Daily Aftab
17 اکتوبر ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

جنوبی کشمیرمیں گزشتہ24گھنٹوں کے دوران دوسراخونین انکاﺅنٹر

by Online Desk
15 مئی 2025
A A
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

 نادر ترال تصادم میں 3ملی ٹنٹ ہلاک
 دہشت گردی کے ماحولیاتی نظام کو تباہ کرنے کیلئے کوشاں:آئی جی پی کشمیر
سری نگر/جنوبی کشمیرمیں گزشتہ24گھنٹوں کے دوران ہوئے دوسرے انکاﺅنٹر میں 3ملی ٹنٹ ہلاک ہوئے،جن کا تعلق کالعدم تنظیم جیش محمدسے بتایاجاتاہے ،جبکہ بدھ 13 مئی کو شوپیان کے شکر کیلرجنگلاتی علاقے میں لشکر سے وابستہ3مقامی ملی ٹنٹ مارے گئے تھے،جن میں شاہد کٹے نامی مطلوب ملی ٹنٹ کمانڈر بھی شامل ہے ۔جے کے این ایس کوملی تفصیلات کے مطابق جنوبی کشمیر کے پلوامہ ضلع میں جمعرات کو سیکورٹی فورسز کے ساتھ تصادم میں 3دہشت گرد مارے گئے۔ایک پولیس اہلکار نے بتایا کہ سیکورٹی فورسزبشمول پولیس،ایس اﺅجی،فوج اورسی آرپی ایف نے جنوبی کشمیر کے ضلع اونتی پورہ کے نادر ترال علاقے میں کچھ دہشت گردوں کی موجودگی کے بارے میں مخصوص اطلاعات ملنے کے بعد پورے علاقے میںمحاصرے اور تلاشی کی کارروائی شروع کی۔انہوں نے کہا کہ دہشت گردوں کی طرف سے سیکورٹی فورسز پر فائرنگ کرنے کے بعد تلاشی کارروائی تصادم میں بدل گئی،اورسیکورٹی فورسزنے جوابی کارروائی کی۔پولیس ذرائع نے بتایاکہ طرفین کے درمیان ہونے والی شدید فائرنگ کے تبادلے میں 3دہشت گرد مارے گئے۔ انہوں نے بتایا کہ مارے گئے دہشت گردوں کی شناخت اور گروپ سے وابستگی کا ابھی تک پتہ نہیں چل سکا ہے۔پولیس کے صوبائی سربراہ وی کے بردی نے دیگرسیکورٹی حکام کیساتھ جائے وقوع میں دہشت گردی مخالف آپریشن کی نگرانی اوررہنمائی کی ۔آئی جی پی کشمیر وی کے بردی نے جائے جھڑپ کے نزدیک نامہ نگاروںکو بتایاکہ تصادم کی جگہ کے قریب 3 لاشیں پڑی ہیں۔انہوںنے کہا کہ جمعرات کی صبح سیکورٹی فورسز کو علاقے میں دہشت گردوں کی موجودگی کے بارے میں مخصوص اطلاع ملی اور اس کے مطابق محاصرہ کیا گیا۔سینئرپولیس افسرنے کہاکہ محاصرے کے دوران چھپے دہشت گردوں اور سیکورٹی فورسز کے درمیان تصادم ہوا۔ اب تک جائے جھڑپ کے قریب سے 3لاشیں دیکھی جا چکی ہیں۔انہوںنے بتایاکہ آپریشن ابھی جاری ہے، علاقے کو صاف کرنے میں کچھ وقت لگے گا۔آئی جی پی کشمیرکاکہناتھاکہ لاشیں برآمد ہونے کے بعد ہی شناخت اوراُن کی تنظیمی وابستگی ظاہر کی جائے گی۔ انہوں نے کہاکہ 

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

ہمیں اپنے بہادر سپاہیوں کی بہادری، لگن، قربانیوں اور بے لوث خدمات پر فخر:منوج سنہا

ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے جموں کی اہم درگاہوں پر جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا

علاج میں انسانی ہمدردی اور طبی سہولیات کی یکساں فراہمی ضروری

اسی بارے میں

 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
جموں و کشمیر

ہمیں اپنے بہادر سپاہیوں کی بہادری، لگن، قربانیوں اور بے لوث خدمات پر فخر:منوج سنہا

16 اکتوبر 2026
ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے جموں کی اہم درگاہوں پر جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے جموں کی اہم درگاہوں پر جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا

16 اکتوبر 2026
(کورونا کی نہیں لہر پیدا ہونے کا کوئی امکان نہیں)
تازہ ترین خبریں

علاج میں انسانی ہمدردی اور طبی سہولیات کی یکساں فراہمی ضروری

15 اکتوبر 2026
وزیراعلیٰ نے کیاوسطی کشمیرکے ضلع گاندربل میں 60 کروڑ روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز
تازہ ترین خبریں

وزیراعلیٰ نے کیاوسطی کشمیرکے ضلع گاندربل میں 60 کروڑ روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز

15 اکتوبر 2026
 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
Next Post
کپواڑہ میں نوجوان کی لاش برآمد

شوپیاں میںرنبیارا نالے سے نامعلوم لاش برآمد

اہم خبریں

ہمیں اپنے بہادر سپاہیوں کی بہادری، لگن، قربانیوں اور بے لوث خدمات پر فخر:منوج سنہا

ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے جموں کی اہم درگاہوں پر جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا

علاج میں انسانی ہمدردی اور طبی سہولیات کی یکساں فراہمی ضروری

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

جموں وکشمیر میں اپریل کے مہینے میں 14 تصادم آرائیوں کے دوران 23 جنگجو اور 2 اہلکار از جان
تازہ ترین خبریں

جنوبی کشمیرمیں گزشتہ24گھنٹوں کے دوران دوسراخونین انکاﺅنٹر

15 مئی 2025
آزادی کا امرت مہوتسو ملک کے عوام کے نام وقف
تازہ ترین خبریں

صدر  مرمو نےپریزیڈنٹکے اسٹینڈرڈ اینڈ کلر اور انڈین نیوی کریسٹ کے نئے ڈیزائن کو منظوری دی

05 دسمبر 2022
چین نے  دفاعی بجٹ میں 7.2 فیصد اضافہ  کیا
بین اقوامی

چین نے  دفاعی بجٹ میں 7.2 فیصد اضافہ  کیا

05 مارچ 2023
وزیر اعظم مودی آج راجوری کے نوشہرہ سیکٹر واردا ہونگے
تازہ ترین خبریں

وزیر اعظم مودی آج راجوری کے نوشہرہ سیکٹر واردا ہونگے

03 نومبر 2021
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d