Daily Aftab
28 اپریل ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

پی ایم اے وائی ۔ یو جموں و کشمیر میں یونیورسل ہاوسنگ کو یقینی بنائے

by Online Desk
11 نومبر 2021
A A
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

چیف سیکرٹری نے ایچ یو ڈی ڈی سے دستاویزی تصدیق کے بعد نااہل مستحقین کو مسترد کرنے کو کہا
چیف سیکرٹری ڈاکٹر ارون کمار مہتا نے آج پردھان منتری آواس یوجنا ۔ اربن ( پی ایم اے وائی ( یو ) مشن کی ریاستی سطح کی منظوری اور نگرانی کمیٹی ( ایس ایل ایس ایم سی ) کی 9 ویں میٹنگ کی صدارت کی ۔ میٹنگ میں خزانہ ، صحت و طبی تعلیم ، مکانات و شہری ترقی ، جنگلاو ماحولیات ، منصوبہ بندی ، ترقی و نگرانی ، جل شکتی اور ریونیو کے انتظامی سیکرٹریوں کے علاوہ کمشنر جموں میونسپل کارپوریشن ، منیجنگ ڈائریکٹر ہاﺅسنگ بورڈ ، منیجنگ ڈائریکٹر اور چیئرمین جموں و کشمیر بینک اور متعلقہ شعبوں کے سربراہان نے شرکت کی۔چیف سیکرٹری نے پی ایم اے وائی ۔ یو کے چار ورٹیکلز یعنی بینیفشری لیڈ انفرادی مکان کی تعمیر یا اضافہ ( بی ایل سی ) ، شراکت میں سستی رہائش ( اے ایچ پی ) ، کریڈٹ لنکڈ سبسڈی اسکیم ( سی ایل ایس ایس ) کے تحت ہونے والی پیش رفت کا جائیزہ لیا ۔ میٹنگ میں بتایا گیا کہ ہاوسنگ اینڈ اربن ڈیولپمنٹ ڈیپارٹمنٹ تمام منظور شدہ فائدہ اٹھانے والوں کی تصدیق کا کام کر رہا ہے تا کہ اٹھائے گئے دعووں کی تصدیق کی جا سکے اور نااہل مستحقین کو مسترد کیا جا سکے ۔ اس کے مطابق کشمیر اور جموں ڈویژن میں بالترتیب 18613 اور 1524 استفادہ کنندگان کو دعوو¿ں کو مسترد کرنے کی تجویز دی گئی ۔ میٹنگ میں مزید بتایا گیا کہ جموں و کشمیر کے تمام شہروں اور قصبوں میں اسکیم کے تحت مکانات کی مانگ کو پورا کرنے کے مقصد سے ہاوسنگ اینڈ اربن ڈیولپمنٹ ڈیپارٹمنٹ نے ایک وسیع آئی ای سی مہم چلائی اور تمام شہری بلدیاتی اداروں میں منتخب نمائندوں کو اس کے ذریعے شامل کیا ۔ چیف سیکرٹری نے محکمہ پر زور دیا کہ وہ منظور شدہ مکانات کے کاموں کیلئے ٹینڈرنگ کا عمل شروع کرے تا کہ پروجیکٹ کی ٹائم لائینز کی پابندی کو یقینی بنایا جا سکے ۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
چیولگام کولگام میں جنگجوﺅں اور سیکورٹی فورسز کے مابین مسلح تصادم آرائی

چیولگام کولگام میں جنگجوﺅں اور سیکورٹی فورسز کے مابین مسلح تصادم آرائی

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

پی ایم اے وائی ۔ یو جموں و کشمیر میں یونیورسل ہاوسنگ کو یقینی بنائے
تازہ ترین خبریں

پی ایم اے وائی ۔ یو جموں و کشمیر میں یونیورسل ہاوسنگ کو یقینی بنائے

11 نومبر 2021
میرے گھر پر یہ غیر اعلانیہ چھاپہ غیر ضروری اور نامناسب تھا: ٹرمپ
تازہ ترین خبریں

ڈونالڈ ٹرمپ نے ہندوستانی نژاد جے بھٹاچاریہ کو نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ کا ڈائریکٹر نامزد کیا

27 نومبر 2024
ہندوستان کو دیہی سڑکوں تک رسائی کو بہتر بنانے کے لیے  اپنے جی ڈی پی کا اہم حصہ خرچ  کرنا ہوگا۔آئی ایم ایف
تازہ ترین خبریں

ہندوستان کو دیہی سڑکوں تک رسائی کو بہتر بنانے کے لیے  اپنے جی ڈی پی کا اہم حصہ خرچ  کرنا ہوگا۔آئی ایم ایف

07 جنوری 2023
نروپا رائے نے ماں کے کردار کو نئی جہت عطا کی
قومی

نروپا رائے نے ماں کے کردار کو نئی جہت عطا کی

14 اکتوبر 2021
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d