Daily Aftab
26 اپریل ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

جموں کشمیر میں بہت جلد سکولوں کو دوبارہ کھول دیا جائے گا

by Online Desk
05 نومبر 2021
A A
0
SHARES
15
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

عدالت عالیہ میں سرکار نے مفاد عامیہ کی عرضی پر اپنا موقف پیش کیا
انتظامیہ نے عدالت عالیہ کو تحریری طور پر یقین دلایا ہے کہ جموں کشمیر میں پرائمری اور مڈل سکولوں میں تعلیمی سرگرمیاں پھر سے شروع کرنے کےلئے سرکار کی طرف سے اقدامات اُٹھائے جارہے ہیںاور بہت جلد سکولوں کو دوبارہ کھول دیا جائے گا۔ اس کے ساتھ ساتھ بچوں کو بلا خلل انٹرنیٹ کی فراہمی کوبھی یقینی بنایاجائے گا۔ اطلاعات کے مطابق جموں کشمیر لداخ ہائی کورٹ ہائی کورٹ کو جموںکشمیر سرکار نے تحریری طور پر اس بات کی یقین دہانی کی ہے کہ جموں کشمیر میں میں پرائمری اور مڈل سکولوں میں بہت جلد تعلیمی سرگرمیاں شروع کی جارہی ہے اور اس سلسلے میں سرکار کی طرف سے اقدامات اُٹھائے جارہے ہیں۔ ایک عرضی پر شنائی کرتے ہوئے جسٹس علی محمد ماگرے اور جسٹس سنجے دھر کی ڈویژن بنچ نے سرکار پر زور دیا ہے کہ وہ اس معاملے میں جلد کارروائی کریں۔ ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ جموں و کشمیر حکومت نے جموں و کشمیر اور لداخ ہائی کورٹ میں سماعت کے دوران اپنا موقف پیش کیا۔ انہوں نے کہا کہ طلباءکے مفادات پر خصوصی توجہ دی جائے گی۔جموں و کشمیر اور لداخ کی ہائی کورٹ میں حکومت نے مفاد عامہ کی عرضی میں اس سلسلے میں جانکاری دی۔ ادھر عرضی میں جموں کشمیر خاص کر وادی کشمیر میں آن لائن کلاسوں کےلئے انٹرنیٹ کی بہتر فراہمی کو یقینی بنانے کی بھی مانگ کی گئی ہے جس پر عدالت عالیہ نے سرکار سے کہا کہ وہ بچوں کو بلا خلل انٹرنیٹ کی سہولیات بہم رکھنے کےلئے اقدامات اُٹھائیں۔ حکومت کی جانب سے ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل (اے اے جی) شاہ امیر نے کہا کہ حکومت اسکولوں میں جسمانی طور پر کلاسز دوبارہ شروع کرنے کی تجویز دینے جا رہی ہے۔ طلباء کے مفادات پر خصوصی توجہ دی جائے گی اورحکومت انٹرنیٹ اور ٹیلی کمیونیکیشن سہولیات کی مانگ کے لیے بھی ترجیحی بنیادوں پر کام کرے گی۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
عالمگیر وبائی وائرس کووڈ 19کے علاج کےلئے دوائی منظور

عالمگیر وبائی وائرس کووڈ 19کے علاج کےلئے دوائی منظور

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

جموں کشمیر میں بہت جلد سکولوں کو دوبارہ کھول دیا جائے گا
تازہ ترین خبریں

جموں کشمیر میں بہت جلد سکولوں کو دوبارہ کھول دیا جائے گا

05 نومبر 2021
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

(مرکزی وزرا کی وادی آمد اور اہمیت)

19 اکتوبر 2022
ڈاکٹروں کو پرائیویٹ پریکٹس سے پرہیزکرنے کی سرکار کی ہدایت
ادارتی

(وادی کا مکمل طبی ادارہ ،جانفشاں عملے کی تعیناتی)

12 ستمبر 2024
لیفٹیننٹ گورنر یوم آزادی کے موقعے پر 50کووڈ یریرس کو اعزازسے نوازیں گے ہمارے ڈاکٹروں اور طبی عملہ نے ملک میں صحت کے نئے معیار کو قائم کیا ہے ۔ ایل جی
تازہ ترین خبریں

پچھلے کچھ عرصے میں یوٹی کی سلامتی صورتحال میں معنی خیز تبدیلیاںرونماایل جی

24 ستمبر 2021
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d