Daily Aftab
18 جولائی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

جموں کشمیر میں 4175نئے مثبت معاملات،5مریض فوت

by Online Desk
29 جنوری 2022
A A
0
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

حالیہ کچھ دنوںمیں یومیہ کیسوں میں قدرے کمی کے بیچ گزشتہ چوبیس گھنٹوںکے دوران جموں و کشمیر میں 4175 نئے مثبت معاملات رپورٹ ہوئے جب کہ اس دوران کورونامیں مبتلاءمزید5 افرادکی موت واقعہ ہوئی ۔اطلاعات کے مطابق سنیچر کی شام جاری سرکاری اعدادوشمارمیں بتایاگیاکہ گزشتہ چوبیس گھنٹوںکے دوران جو4175نئے مثبت معاملات سامنے آئے ہیں ،اُن میں سے 1363جموں صوبے اورباقی2812کشمیر وادی میں درج ہوئے ۔حکام نے بتایاکہ 4175نئے کیس سامنے آنے کے بعدجموں وکشمیرمیں عالمگیروباءمیں مبتلاءہونے والوںکی کل تعداد4لاکھ 28 ہزار260 ہوگئی۔سرکاری اعدادوشمارکے مطابق تازہ اموات میں سے 3 جموں ڈویڑن سے اور2 وادی کشمیر سے رپورٹ ہوئے ہیں۔ اب تک 4652 لوگوں کی اس وائرس کی وجہ سے موت ہو چکی ہے،جن میں سے جموں صوبے میں 2271 اور وادی کشمیر میں 2381مریض فوت ہوئے ہیں۔ضلع وار تفصیلات بتاتے ہوئے، انہوں نے کہا، سری نگر میں 892، بارہمولہ میں 475، بڈگام میں 127، پلوامہ میں 153، کپواڑہ میں 436، اننت ناگ میں 234، بانڈی پورہ میں 131، گاندربل میں 44، کولگام میں 292، شوپیاں میں 28،جموں 653، ادھم پور 104، راجوری 34، ڈوڈہ 186، کٹھوعہ 99، سانبہ 55، کشتواڑ 13، پونچھ 49، رام بن 145 اور ریاسی 25نئے کیس درج ہوئے ہیں ۔سرکاری اعدادوشمارکے مطابق، اس دوران 7107 کوویڈ 19 مریض صحت یاب ہوئے ،جن میں سے 1814 جموں ڈویڑن سے اور 5293 کشمیر سے صحت یاب ہوئے۔ اب تک 381389 لوگ صحت یاب ہوئے ہیں، جبکہ فی الوقت جموں وکشمیرمیں فعال معاملات کی کل تعداد 42219ہے ،جن میں سے جموں صوبے میں10656 اور کشمیر میں 31563 فعال کیسز ہیں۔حکام نے کہا کہ (سیاہ فنگس) کا کوئی نیا تصدیق شدہ کیس رپورٹ نہیں ہوا ہے۔ حکام نے بتایا کہ اب تک جموں و کشمیر میں بلیک فنگس کے 51 کیسز کی تصدیق ہوئی ہے۔ انہوں نے یہ بھی بتایا کہ جموں و کشمیر میں اس وقت کے دوران کوویڈ 19 ویکسین کی 31,038 خوراکیں دی گئیں۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
پلوامہ شبانہ تصادم کے دوران مقامی جنگجو کمانڈر جا بحق

نائرہ پلوامہ اور چرار شریف بڈگام میں فوج و فورسز اور جنگجوﺅںکے مابین شبانہ مسلح تصادم آرائیاں 5جاں بحق

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

جموں کشمیر میں 4175نئے مثبت معاملات،5مریض فوت
تازہ ترین خبریں

جموں کشمیر میں 4175نئے مثبت معاملات،5مریض فوت

29 جنوری 2022
جموں میں حیدرپورہ ہلاکتوں کےخلاف محبوبہ مفتی کا احتجاج
تازہ ترین خبریں

جموں میں حیدرپورہ ہلاکتوں کےخلاف محبوبہ مفتی کا احتجاج

17 نومبر 2021
موجودہ حالات میں نہ پاکستان ہم سے کچھ لے سکتا ہے اور نہ ہی ہم لے سکتے ہیں
تازہ ترین خبریں

خواجہ ثنااللہ کو 12ویں برسی پرڈاکٹر فاروق عبداللہ کا خراج عقےدت

24 نومبر 2021
پولیس کا اننت ناگ میں لشکر سے وابستہ جنگجو گرفتارکرنے کا دعویٰ،اسلحہ برآمد
تازہ ترین خبریں

ضمانت پر رہا ہونے والوںکو اب جی پی ایس سسٹم سے جوڑا جائے گا 

05 نومبر 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d