Daily Aftab
17 اکتوبر ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

جموں وکشمیرمیںسیلاب کے بعد کامنظر نامہ،وزیراعلیٰ نے لیا اعلیٰ سطحی میٹنگ میں جائزہ

by Online Desk
05 ستمبر 2025
A A
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

بحالی اقدامات پراولین توجہ دینے کا فیصلہ
 حساس مقامات کو مزید تقویت دیں، سیلاب زدہ دیہاتوں میں انخلاءکی مہم جاری رکھیں
24 گھنٹے نگرانی، متاثرہ علاقوں کا بار بار دورہ اور رہائشیوں کو الرٹ رکھیں:عمرعبداللہ کی ہدایت
سری نگر:۵،ستمبر/ وزیراعلیٰ عمرعبداللہ نے جمعہ کی صبح سیلاب کے بعد کے منظر نامے پر ایک میٹنگ کی صدارت کی۔انہوںنے حساس مقامات کو مزید تقویت دینے، سیلاب زدہ دیہاتوں سے لوگوں کو نکالنے، کنٹرول رومز کے ذریعے24 گھنٹے نگرانی اور متاثرہ علاقوں کا بار بار دورہ کرنے اور رہائشیوں سے الرٹ رہنے، خوف و ہراس سے بچنے اور انتظامیہ کے ساتھ تعاون کرنے کی ہدایت کی۔جے کے این ایس کے مطابق وزیراعلیٰ عمرعبداللہ نے جمعہ کی صبح سیلاب کے بعد کے منظر نامے پر ایک میٹنگ کی صدارت کی۔میٹنگ میں نائب وزیراعلیٰ سریندرچودھری ،وزیر تعلیم وصحت سکینہ ایتو ،وزیر جاوید رانا،وزیراعلیٰ کے مشیر ناصراسلم وانی ،چیف سیکرٹری اتل ڈولو،مختلف محکموںکے سیکرٹریوں،این ڈی آرایف وایس ڈی آر ایف کے حکام اور دیگر کئی سینئر افسروںنے بھی شرکت کی ۔میٹنگ کے دوران ویڈیوکانفرنسنگ کے ذریعے سیلاب زدہ اضلاع کے اعلیٰ حکام سے بھی تازہ صورتحال کے بارے میں جانکاری حاصل کی گئی ۔مختلف اضلاع کے ڈپٹی کمشنروں اوردوسرے حکام نے اپنے اپنے اضلاع کے سیلاب زدہ ،زیر آب یا پُرخطر علاقوںکی تازہ صورتحال کے بارے میں آگاہی فراہم کی ۔میٹنگ میں موجود حکام نے وزیر اعلیٰ کو سیلاب سے بچاﺅ اورسیلاب زدہ علاقوں میں فوری بچاﺅ اورامدادی کا رروائیوںکے بارے میں جانکاری فراہم کی ،اورساتھ ہی بتایاکہ دریائے جہلم کے پانی کو مزید علاقوںمیں داخل ہونے سے روکنے کیلئے محکمہ آبپاشی وفلڈ کنٹرول نے پولیس ودیگرایجنسیوں کے اشتراک سے کیاکچھ فوری نوعیت کے اقدامات اُٹھائے ۔حکام نے میٹنگ کے دوران بتایاکہ سری نگر ،بڈگام ،پلوامہ ،کولگام اور اننت ناگ کے سیلاب زدہ اور زیرآب علاقوںمیں جانی نقصان سے بچنے کیلئے پولیس ،دریائی پولیس ،این ڈی آر ایف اورایس ڈی آر ایف کے علاوہ دیگرایجنسیوںنے بھی ہزاروں لوگوںکو محفوظ مقامات پر منتقل کیاجہاں اُنھیں فوری ضرورت کا سامان بھی فراہم کیاجارہاہے ۔حکام نے بتایاکہ سیلاب زدہ اور دیگرزیرآب علاقوں سے لوگوںکے محفوظ انخلاءکو یقینی بنانے کیلئے متعدد ٹیمیں سرگرم عمل رہیں ،اور ابھی بھی کچھ علاقوںمیں ایسی بچاﺅ کارروائیاں جاری رکھی گئی ہیں ۔چیف منسٹر آفس ، جموں و کشمیرکی جانب سے اعلیٰ سطحی میٹنگ کی تصاویر ایکس پر شیئر کرتے ہوئے بتایاگیاکہ وزیراعلیٰ عمرعبداللہ نے حساس مقامات کو مزید تقویت دینے، سیلاب زدہ دیہاتوں سے لوگوں کو نکالنے، کنٹرول رومز کے ذریعے24 گھنٹے نگرانی اور متاثرہ علاقوں کا بار بار دورہ کرنے اور رہائشیوں سے الرٹ رہنے، خوف و ہراس سے بچنے اور انتظامیہ کے ساتھ تعاون کرنے کی ہدایت کی۔انہوں نے بجلی، پانی کی فراہمی اور سڑک کے رابطے سمیت ضروری خدمات کی تیزی سے بحالی پر بھی زور دیا۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

