Daily Aftab
28 مئی ,2022
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

دنیا کورونا وائرس کی پانچویں لہر کے نرغے میں آ چکی ہے

by Online Desk
30 جنوری 2022
A A
0
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

37 کروڑ 33 لاکھ 17 ہزار 812 افراد متاثرین، 56لاکھ 77ہزار افراد کی ہلاکتیں
جینوا/ ایجنسیز/ دنیا کورونا وائرس کی پانچویں لہر کے نرغے میں آ چکی ہے، اس کے مریضوں اور اس کے باعث اموات میں مسلسل اضافہ جاری ہے، کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 37 کروڑ 33 لاکھ 17 ہزار 812 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے اموات 56 لاکھ 76 ہزار 912 ہو چکی ہیں۔کورونا وائرس کے دنیا بھر میں 7 کروڑ 27 لاکھ 79 ہزار 288 مریض اسپتالوں، قرنطینہ مراکز میں زیرِ علاج اور گھروں میں ا?ئسولیشن میں ہیں، جن میں سے 94 ہزار 482 مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے جبکہ 29 کروڑ 48 لاکھ 61 ہزار 612 کورونا مریض صحت یاب ہو چکے ہیں۔کورونا وائرس کے کیسز اور اس سے اموات کے اعتبار سے 10 سرِ فہرست ممالک میں 33 کروڑ سے زائد ا?بادی کا حامل امریکا تا حال پہلے نمبر پر ہے جہاں اس وائرس سے اب تک 9 لاکھ 6 ہزار 861 افراد موت کے منہ میں پہنچ چکے ہیں جبکہ اس سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 7 کروڑ 54 لاکھ 81 ہزار 122 ہو چکی ہے۔ 1 ارب سے زائد آبادی والا ملک بھارت کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد کے حوالے سے دوسرے نمبر پر ہے، جہاں اس وائرس سے 4 لاکھ 94 ہزار 110 ہلاکتیں ہو چکی ہیں جبکہ اس سے متاثرہ 4 کروڑ 10 لاکھ 92 ہزار 522 مریض سامنے آ چکے ہیں۔کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد کے حوالے سے ممالک کی اس فہرست میں برازیل تیسرے نمبر پر ہے تاہم یہ اموات کے حوالے سے فہرست میں دوسرے نمبر پر ہے، جہاں اس جان لیوا وائرس سے 6 لاکھ 26 ہزار 643 ہلاکتیں ہو چکی ہیں جبکہ اس کے متاثرہ مریضوں کی تعداد 2 کروڑ 52 لاکھ 47 ہزار 477 ہو گئی۔فرانس میں کورونا وائرس کی وباءسے مجموعی اموات 1 لاکھ 30 ہزار 456 ہو چکی ہیں، جہاں اس کے اب تک ک±ل کیسز 1 کروڑ 88 لاکھ 8 ہزار 625 رپورٹ ہوئے ہیں۔برطانیہ میں کورونا وائرس کے باعث اموات کی تعداد 1 لاکھ 55 ہزار 613 ہو گئی جبکہ کیسز کی تعداد 1 کروڑ 64 لاکھ 6 ہزار 123 ہو چکی ہے۔کورونا وائرس سے روس میں کل اموات 3 لاکھ 30 ہزار 728 ہو گئیں، اس کے مریضوں کی تعداد 1 کروڑ 17 لاکھ 37 ہزار 7 ہو چکی ہے۔ترکی میں کورونا وائرس سے اموات 87 ہزار 45 تک جا پہنچی ہیں جبکہ کیسز 1 کروڑ 14 لاکھ 38 ہزار 476 ہو چکے ہیں۔اٹلی میں کورونا وائرس سے ک±ل اموات کی تعداد 1 لاکھ 45 ہزار 914 ہو گئی جبکہ اس کے کل کیسز 1کروڑ 8 لاکھ 21 ہزار 375 ہو گئے۔اسپین میں کورونا وائرس کی وباءسے اموات 92 ہزار 966 ہو گئیں جبکہ اب تک اس کے 97 لاکھ 79 ہزار 130 مصدقہ متاثرین سامنے آئے ہیں۔جرمنی اس فہرست میں 10 ویں نمبر پر پہنچ چکا ہے جہاں کورونا وائرس 1 لاکھ 18 ہزار 335 زندگیاں نگِل چکا ہے، جبکہ اب تک اس موذی وبائ کے 96 لاکھ 67 ہزار 619 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔سعودی عرب اسی فہرست میں 66 ویں نمبر پر آ گیا ہے جہاں کورونا وائرس سے اب تک کل اموات 8 ہزار 933 رپورٹ ہوئی ہیں جبکہ مملکت میں کورونا مریضوں کی تعداد 6 لاکھ 79 ہزار 384 تک جا پہنچی ہے۔1 ارب 43 کروڑ سے زائد آبادی والے ملک چین میں کورونا وائرس کا پہلا کیس سامنے ا?یا تھا، چین اس فہرست میں 119 نمبر پر پہنچ چکا ہے، جہاں کورونا مریضوں کی تعداد 1 لاکھ 6 ہزار 15 ہو چکی ہے جبکہ ک±ل ہلاکتوں کی تعداد کافی عرصے سے 4 ہزار 636 پر رکی ہوئی ہے۔پاکستان کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 43 ویں نمبر پر ہے، یہاں کورونا کیسز میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کیسز کی شرح 12 اعشاریہ 46 فیصد ریکارڈ کی گئی۔

