Daily Aftab
13 اپریل ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

دفعہ 370کی منسوخی بھاجپا کی سب سے بڑی غلطی ثابت ہو رہی ہے /عمر عبدا ﷲ

by Online Desk
28 نومبر 2021
A A
0
SHARES
6
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

سری نگر جس کو ملی ٹینسی سے پاک قرار دیا گیا تھا وہ آج ملی ٹینسی کی آماجگاہ بن گیا
نیشنل کانفرنس کے نائب صدر نے بھاجپا کی پالیسیوں کو ہدفہ تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہاکہ دفعہ 370کی منسوخی کے بعد وادی کشمیر میں ملی ٹینسی کے ساتھ ساتھ علیحدگی پسندی کو بڑھاوا ملا ہے۔ انہوںنے کہاکہ کئی برس قبل سری نگر کو ملی ٹینسی سے پاک قرار دیا گیا لیکن آج صورتحال یہ ہے کہ وادی کے سبھی اضلاع میں سب سے زیادہ ملی ٹینسی سرینگر میں ہے۔ ڈوڈہ میں عوامی جلسے سے خطاب کے دوران عمر عبدا ﷲ نے بی جے پی کی کشمیر پالیسی پر سوالات اُٹھاتے ہوئے کہاکہ تعمیر وترقی کے حوالے سے بہت بڑے دعوئے کئے جارہے ہیں جو حقیقت سے برعکس ہے۔ انہوںنے کہاکہ میری حکومت نے جن پروجیکٹوں کومنظور کیا تھا آج اُن کے افتتاح ہو رہے ہیں۔ انہوںنے کہاکہ حیرانگی اس بات پر ہے کہ 370کو منسوخ کے بعد وادی کشمیر میں حالات بدسے بدتر ہوئے ، ملی ٹینسی کو بڑھاوا ملنے کے ساتھ ساتھ علیحدگی پسندی رجحان کو بھی تقویت حاصل ہوئی ہے۔ انہوںنے کہاکہ بی جے پی کے سبھی دعوئے اور وعدئے زمینی سطح پر میل ہی نہیں کھا رہے ہیں۔ سری نگر کے لوگ آج اپنے آپ کو غیر محفوظ تصور کر رہے ہیں کیونکہ یہاں پر ملی ٹینسی میں غیر معمولی اضافہ ہوا ہے یہ بھاجپا کی غلط پالسیوں کا ہی نتیجہ ہے۔ نیشنل کانفرنس کے نائب صدر کا مزید کہنا تھا کہ وادی کشمیر میں اب لوگوں کو بات کرنے کی بھی اجازت نہیں ہے جو انتظامیہ کے خلاف کچھ بولتا ہے اُس کے خلاف مقدمات درج کئے جاتے ہیں۔ انہوںنے کہاکہ انتظامیہ میں بیٹھے آفیسران اپنے آپ کو سلطان سمجھ رہے ہیں۔ انہوںنے کہاکہ حقیقت یہی ہے کہ یہاں کی انتظامیہ لوگوں کے مسائل حل کرنے میں مکمل طورپر ناکام ثابت ہو ئے ہیں اور جو بھی انتظامیہ کے خلاف کچھ کہتا ہے اُس کو جیل کی ہوا کھلائی جارہی ہیں ۔ حیدر پورہ مبینہ تصادم کے بارے میں این سی لیڈر نے کہاکہ انکوائری کب مکمل ہوگی یہ کہنا قبل از وقت ہی ہوگا لیکن عامر ماگرے کی لاش کو فوری طورپر اُس کے لواحقین کے سپرد کی جانی چاہئے ۔ انہوںنے کہاکہ لاش کی حوالگی کا معاملہ دراصل انسانی ہے لہذا انتظامیہ انسانیت کا ثبوت دے کر عامر ماگرے کی لاش والدین کے سپرد کریں۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
(مالی استحکام کیلئے صنعتوں کا پھیلاﺅ لازمی قرار)

(کشمیر کے روایتی پیشے اپنانے کی ضرورت)

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

دفعہ 370کی منسوخی بھاجپا کی سب سے بڑی غلطی ثابت ہو رہی ہے /عمر عبدا ﷲ
تازہ ترین خبریں

دفعہ 370کی منسوخی بھاجپا کی سب سے بڑی غلطی ثابت ہو رہی ہے /عمر عبدا ﷲ

28 نومبر 2021
(مالی استحکام کیلئے صنعتوں کا پھیلاﺅ لازمی قرار)
ادارتی

(وادی میں گھناونے جرایم کا ارتکاب)

09 مارچ 2022
لائن آف کنٹرول پر اوڑی سیکٹر میں دراندازی کی بڑی کوشش ،تین ملی ٹنٹ ہلاک
تازہ ترین خبریں

سرحدوں پر حالات پوری طرح سے قابو میں
دراندازی کے ناسور کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کی خاطر فوج کوشاں /آئی جی بی ایس ایف

30 نومبر 2022
 ہردیپ  پوری سی آئی آئی کے بایواینرجی سمٹ پروگرام سے خطاب کریں گے
قومی

 ہردیپ  پوری سی آئی آئی کے بایواینرجی سمٹ پروگرام سے خطاب کریں گے

11 جنوری 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d