Daily Aftab
18 جولائی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

شمالی کوریا کا سب سے طاقتور میزائل تجربہ

by Online Desk
30 جنوری 2022
A A
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

2000 کلو میٹر کی بلندی تک پہنچنے کے بعدمیزائل 800 کلومیٹر کا فاصلہ طے کر کے سمندر میں گر گیا

پیانگ یانگ / ایجنسیز/ شمالی کوریا نے اتوار کو طویل فاصلے تک مار کرنےوالے ایک اور بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے جسے 2017 کے بعد سب سے طاقت ور میزائل تجربہ قرار دیا جا رہا ہے۔ اس میزائل تجربے کو بعض ماہرین اقوامِ متحدہ کی جانب سے شمالی کوریا پر مزید میزائل تجربے نہ کرنے کی پابندی کی خلاف ورزی قرار دے رہے ہیں۔ جنوبی کوریا اور جاپان کے فوجی حکام کے مطابق یہ میزائل اتوار کی صبح شمالی کوریا کے مشرقی ساحل سے داغا گیا جو دو ہزار کلو میٹر کی بلندی تک پہنچا اور 800 کلومیٹر کا فاصلہ طے کر کے سمندر میں گر گیا۔ امریکہ، جاپان اور جنوبی کوریا نے شمالی کوریا کی جانب سے نئے میزائل تجربے کی مذمت کی ہے۔ خبر رساں ادارے ‘ایسوسی ایٹڈ پریس’ کے مطابق میزائل کی مار سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ شمالی کوریا کی جانب سے 2017 کے بعد کیا جانے والا یہ سب سے بڑا میزائل تجربہ تھا۔ اس سے قبل اگست 2017 میں شمالی کوریا نے طویل فاصلے تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا تھا جو جاپان کے ا±وپر سے گزرا تھا۔ شمالی کوریا نے2017 میں ہی بین البراعظمی میزائل کا بھی تجربہ کیا تھا جسے اس کی صلاحیت کا اظہار سمجھا گیا تھا کہ اس کے میزائل امریکی سرزمین تک بھی پہنچ سکتے ہیں۔ اتوار کا میزائل تجربہ شمالی کوریا کی جانب سے رواں برس کیا گیا ساتواں تجربہ تھا۔ تواتر کے ساتھ ان میزائل تجربات کو بائیڈن انتظامیہ کو دباو¿ میں لانے کی ایک کوشش سمجھا جا رہا ہے۔ کرونا وبا سے متعلقہ مشکلات کی وجہ سے امریکہ اور شمالی کوریا کے جوہری مذاکرات تعطل کا شکار ہیں جب کہ بعض ماہرین کے مطابق امریکی پابندیوں کی وجہ سے شمالی کوریا کو معاشی مشکلات کا سامنا ہے۔ لہذٰا شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ا±ن چاہتے ہیں کہ امریکہ یہ پابندیاں ہٹا دے۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
کورونا کے 12 ہزار سے زائد کیسز، 251 اموات

دنیا کورونا وائرس کی پانچویں لہر کے نرغے میں آ چکی ہے

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

شمالی کوریا نے 2 میزائلوں کا تجربہ دوبارہ کیا
تازہ ترین خبریں

شمالی کوریا کا سب سے طاقتور میزائل تجربہ

30 جنوری 2022
جموں میں حیدرپورہ ہلاکتوں کےخلاف محبوبہ مفتی کا احتجاج
تازہ ترین خبریں

جموں میں حیدرپورہ ہلاکتوں کےخلاف محبوبہ مفتی کا احتجاج

17 نومبر 2021
موجودہ حالات میں نہ پاکستان ہم سے کچھ لے سکتا ہے اور نہ ہی ہم لے سکتے ہیں
تازہ ترین خبریں

خواجہ ثنااللہ کو 12ویں برسی پرڈاکٹر فاروق عبداللہ کا خراج عقےدت

24 نومبر 2021
پولیس کا اننت ناگ میں لشکر سے وابستہ جنگجو گرفتارکرنے کا دعویٰ،اسلحہ برآمد
تازہ ترین خبریں

ضمانت پر رہا ہونے والوںکو اب جی پی ایس سسٹم سے جوڑا جائے گا 

05 نومبر 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d