Daily Aftab
17 اکتوبر ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

DRDO نے اترپردیش دفاعی صنعتی راہداری کی ترقی کے لئے

by Online Desk
07 ستمبر 2025
A A
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

 ایم ایس ایم ایز کی استعداد بڑھانے کے لئے کانکلیو کا انعقاد
 نئی دہلی/۔دفاعی تحقیق و ترقی  کی تنظیم کے مرکز برائے دفاعی ٹیکنالوجی اور تجربات  (ڈی ٹی ٹی سی)، لکھنؤ نے 6 ستمبر 2025 کو اماؤسی کیمپس میں ایک کانکلیو کا انعقاد کیا، جس کا مقصد ایم ایس ایم ایز اور اسٹارٹ اَپس کو دفاعی تحقیق و ترقی (آر اینڈ ڈی) اور پیداوار کے میدان میں آگاہی دینا اور تعاون فراہم کرنا تھا تاکہ اتر پردیش دفاعی صنعتی راہداری  کو مزید ترقی دی جا سکے۔اس کانکلیو میں مختلف ایم ایس ایم ایز، اسٹارٹ اَپس اور لگھو اُدیوگ بھارتی کے 100 سے زائد شرکاء نے شرکت کی اور اسکل ڈیولپمنٹ، تحقیق و ترقی کے لئے فنڈنگ، ٹیکنیکل کنسلٹنسی، اور ڈی آر ڈی او کی جانب سے ٹیکنالوجی ڈیولپمنٹ و ٹرانسفر جیسے موضوعات پر تبادلۂ خیال کیا۔افتتاحی خطاب میں چیئرمین ڈی آر ڈی او نے بتایا کہ ڈی ٹی ٹی سی دراصل وزیر دفاع  جناب راج ناتھ سنگھ کا ویژن ہے، جو آج صنعتوں کے لئے ثمر آور ثابت ہو رہا ہے۔ انہوں نے ایم ایس ایم ایز کو مختلف ٹیکنالوجیز اور صنعت دوست پالیسیوں کے بارے میں معلومات فراہم کیں اور کہا کہ یہ ایم ایس ایم ایز کے لئے دفاعی تحقیق و ترقی میں شامل ہونے کا بہترین وقت ہے۔ انہوں نے یقین دلایا کہ ڈی آر ڈی او ہر ممکن تعاون فراہم کرے گا تاکہ ملک کو آتم نربھر بھارت بنایا جا سکے، جو سن 2047 تک وکست بھارت کی شکل اختیار کرے گا۔وزیر دفاع نے ڈی آر ڈی او اور ایم ایس ایم ایز کو کانکلیو منعقد کرنے پر مبارکباد دی اور وزیر اعظم جناب نریندر مودی کے ویژن آتم نربھر بھارت کو حقیقت بنانے میں ایم ایس ایم ایز کے اہم کردار کی تعریف کی۔تقریب کے شریک معززین میں ڈاکٹر آر وی ہرا پرساد، ڈی جی (نیول سسٹمز اینڈ میٹریلز)، ڈاکٹر ایل سی منگل، ڈی جی (ٹیکنالوجی مینجمنٹ)، ڈاکٹر میانک دویدی، ڈی جی (ہیومن ریسورسز) شامل تھے۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

ہمیں اپنے بہادر سپاہیوں کی بہادری، لگن، قربانیوں اور بے لوث خدمات پر فخر:منوج سنہا

ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے جموں کی اہم درگاہوں پر جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا

علاج میں انسانی ہمدردی اور طبی سہولیات کی یکساں فراہمی ضروری

اسی بارے میں

 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
جموں و کشمیر

ہمیں اپنے بہادر سپاہیوں کی بہادری، لگن، قربانیوں اور بے لوث خدمات پر فخر:منوج سنہا

16 اکتوبر 2026
ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے جموں کی اہم درگاہوں پر جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے جموں کی اہم درگاہوں پر جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا

16 اکتوبر 2026
(کورونا کی نہیں لہر پیدا ہونے کا کوئی امکان نہیں)
تازہ ترین خبریں

علاج میں انسانی ہمدردی اور طبی سہولیات کی یکساں فراہمی ضروری

15 اکتوبر 2026
وزیراعلیٰ نے کیاوسطی کشمیرکے ضلع گاندربل میں 60 کروڑ روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز
تازہ ترین خبریں

وزیراعلیٰ نے کیاوسطی کشمیرکے ضلع گاندربل میں 60 کروڑ روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز

15 اکتوبر 2026
 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
Next Post
5 سالوں میں ہلدی کی پیداوار کو دوگنا کرکے 20 لاکھ ٹن تک لے جارہے ہیں۔ پیوش گوئل

برآمد کنندگان ہندوستان کی  اقتصادی  سلامتی کو مضبوط بنانے کیلئے  مقامی سپلائی چین کو ترجیح دیں۔ پیوش گوئل

اہم خبریں

ہمیں اپنے بہادر سپاہیوں کی بہادری، لگن، قربانیوں اور بے لوث خدمات پر فخر:منوج سنہا

ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے جموں کی اہم درگاہوں پر جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا

علاج میں انسانی ہمدردی اور طبی سہولیات کی یکساں فراہمی ضروری

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

DRDO نے اترپردیش دفاعی صنعتی راہداری کی ترقی کے لئے
تازہ ترین خبریں

DRDO نے اترپردیش دفاعی صنعتی راہداری کی ترقی کے لئے

07 ستمبر 2025
مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ
ادارتی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ

25 نومبر 2021
آزادی کا امرت مہوتسو ملک کے عوام کے نام وقف
تازہ ترین خبریں

صدر  مرمو نےپریزیڈنٹکے اسٹینڈرڈ اینڈ کلر اور انڈین نیوی کریسٹ کے نئے ڈیزائن کو منظوری دی

05 دسمبر 2022
چین نے  دفاعی بجٹ میں 7.2 فیصد اضافہ  کیا
بین اقوامی

چین نے  دفاعی بجٹ میں 7.2 فیصد اضافہ  کیا

05 مارچ 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d