخط کئے ہیں ۔ انڈسٹری ۔ اکیڈمیا کے اس تعاون کا مقصد آئی یو ایس ٹی طلباءکو کثیر صنعتی انٹرنشپ کے مواقع فراہم کرنا ہے اور ساتھ ہی پلوامہ میں لاسی پورہ انڈسٹریل اسٹیٹ میں چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباری اداروں کی مدد کرنا ہے تا کہ ان کے کاروبار کو جدت اور اپ گریڈ کیا جا سکے جن کی تعداد اب 400 سے زیادہ ہے ۔ وائس چانسلر آئی یو ایس ٹی پروفیسر شکیل اے رومشو، جو اس موقع پر مہمانِ خصوصی تھے نے اس ایم او یو کو آئی یو ایس ٹی کی اکیڈمیا انڈسٹری پارٹنر شپ کے سفر میں ایک اور تاریخی کامیابی قرار دیا اور کہا ” قومی تعلیمی پالیسی 2020 کے نفاذ میں درپیش چیلنجز کا سامنا ہے ۔ اکیڈمیا اور صنعت دونوں کیلئے طلباءکو ہنر مند بنانے میں تعاون کرنے کا موقع اور دوسری باتوں کے ساتھ جدت ، انکیو بیشن ، انٹر پرنیور شپ ، تحقیق اور ترقی کے فروغ کیلئے آئی یو ایس ٹی کے اقدامات کا استعمال کرتے ہوئے ایم ایس ایم ای کی مدد کرے گا ۔ پروفیسر رومشو نے ایم او یو پر دستخط کی تقریب کے دوران اعلان کیا کہ آئی یو ایس ٹی میں صنعتی قیادت کی نمائندگی کے ساتھ اکیڈمیا ۔ انڈسٹریل کونسل قائم کی جائے گی اور یہ کونسل یونیورسٹی میں مہارت پر مبنی اور مارکیٹ پر مبنی تعلیمی ماحولیاتی نظام کے قیام میں مدد کرے گی ۔ ڈین اکیڈمک افئیرز ، پروفیسر اے ایچ مون نے آئی یو ایس ٹی طلباءکیلئے باہمی تعاون اور تربیت پر زور دیتے ہوئے مصنوعی ذہانت ، مشین لرننگ ، انٹر نیٹ آف تھنگز ( آئی او ٹی ) اور دیگر شعبوں میں مضبوط تکنیکی شراکت کی اہمیت پر بھی زور دیا ۔ لاسی پورہ کی صنعتی ایسوسی ایشن کے صدر حاجی محمد مظفر آہنگر نے ایم او یو میں بیان کردہ تمام اقدامات کے نفاذ میں آئی یو ایس ٹی کے ساتھ تعاون کیلئے آئی اے ایل کی مکمل حمایت کا وعدہ کیا ۔ ڈائریکٹر سی آئی ای ڈی ڈاکٹر پرویز اے میر نے آئی یو ایس ٹی میں سنٹر فار انوویشن اینڈ انٹر پرنیور شپ ڈیولپمنٹ ( سی آئی ای ڈی ) کے قیام کا وژن بیان کیا جس کا مقصد آئی یو ایس ٹی میں طلباءاور صنعتکاروں میں کاروباری ثقافت کو فروغ دینا اور طلباءکو ہنر کے ذریعے صنعت کیلئے تیار کرنا ہے ۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
اتر پردیش میںدوسرے مرحلے کی انتخابی مہم اختتام پذیر

اتر پردیش میںدوسرے مرحلے کی انتخابی مہم اختتام پذیر

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

آئی یو ایس ٹی اور انڈسٹریل ایسوسی ایشن لاسی پورہ پلوامہ کے درمیان مفاہمت نامے پر دستخط ہوئے
تازہ ترین خبریں

آئی یو ایس ٹی اور انڈسٹریل ایسوسی ایشن لاسی پورہ پلوامہ کے درمیان مفاہمت نامے پر دستخط ہوئے

10 فروری 2022
 جموںو کشمیر میں یوم آزادی کی تقریبات میں 36.85 لاکھ افراد کی ریکارڈ تعداد میں شرکت
تازہ ترین خبریں

 جموںو کشمیر میں یوم آزادی کی تقریبات میں 36.85 لاکھ افراد کی ریکارڈ تعداد میں شرکت

19 اگست 2023
جموں کشمیر میں کوروناکے108نئے مثبت معاملات سامنے آئے
تازہ ترین خبریں

مثبت نئے232 معاملات سامنے آئے ۔ اَب تک4,44,069مریض صحتیاب

17 فروری 2022
جسٹس تاشی ربستن نے ڈِسٹرکٹ کورٹ کمپلیکس اودھمپور میںلیگل ایڈڈ یفنس کونسل کیلئے نئے بلاک کا اِفتتاح کیا
تازہ ترین خبریں

جسٹس تاشی ربستن نے ڈِسٹرکٹ کورٹ کمپلیکس اودھمپور میںلیگل ایڈڈ یفنس کونسل کیلئے نئے بلاک کا اِفتتاح کیا

25 جولائی 2024
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d