Daily Aftab
30 اپریل ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

مشیر فاروق خان کا پلوامہ کا دورہ ، پھل کاشتکار ایسوسی ایشن کے دفتر کا افتتاح کیا ، پی آر آئی اور مختلف وفود سے بات چیت کی

by Online Desk
20 نومبر 2021
A A
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

لفٹینٹ گورنر کے مشیر فاروق خان نے آج پلوامہ ضلع کا دورہ کیا اور مختلف وفود سے ملاقات کے علاوہ پی آر آئیز ، ضلعی انتظامیہ کے ساتھ میٹنگ کی ۔ مشیر نے پی آر آئی کے اراکین ، کسانوں کی انجمن ، باغبانی ، صنعتی ایسوسی ایشن ، قبائلی امور کے علاوہ مقامی تاجر تنظیموں کے متعدد وفود سے ملاقات کی اور ان کے مطالبات اور شکایات سُنیں ۔ وفود نے اپنے اپنے علاقوں کی ترقی اور فلاح و بہبود سے متعلق مختلف مطالبات پیش کئے ۔ ان کے مسائل میں پی آر آئیز کا اعزازیہ ، سیکورٹی ، دفتری رہائش ، ٹرانسپورٹ کی سہولت اور ہر ایک کیلئے ایک کمپیوٹر سیٹ ، مختلف محکموں میں عملے کی کمی ، موسم سرما میں بجلی کی فراہمی ، میٹر نٹی ہسپتال ، سرکلر روڈ کا دوسرا مرحلہ ، آیوش ہسپتال ، ڈی ایچ پلوامہ میں ایم آر آئی مشین ، قصبے کی خوبصورتی ، قومی شاہراہ پر سبزی مال ، سبزی منڈی ، فصل بیمہ یوجنا ، ہائی ٹیک پولی ہاوس ، کسان بھون ، ٹریننگ سنٹر ، سنگم سے لاسی پورہ تک لنک روڈ کو چوڑا کرنا ، ٹھوس کچرے کا انتظام ، آئی جی سی لاسی پورہ میں ہیلتھ سنٹر ، ترال میں گُجر اور بکروال ہوسٹل وغیرہ شامل ہیں ۔ ڈپٹی کمشنر پلوامہ بصیر الحق چودھری نے مشیر کو بتایا کہ انتظامیہ ضلع میں تیز رفتار ترقی کیلئے پوری طرح پُر عزم ہے ۔ مشیر نے اس موقعہ پر بات کرتے ہوئے تمام وفود کو ان کی حقیقی شکایات کے بروقت حل کی یقین دہانی کرائی اور اسے ایچ ایل جی کے ساتھ بھی پیش کیا ۔ مشیر نے منظور شدہ کاموں کی بروقت تکمیل کو یقینی بنانے کیلئے پی آر آئیز اور ضلعی انتظامیہ کے درمیان ہم آہنگی کی ضرورت پر زور دیا ۔ مشیر خان نے ضلع میں مختلف سرکاری محکموں کے کام کاج کا بھی جائیزہ لیا ۔ انہوں نے افسران کو ہدایت دی کہ کاموں کی بروقت تکمیل کو یقینی بناتے ہوئے کام کے معیار پر کوئی سمجھوتہ نہ کیا جائے ۔ قبل ازیں مشیر نے فروٹ منڈی پریچو کا دورہ کیا اور ڈی ڈی سی چئیر مین ، ڈی ڈی سی پلوامہ ، ڈی جی ہارٹیکلچر ، ڈائریکٹر زراعت اور دیگر متعلقہ افسران کی موجودگی میں پھل کاشتکاروں کے دفتر کا افتتاح کیا ۔ فروٹ کاشتکاروں کی ایسوسی ایشن نے مشیر کو فروٹ منڈی کے ترقیاتی انفراسٹرکچر ، سڑک کو چوڑا کرنے والی دکانوں کی الاٹمنٹ اور مذکورہ منصوبے کیلئے اضافی اراضی سے متعلق اپنے مسائل سے آگاہ کیا ۔ مشیر نے عمل آوری ایجنسی کو ہدایت دی کہ وہ مذکورہ منصوبے کے مستقبل کے لائحہ عمل کیلئے پی پی پی موڈ میں ڈی پی آر تیار کرے ۔ مشیر نے متعلقہ افسران کو ان مسائل کے حل کو یقینی بنانے کی ہدایت دی ۔ انہوں نے فروٹ کاشتکاروں اور ضلعی انتظامیہ کے درمیان پیداوار کو ہموار کرنے کیلئے تعاون کی ضرورت پر زور دیا ۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
چین نے نیا سیٹلائٹ لانچ کیا

چین نے نیا سیٹلائٹ لانچ کیا

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

مشیر فاروق خان کا پلوامہ کا دورہ ، پھل کاشتکار ایسوسی ایشن کے دفتر کا افتتاح کیا ، پی آر آئی اور مختلف وفود سے بات چیت کی
تازہ ترین خبریں

مشیر فاروق خان کا پلوامہ کا دورہ ، پھل کاشتکار ایسوسی ایشن کے دفتر کا افتتاح کیا ، پی آر آئی اور مختلف وفود سے بات چیت کی

20 نومبر 2021
بین الاقوامی سطح پر جڑے کچھ گروپ جموں کشمیر میں امن خراب کرنے کی کوششوں میں مصروف. لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا
جموں و کشمیر

بین الاقوامی سطح پر جڑے کچھ گروپ جموں کشمیر میں امن خراب کرنے کی کوششوں میں مصروف. لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا

16 ستمبر 2021
ہندوستان کو دیہی سڑکوں تک رسائی کو بہتر بنانے کے لیے  اپنے جی ڈی پی کا اہم حصہ خرچ  کرنا ہوگا۔آئی ایم ایف
تازہ ترین خبریں

ہندوستان کو دیہی سڑکوں تک رسائی کو بہتر بنانے کے لیے  اپنے جی ڈی پی کا اہم حصہ خرچ  کرنا ہوگا۔آئی ایم ایف

07 جنوری 2023
زینہ پورہ شوپیان میں شہری کو ہتھیاروں سمیت گرفتار کر لیا گیا
جموں و کشمیر

گاندربل میں دو بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار،ممنوعہ مادہ برآمد

01 نومبر 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d