ہمیں اپنے بہادر سپاہیوں کی بہادری، لگن، قربانیوں اور بے لوث خدمات پر فخر:منوج سنہا

ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے جموں کی اہم درگاہوں پر جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا

علاج میں انسانی ہمدردی اور طبی سہولیات کی یکساں فراہمی ضروری

اسی بارے میں

 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
جموں و کشمیر

ہمیں اپنے بہادر سپاہیوں کی بہادری، لگن، قربانیوں اور بے لوث خدمات پر فخر:منوج سنہا

16 اکتوبر 2026
ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے جموں کی اہم درگاہوں پر جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے جموں کی اہم درگاہوں پر جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا

16 اکتوبر 2026
(کورونا کی نہیں لہر پیدا ہونے کا کوئی امکان نہیں)
تازہ ترین خبریں

علاج میں انسانی ہمدردی اور طبی سہولیات کی یکساں فراہمی ضروری

15 اکتوبر 2026
وزیراعلیٰ نے کیاوسطی کشمیرکے ضلع گاندربل میں 60 کروڑ روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز
تازہ ترین خبریں

وزیراعلیٰ نے کیاوسطی کشمیرکے ضلع گاندربل میں 60 کروڑ روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز

15 اکتوبر 2026
 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
Next Post
صد فیصد میٹروں کی تنصید کا حدف حاصل ہونے کے بعد بلا خلل بجلی فراہم ہوگی

چھٹی کو تبدیل کرنا عوامی جذبات کوٹھیس پہنچانے کے مترادف ©:عمرعبداللہ

اہم خبریں

ہمیں اپنے بہادر سپاہیوں کی بہادری، لگن، قربانیوں اور بے لوث خدمات پر فخر:منوج سنہا

ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے جموں کی اہم درگاہوں پر جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا

علاج میں انسانی ہمدردی اور طبی سہولیات کی یکساں فراہمی ضروری

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

جموں وکشمیرمیںسیلاب کے بعد کامنظر نامہ،وزیراعلیٰ نے لیا اعلیٰ سطحی میٹنگ میں جائزہ
تازہ ترین خبریں

جموں وکشمیرمیںسیلاب کے بعد کامنظر نامہ،وزیراعلیٰ نے لیا اعلیٰ سطحی میٹنگ میں جائزہ

05 ستمبر 2025
آزادی کا امرت مہوتسو ملک کے عوام کے نام وقف
تازہ ترین خبریں

صدر  مرمو نےپریزیڈنٹکے اسٹینڈرڈ اینڈ کلر اور انڈین نیوی کریسٹ کے نئے ڈیزائن کو منظوری دی

05 دسمبر 2022
 مرکزی وزیر پیوش گوئل  نیویارک اور واشنگٹن ڈی سی کا دورہ کریں گے 13 ویں ہندوستان۔امریکہ تجارتی پالیسی فورم میں شرکت  کریں گے
تازہ ترین خبریں

پی ایم گتی شکتی کو علاقائی ترقیاتی طریقہ کار کے ساتھ مؤثر طور پر نافذ کیا جانا چاہئے۔پیوش گوئل

15 جون 2023
چین نے  دفاعی بجٹ میں 7.2 فیصد اضافہ  کیا
بین اقوامی

چین نے  دفاعی بجٹ میں 7.2 فیصد اضافہ  کیا

05 مارچ 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d