Daily Aftab
30 نومبر ,2023
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

عالمگیر وبائی وائرس کووڈ 19کے علاج کےلئے دوائی منظور

by Online Desk
05 نومبر 2021
A A
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

دوائی سے مریضوں کی پچاس فیصدی اموات کم ہونے کاامکان
عالمگیر وبائی وائرس کووڈ19کے علاج کےلئے ایک نئی دوا منظور کرلی گئی ہے ۔ یہ دوائی مریض کو پانی کے ساتھ دی جاسکتی ہے ۔ اس دوا کو انقلابی (گیم چینجر) قرار دیا جا رہا ہے اور یہ کورونا سے ہونے والی اموات کے خطرے میں 50 فیصدکمی لائے ۔اطلاعات کے مطابق دنیا بھر میں تباہی مچانے والے کورونا وائرس سے بچاو¿ میں بڑی پیشرفت سامنے آ گئی۔برطانیہ نے کورونا کے علاج کے لیے ایک نئی دوا کی منظوری دے دی ہے جو پانی کے ذریعے لی جا سکتی ہے۔ اس دوا کو انقلابی (گیم چینجر) قرار دیا جا رہا ہے اور یہ کورونا سے ہونے والی اموات کے خطرے میں 50 فیصدکمی لائے گی۔برطانیہ میں اینٹی وائرل دوا کے استعمال کی منظوری دیدی گئی کورونا علامات کی صورت میں مریض کو نئی دوا دن میں دوبار دی جائےگی۔برطانوی میڈیا کے مطابق بنیادی طور پر اینٹی وائرل ٹیبلیٹ فلو کے مریضوں کیلئے تیار کی گئی تھی۔ برطانوی وزیر صحت ساجد جاوید کہتے ہیں ”مولنوپراور“ کورونا کیخلاف گیم چینجرثابت ہوگی۔برطانیہ پہلا ملک ہے جہاں کورونا کیخلاف اینٹی وائرل دوا استعمال ہوگی، ٹیبلیٹ پانی کے ساتھ لی جائے گی۔کلینکل ٹرائل میں دوا لینے والے مریضوں میں اموات کی شرح نصف ہوگئی اور اسپتال داخل کرانے کی شرح بڑی حد تک کم رہی۔ برطانوی میڈیا کے مطابق گولی کورونا کی نئی اقسام کےخلاف بھی مو¿ثر ثابت ہوگی۔

ADVERTISEMENT

یہ بھی پڑھیے

 آسٹریلیا۔بھارت لیڈرشپ ڈائیلاگ میں ‘ بھروسہ کے پل’ بنائے گئے۔   جئے شنکر

امریکہ اور فلپائن نے  تائیوان  کے نزدیک  جنوبی بحیرہ چین میں مشترکہ فضائی اور سمندری  مشق کی

چین میں پولیس کے چھاپے کے چند گھنٹوں بعد صحافی ہسپتال میں دم توڑ گیا

اسی بارے میں

لداخ میں بھارت اور چین کی فوج کے جماﺅ سے کشیدی برقرار
تازہ ترین خبریں

 آسٹریلیا۔بھارت لیڈرشپ ڈائیلاگ میں ‘ بھروسہ کے پل’ بنائے گئے۔   جئے شنکر

24 نومبر 2023
امریکہ اور فلپائن نے  تائیوان  کے نزدیک  جنوبی بحیرہ چین میں مشترکہ فضائی اور سمندری  مشق کی
تازہ ترین خبریں

امریکہ اور فلپائن نے  تائیوان  کے نزدیک  جنوبی بحیرہ چین میں مشترکہ فضائی اور سمندری  مشق کی

22 نومبر 2023
چین نے  دفاعی بجٹ میں 7.2 فیصد اضافہ  کیا
تازہ ترین خبریں

چین میں پولیس کے چھاپے کے چند گھنٹوں بعد صحافی ہسپتال میں دم توڑ گیا

22 نومبر 2023
 بھارت۔ آسٹریلیا ایک دوسرے کے مستقبل کے لیے اہم۔ آسٹریلیائی وزیر خارجہ
بین اقوامی

 بھارت۔ آسٹریلیا ایک دوسرے کے مستقبل کے لیے اہم۔ آسٹریلیائی وزیر خارجہ

21 نومبر 2023
آسٹریلیا کے نائب وزیر اعظم مارلس نے این ایس اے اجیت ڈوول سے ملاقات کی
بین اقوامی

آسٹریلیا کے نائب وزیر اعظم مارلس نے این ایس اے اجیت ڈوول سے ملاقات کی

21 نومبر 2023
امریکہ کا روہنگیا مسلمانوں پر مظالم کونسل کشی قرار دینے کا فیصلہ
بین اقوامی

 امریکہ اور  فلپائن کے دفاعی سربراہان نے ببحیرہ جنوبی چین میں بیجنگ کے ‘ خطرناک’ اقدامات پر تنقید کی

18 نومبر 2023
جاپان سمندری خوراک کی درآمد پر پابندی اٹھانے کے لیے چین پر زور دیتا رہے گا۔ کشیدہ
جموں و کشمیر

جاپان سمندری خوراک کی درآمد پر پابندی اٹھانے کے لیے چین پر زور دیتا رہے گا۔ کشیدہ

18 نومبر 2023
دنیا کی 70 فیصد آبادی کو ویکسین لگانے کی ضرورت ہے: عالمی ادارہ صحت
قومی

ڈبلیو ایچ او اور آیوش کی وزارت نے معاہدے پر دستخط کیے

18 نومبر 2023
سب ڈسٹرکٹ ہسپتال بیورہ میں طبی عملہ اور سہولیات کا فقدانلوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا ، سرکار سے ہسپتال کی طرف توجہ دینے کا مطالبہ
تازہ ترین خبریں

سپر سپیشلٹی ہسپتال سرینگر میں مریضوں کےلئے ٹسٹنگ سہولیات دستیاب نہیں 

18 نومبر 2023
Next Post
کووڈ 19کی تیسری لہر :یورپ میں مثبت کیسوں میں پچاس فیصدی اضافہ

کووڈ 19کی تیسری لہر :یورپ میں مثبت کیسوں میں پچاس فیصدی اضافہ

اہم خبریں

خاتون مجسٹریٹ کے ساتھ بدسلوکیکیرالہ ہائی کورٹ کے حکم پر 29 وکلا کے خلاف توہین عدالت کا مقدمہ

ضلعی سطح پر بچوں میں بیماری کی رپورٹ تیاری کی جائے گی 

بھارت مینوفیکچرنگ کے شعبے میں لگاتار پیش رفت کررہا ہے

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

عالمگیر وبائی وائرس کووڈ 19کے علاج کےلئے دوائی منظور
بین اقوامی

عالمگیر وبائی وائرس کووڈ 19کے علاج کےلئے دوائی منظور

05 نومبر 2021
السی کے بیج استعمال کرنے کے حیران کن فوائد
صحت

السی کے بیج استعمال کرنے کے حیران کن فوائد

21 اگست 2022
مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ
ادارتی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ

25 نومبر 2021
شادی کا جھانسہ دیکر عوام کو لوٹنے والا گروہ بے نقاب
تازہ ترین خبریں

شادی کا جھانسہ دیکر عوام کو لوٹنے والا گروہ بے نقاب

23 نومبر 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