Daily Aftab
18 جولائی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

نائرہ پلوامہ اور چرار شریف بڈگام میں فوج و فورسز اور جنگجوﺅںکے مابین شبانہ مسلح تصادم آرائیاں 5جاں بحق

by Online Desk
30 جنوری 2022
A A
0
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

امریکی ساخت رائفل ، دو اے کے 47رائفلیں اوردو پستول بھی بر آمد ، پانچ جنگجوﺅں کی ہلاکت بڑی کامیابی/ پولیس
وادی کے شمال و جنوب میں جنگجو مخالف آپریشنوں میں تیزی کے بیچ جنوبی ضلع پلوامہ کے نائرہ اور ضلع بڈگام کے چرار شریف علاقے میں اعلیٰ جیش کمانڈر اور پاکستان جنگجو سمیت پانچ عساکر جاں بحق ہو گئے ۔ آئی جی پی کشمیر وجے کمار نے 12گھنٹوں کے دوران سیکورٹی فورسز کے ساتھ دوتصادم آرائیوں میں لشکر طیبہ اور جیش سے وابستہ 5 ملی ٹینٹوں کی ہلاکت کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ نائرہ پلوامہ میں جیش کا انتہائی مطلوب کمانڈر زاہد وانی اور پاکستانی جنگجو کو مار گیا ۔ انہوں نے کہا کہ جیش کمانڈر زاہد وانی کی ہلاکت سیکورٹی فورسز کیلئے بہت بڑی کامیابی ہے کیونکہ وہ متعدد کیسوں میں انتہائی مطلوب تھا۔ادھر جھڑپ کے ساتھ ہی ضلع پلوامہ کے کئی علاقوں میںموبائیل انٹر نیٹ خدمات معطل رہی ۔ سی این آئی کو دفاعی ذرائع سے معلوم ہو اہے کہ نائرہ پلوامہ میں جیش کمانڈر اور اس کے ساتھی کی موجودگی کی اطلاع ملنے کے بعد فوج کے 55آر آر، سی آر پی ایف اور جموں کشمیر پولیس نے سنیچروار کی شام دیر گئے علاقے میںتلاشی آپریشن عمل میںلایا ۔ ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ علاقے میں کافی دیر تک سیکورٹی فورسز نے تلاشی آپریشن عمل میںلایا اور جونہی تلاشی آپریشن کے دوران س جگہ کی جانب پیش قدمی کرنے کی کوشش کی جہاں جنگجوﺅں چھپے بیٹھے تھے تو وہاں موجود جنگجوﺅں نے فورسز پر فائرنگ کی جس کے ساتھ ہی علاقے میں گولیوں کا مختصر تبادلہ ہوا ۔ذرائع کے مطابق علاقے میں مختصر جھڑپ کے بعد اندھیرا ہونے کی وجہ سے آپریشن موخر کر دیا گیا جبکہ پولیس نے محاصرے میں پھنسے جنگجوﺅںکو خود سپردگی کی بھی پیشکش کی تاہم انہوں نے وہ ٹھکرادی جس کے بعد علاقے میں رات دیر تک آپریشن جاری رہنے کے بیچ وقفے وقفے سے دونوں اطراف سے فائرنگ کا تبادلہ ہوا ۔ ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ رات بھر آپریشن جاری رہنے کے بیچ اتوار کی صبح روشنی کی پہلی کرن چھا جانے کے ساتھ ہی آپریشن کو وسیع کر دیا گیا اور جنگجوﺅںکے خلاف کارورائی تیز کر دی گئی اور جونہی علاقے میںگولیوں کا تبادلہ تھم گیا تو جھڑپ کے مقام سے چار جنگجوﺅںکی نعشیں بر آمد کر لی گئی جن میں تین کی شناخت زاہد منظور وانی عرف اوزیر ساکنہ کریم آباد پلوامہ ، کفیل بھاری عرف چھوٹو ساکنہ پاکستان، عنایت احمد ساکنہ نائرہ پلوامہ اور چوتھے کی شناخت وحید احمد ریشی ساکنہ کھدر مو پلوامہ کے بطور ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق چاروں کا تعلق عسکری تنظیم جیش محمد سے تھا جبکہ زاہد منظور کے بارے میں بتایا جاتا ہے کہ وہ جیش محمد کا اعلیٰ کمانڈر تھا جو کئی سالوں سے سرگرم تھا ۔انہوں نے بتایا کہ مہلوک جنگجوﺅں سے امریکی ساخت رائفل ، 02اے کے 47رائفلیں ، دو پستول اور دیگر اسلحہ بر آمد کر لیا گیا ہے ۔ پولیس نے جھڑپ میں چار جنگجوﺅں کی ہلاکت کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ جھڑپ میں مارا گیا زاہد منظور جیش کا کمانڈر تھا اور وہ پولیس کو کئی کیسوں میں انتہائی مطلوب تھا ۔ ادھر سنیچروار کی شام دیر گئے ہی وسطی ضلع بڈگام کے چرار شریف علاقے میں ایک مسلح تصادم آرائی ہوئی جس میں ایک مقامی جنگجو جاں بحق ہو گیا ۔ پولیس کے مطابق چرار شریف علاقے میں جنگجوﺅں کی موجودگی کی اطلاع ملنے کے بعد فوج ، سی آر پی ایف اور جموں کشمیر پولیس نے سنیچروار کی شام دیر گئے علاقے میںتلاشی آپریشن عمل میںلایا ۔ ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ علاقے میں کافی دیر تک سیکورٹی فورسز نے تلاشی آپریشن عمل میںلایا اور جونہی تلاشی آپریشن کے دوران س جگہ کی جانب پیش قدمی کرنے کی کوشش کی جہاں جنگجوﺅں چھپے بیٹھے تھے تو وہاں موجود جنگجوﺅں نے فورسز پر فائرنگ کی جس کے ساتھ ہی علاقے میں گولیوں کا تبادلہ ہوا اور جونہی علاقے میں فائرنگ کا تبادلہ رک گیا تو جھڑپ کے مقام سے ایک جنگجو کی نعش بر آمد کر لی گئی جس کے بارے میں بتایا جاتا ہے کہ وہ لشکر طیبہ سے وابستہ تھا اور اس کی شناخت بلال احمد خان ساکنہ چل براس خانصاب بڈگام کے بطور ہوئی ہے ۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
شمالی کوریا نے 2 میزائلوں کا تجربہ دوبارہ کیا

