Daily Aftab
15 جولائی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

شگن پورہ میں یوم سید رضا علیہ رحمہ کی مناسبت سے ادبی محفل کا انعقاد

by Online Desk
16 دسمبر 2024
A A
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

محفل میں سید اسداللہ صفوی کی تصنیف’کتاب کربلا’ کی رسم رونمائی دی گئی انجام

ADVERTISEMENT

 اندر کلچرل فورم سمبل سوناواری

 کے اہتمام سے ادبی مرکز کمراز جموں و کشمیر کی سرپرستی میں امام بارگاہ شگن پورہ سوناواری میں یوم آغاسید رضا حسینی ہمدانی علیہ رحمہ کی مناسبت سے ایک پررونق ادبی محفل کا انعقاد ہوا۔محفل کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا جس کی سعادت رابعہ جعفر کو حاصل ہوئی جبکہ نعت رسول مقبول ﷺ شمیمہ یوسف نے پیش کیا۔اندر کلچرل فورم کے صدر سلیم یوسف نے آغاز میں تمام شرکاء مہمانوں کا والہانہ استقبال کیا۔یہ محفل دو نشستوں پر مشتمل تھی اور پہلی نشت کی صدارت معروف براڈکاسٹر اور ادبی مرکز کمراز کے جنرل سیکریٹری شبنم تلگامی نے کی جبکہ امداد ساقی،سید طاہر موسوی،اور ڈاکٹر واحد رضا ایوان صدارت میں موجود رہے۔اس دوران معروف براڈکاسٹر اور قلم کار سید عابد حسین گوہر نے سید رضا علیہ رحمہ کی زندگی,رسائی ادب، تعلیمات اور ان کی مرثیہ نگاری پر مکالہ پیش کیا جس پر سید اختر حسین منصور نے تبصرہ پیش کیا۔سید رضا علیہ رحمہ کے نئے ایڈیشن پر ڈاکٹر ارشد ملک نے اپنا مختصر تبصرہ پیش کیا جبکہ امداد ساقی، سید ڈاکٹر واحد رضا،سید طاہر موسوی اور ذاکر شبیر حسین نے سید رضا علیہ رحمہ کی مرثیہ نگاری کو قوم کے لئے مشتمل راہ قرار دیا۔ اپنے صدارتی کلمات میں شبنم تلگامی نے سید رضا علیہ رحمہ کو شاندار الفاظ میں اپنا خراج پیش کرتے ہوئے اس بات کا اعلان کیا کہ آیندہ سال یومِ سید رضا علیہ رحمہ ساہتیہ اکیڈمی کے اشتراک سے منایا جائے گا۔محفل کی دوسری نشت عرفان طرابی کی صدارت میں منعقد ہوئی ان کے ساتھ ایوان صدارت میں سرور ہاشمی، محتاج گنستانی اور سید اسداللہ صفوی موجود رہے۔اس نشت میں سید اسداللہ صفوی کی کشمیری مرثیہ نگاری پر مبنی تصنیف’کتاب کربلا’کی رسم رونمائی انجام دی گئی۔محفل کے دوران المہدی ویلفیئر سوسائٹی شگن پورہ سوناواری کو شرف سید رضا علیہ رحمہ 2024 کے اعزاز سے نوازا گیا۔آخر پر سید رضا علیہ رحمہ کے آستان عالیہ پر اجتماعی فاتح خوانی کی گئی۔واضح رہے کہ محفل کی نظامت کے فرائض گلفام بارجی نے انجام دئے۔

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )

پاندچھ منیگام سڑک منصوبے کو وسعت دینے کی ضرورت

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

’’ پازیٹیو  کشمیر‘‘نے  شری رام مندر ایودھیا کے لیے کشمیری زعفران پیش کیا
تازہ ترین خبریں

’’ پازیٹیو  کشمیر‘‘نے  شری رام مندر ایودھیا کے لیے کشمیری زعفران پیش کیا

17 جنوری 2024
اعضاءکے عطیہ کو عوامی تحریک بنانے پر زور
تازہ ترین خبریں

ہندوستان فارما میڈیکل آلات کے شعبوں میںآر اینڈ ڈی کو فروغ دینے کیلئے قومی پالیسی متعارف کرانے کے آخری مراحل میں ہے۔  منڈاویہ

20 اگست 2023
کووڈ انفیکشن میں اضافہ ،10 ریاستوں میں مرکزی ٹیمیں تعینات
تازہ ترین خبریں

کووڈ انفیکشن میں اضافہ ،10 ریاستوں میں مرکزی ٹیمیں تعینات

25 دسمبر 2021
وقف بورڈ میں ہوئے خرد برد میں ملوث افراد کو بخشا نہیں جائے گا، ایک ایک پائی کا حساب لیا جائے گا
تازہ ترین خبریں

وقف بورڈ میں ہوئے خرد برد میں ملوث افراد کو بخشا نہیں جائے گا، ایک ایک پائی کا حساب لیا جائے گا

18 اگست 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d