Daily Aftab
24 اپریل ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

گاندربل میں سائبر جرائم سے متعلق کئی معاملات حل

by Online Desk
01 جون 2024
A A
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

6لاکھ روپے سے زائد چوری شدہ فون اور آن لائن فراڈ کے کیسوں کو نپٹایا گیا
گاندربل میں پولیس نے سائبر فراڈ کے متعدد معاملات کو حل کرنے کے علاوہ چوری شدہ لاکھوں روپے مالیت کے فون کے کیس بھی حل کرلئے ہیں جس دوران 39ہزار 900روپے کی رقم متاثرین کے بینک کھاتوں میں واپس لانے میں بھی کامیابی حاصل کی گئی ہے ۔ پولیس کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ جموں و کشمیر پولیس سائبر سیل گاندربل نے آن لائن رقم کا گھوٹالے کی دھوکہ دہی کو حل کیا ہے ۔سائبر سیل گاندربل نے آن لائن سائبر کرائم پورٹل اور آف لائن موڈ کے ذریعے مختلف آن لائن گھوٹالوں اور ان کے سیل فونز کے گم ہونے کے بارے میں عام لوگوں سے رپورٹس حاصل کیں ۔ایس ایس پی گاندربل شری سندیپ گپتا-آئی پی ایس کی ہدایت پرسائبر سیل گاندربل کی پولیس ٹیم نے سائبر جرائم سے جامع طور پر نمٹنے اور سوشل میڈیا فراڈ سے لوگوں کی مدد کرتے ہوئے اب تک کے سب سے بڑے آن لائن6,20,000 روپیوں کا گھوٹالے کی دھوکہ دہی کو حل کیا اور اسے روک دیا۔ جس میں39,900/- روپے متاثرہ کے اکا¶نٹ میں واپس کردیئے گئے ہیں۔ اس کے علاوہ پولیس ٹیم نے لاکھوں روپے مالیت کے 16 گمشدہ سمارٹ سیل فونز برآمد کیے اور 06 ہیک کیے گئے سوشل میڈیا اکا¶نٹس (فیس بک اور واٹس ایپ) کو برآمد کیا۔اس یونٹ میں ایگزیکٹیو پولیس حکام اور ٹیلی کام کے اہلکار شامل ہیں جو اچھی طرح سے تربیت یافتہ ہیں اور مختلف مالیاتی فراڈز جیسے کے وائی سی اپ ڈیٹ فراڈ، OLX فراڈ، PDD فراڈ (بجلی کے بل میں زیر التواءفراڈ)، سرمایہ کاری سے متعلق فراڈ، جعلی لون ایپ فراڈ وغیرہ اور سوشل میڈیا بلیک میلنگ فراڈ سے نمٹتے ہیں۔جموں و کشمیر پولیس عام لوگوں سے درخواست کرتی ہے کہ وہ بینک کی تفصیلات، اکا¶نٹ کی تفصیلات، OTP وغیرہ کا اشتراک نہ کریں اور کسی کو بھی کسی بھی قسم کی ذاتی تفصیلات کا اشتراک کرنے میںچوکس رہیں۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
کولگام میں سبکدوش افسران /اہلکاروں کے لیے الوداعی تقریب کا انعقاد کیا۔

کولگام میں سبکدوش افسران /اہلکاروں کے لیے الوداعی تقریب کا انعقاد کیا۔

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

گاندربل میں سائبر جرائم سے متعلق کئی معاملات حل
تازہ ترین خبریں

گاندربل میں سائبر جرائم سے متعلق کئی معاملات حل

01 جون 2024
افغانستان میں غیر ملکی کرنسی کے استعمال پر پابندی
تازہ ترین خبریں

افغانستان میں غیر ملکی کرنسی کے استعمال پر پابندی

03 نومبر 2021
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

(مرکزی وزرا کی وادی آمد اور اہمیت)

19 اکتوبر 2022
ڈاکٹروں کو پرائیویٹ پریکٹس سے پرہیزکرنے کی سرکار کی ہدایت
ادارتی

(وادی کا مکمل طبی ادارہ ،جانفشاں عملے کی تعیناتی)

12 ستمبر 2024
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d