شمالی کوریا کا سب سے طاقتور میزائل تجربہ

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

پلوامہ شبانہ تصادم کے دوران مقامی جنگجو کمانڈر جا بحق
تازہ ترین خبریں

نائرہ پلوامہ اور چرار شریف بڈگام میں فوج و فورسز اور جنگجوﺅںکے مابین شبانہ مسلح تصادم آرائیاں 5جاں بحق

30 جنوری 2022
جموں میں حیدرپورہ ہلاکتوں کےخلاف محبوبہ مفتی کا احتجاج
تازہ ترین خبریں

جموں میں حیدرپورہ ہلاکتوں کےخلاف محبوبہ مفتی کا احتجاج

17 نومبر 2021
موجودہ حالات میں نہ پاکستان ہم سے کچھ لے سکتا ہے اور نہ ہی ہم لے سکتے ہیں
تازہ ترین خبریں

خواجہ ثنااللہ کو 12ویں برسی پرڈاکٹر فاروق عبداللہ کا خراج عقےدت

24 نومبر 2021
پولیس کا اننت ناگ میں لشکر سے وابستہ جنگجو گرفتارکرنے کا دعویٰ،اسلحہ برآمد
تازہ ترین خبریں

ضمانت پر رہا ہونے والوںکو اب جی پی ایس سسٹم سے جوڑا جائے گا 

05 نومبر 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d