ADVERTISEMENT

یہ بھی پڑھیے

لیفٹیننٹ گورنر نے جموںوکشمیر اور لداخ کیلئے دو موبائل میڈیکل یونٹس کو ہری جھنڈی دِکھا کر روانہ کیا

ڈبلیو ایچ او نے یوکرین میں ہیلتھ ایمرجنسی کی تجویز کی منظوری دی

مرکز کی دباؤ کی پالیسی کے نتیجے میں جموں وکشمیر میں حالات بگڑ رہے ہیں : محبوبہ مفتی

اسی بارے میں

لیفٹیننٹ گورنر نے جموںوکشمیر اور لداخ کیلئے دو موبائل میڈیکل یونٹس کو ہری جھنڈی دِکھا کر روانہ کیا
تازہ ترین خبریں

لیفٹیننٹ گورنر نے جموںوکشمیر اور لداخ کیلئے دو موبائل میڈیکل یونٹس کو ہری جھنڈی دِکھا کر روانہ کیا

27 مئی 2022
دنیا کی 70 فیصد آبادی کو ویکسین لگانے کی ضرورت ہے: عالمی ادارہ صحت
بین اقوامی

ڈبلیو ایچ او نے یوکرین میں ہیلتھ ایمرجنسی کی تجویز کی منظوری دی

27 مئی 2022
مرکز کی دباؤ کی پالیسی کے نتیجے میں جموں وکشمیر میں حالات بگڑ رہے ہیں : محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

مرکز کی دباؤ کی پالیسی کے نتیجے میں جموں وکشمیر میں حالات بگڑ رہے ہیں : محبوبہ مفتی

27 مئی 2022
حضرت خواجہ معےن الدےن چستیؒکے 810وےں عرس مبارک پر ڈاکٹر فاروق عبداللہ کا پغام
تازہ ترین خبریں

ای ڈی کا نیشنل کانفرنس کے صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ کے نام سمن جاری

27 مئی 2022
چین او روس نے شمالی کوریا کےخلاف پابندیوں کے مسودے کو ویٹو کردیا
تازہ ترین خبریں

چین او روس نے شمالی کوریا کےخلاف پابندیوں کے مسودے کو ویٹو کردیا

27 مئی 2022
سینیگال کے ہسپتال میں آگ ،11 بچوں کی موت
تازہ ترین خبریں

سینیگال کے ہسپتال میں آگ ،11 بچوں کی موت

26 مئی 2022
ملک میں کورونا کی صورتحال میں بہتری آرہی ہے
تازہ ترین خبریں

ملک میں کورونا کے 2628 نئے معاملے درج

26 مئی 2022
ارکان پرلیمان کھلے ذہن سے بات کریں، ملک کو ترقی کی راہ پر لے جائیں:وزیر اعظم مودی
قومی

ہندوستان بڑی معیشتوں میں تیزی سے ترقی کرنےوالا ملک. مودی

26 مئی 2022
منکی پوکس کو روکنے کیلئے ویکسینیشن کی ضرورت نہیں
بین اقوامی

کینیڈا میں منکی پوکس کے 16 معاملوں کی تصدیق

26 مئی 2022
Next Post
برطانیہ میں طوفان کی تباہ کاریاں جاری

برطانیہ میں طوفان کی تباہ کاریاں جاری

اہم خبریں

لیفٹیننٹ گورنر نے جموںوکشمیر اور لداخ کیلئے دو موبائل میڈیکل یونٹس کو ہری جھنڈی دِکھا کر روانہ کیا

مرکز کی دباؤ کی پالیسی کے نتیجے میں جموں وکشمیر میں حالات بگڑ رہے ہیں : محبوبہ مفتی

ای ڈی کا نیشنل کانفرنس کے صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ کے نام سمن جاری

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

کورونا کے 12 ہزار سے زائد کیسز، 251 اموات
تازہ ترین خبریں

دنیا کورونا وائرس کی پانچویں لہر کے نرغے میں آ چکی ہے

30 جنوری 2022
اپنی نوعیت کی پہلی خواتین انڈسٹریل اسٹیٹ اودھم پورمیں قائم کی جائے گی
تازہ ترین خبریں

ملٹنسی امن اور خوشحالی کے لیے سب سے بڑا خطرہ: ایل جی سنہا

21 مئی 2022
بجبہاڑہ میں غیر ریاستی شہری پستول اور میگزین سمیت گرفتار
تازہ ترین خبریں

اوڑی میں گاڑی سے دس کلو ہیروئن ضبط، ایک شخص گرفتار

20 مئی 2022
نابالغ لڑکی کا اغوا اور عصمت دری کا معاملہ ، 8سال بعد کیس کا فیصلہ
تازہ ترین خبریں

نابالغ لڑکی کا اغوا اور عصمت دری کا معاملہ ، 8سال بعد کیس کا فیصلہ

24 مئی 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