Daily Aftab
28 اپریل ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

بھارت نے ہمیشہ خطے میں امن کے قیام کو ترجیح دی تاہم پڑوسی ممالک اس سے خوش نہیں / نائب صدر ہند

by Online Desk
11 نومبر 2021
A A
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

جنوبی ایشیا کے ملکوں پر امن کو فروغ دینے، غریبی کے خاتمے، عوام کی سماجی وقتصادی حالت کو بہتربنانے اور شدت پسندی کو ختم کرنے کےلئے متحد ہونے پر زور دیتے ہوئے نائب صدر ہند ایم وینکیا نائیڈونے عالمی برادری پر زور دیاہے کہ وہ شدت پسندی کی سرپرستی کرنے والے ملکوں کو الگ تھلگ کرنے کےلئے یکجا ہوں اور ان کے خلاف پابندیاں عائد کریں۔انہوں نے کہا کہ بھارت نے ہمیشہ خطے میں امن کے قیام کو ترجیح دی ہے تاہم پڑوسی ممالک اس سے خوش نہیں ہے اور امن بگاڑنے میںمصروف عمل ہے ۔ مانیٹر نگ کے مطابق نئی دلی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے نائب صدر ہند ایم وینکیا نائیڈونے شدت پسندی کی لعنت میں اضافے پر اپنی تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اقوام متحدہ سے اپیل کی کہ وہ بین الاقوامی شدت پسندی پر جامع کنونشن کی بھارت کی طویل عرصے سے التوا میں پڑی تجویز پر تبادلہ خیال کو مکمل کرکے اسے منظور کرے۔انہوں نے کہا کہ اقوام متحدہ میں اصلاحات اور ایک زیادہ شمولیت والے اور برابری والے عالمی نظام کی تشکیل کی ضرورت ہے۔نائیڈو نے تمام ملکوں، خاص طور پر جنوبی ایشیا کے ملکوں پر زور دیا کہ وہ امن کو فروغ دینے، غریبی کے خاتمے، عوام کی سماجی-اقتصادی حالت کو بہتربنانے اور شدت پسندی کی لعنت کو ختم کرنے کےلئے متحد ہوں۔نائب صدرجمہوریہ نے سابق وزیراعظم لال بہادر شاستری کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ وہ بھارت کے ایک ایسے عظیم سپوت تھے جنہوں نے بنیادی سطح سے شروعات کرکے بھارت کے وزیراعظم کے عہدے تک پہنچے اوراس کے باوجود انہوں نے ہمیشہ سادگی،انکساری اور انسانیت کی ہمدردی کے ساتھ کام کیا۔انہوں نے کہا کہ بھارت نے ہمیشہ امن کو ترجیح دے ہیں لیکن پڑوسی ممالک اس سے خوش نہیں ہے اور وہ ہمیشہ اس کوشش میں رہتے ہیں کہ خطے میں ماحول کو کس طرح سے خراب کیا جائے اور اس کو کیسے بگاڑا جائے ۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
منشیات فروش گرفتار، بھاری مقدار میں ممنوعہ مادہ برآمد

گاندربل میں غیر قانونی لکڑی اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

بھارت نے ہمیشہ خطے میں امن کے قیام کو ترجیح دی تاہم پڑوسی ممالک اس سے خوش نہیں / نائب صدر ہند
تازہ ترین خبریں

بھارت نے ہمیشہ خطے میں امن کے قیام کو ترجیح دی تاہم پڑوسی ممالک اس سے خوش نہیں / نائب صدر ہند

11 نومبر 2021
میرے گھر پر یہ غیر اعلانیہ چھاپہ غیر ضروری اور نامناسب تھا: ٹرمپ
تازہ ترین خبریں

ڈونالڈ ٹرمپ نے ہندوستانی نژاد جے بھٹاچاریہ کو نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ کا ڈائریکٹر نامزد کیا

27 نومبر 2024
ہندوستان کو دیہی سڑکوں تک رسائی کو بہتر بنانے کے لیے  اپنے جی ڈی پی کا اہم حصہ خرچ  کرنا ہوگا۔آئی ایم ایف
تازہ ترین خبریں

ہندوستان کو دیہی سڑکوں تک رسائی کو بہتر بنانے کے لیے  اپنے جی ڈی پی کا اہم حصہ خرچ  کرنا ہوگا۔آئی ایم ایف

07 جنوری 2023
نروپا رائے نے ماں کے کردار کو نئی جہت عطا کی
قومی

نروپا رائے نے ماں کے کردار کو نئی جہت عطا کی

14 اکتوبر 2021
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d