ADVERTISEMENT
سرینگر01جون / / ریٹائر ہونے والے افسروں/اہلکاروں کو الوداع کرنے کے لیے کولگام میں پولیس نے ڈسٹرکٹ پولیس لائنز کولگام میں ایک متاثر کن الوداعی تقریب کا انعقاد کیا۔سبکدوش ہونے والے افسران میں ایس آئی نذیر احمد، ایس آئی وزیر احمد او فالور بشیر احمد شامل ہیں۔ کولگام پولیس کے افسران اور اہلکاروں نے اس شاندار الوداعی تقریب میں شرکت کی۔ اس موقع پر موجود افسران نے ان ریٹائر ہونے والوں کی خدمات کو سراہتے ہوئے ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا اور ریٹائرمنٹ کے بعد ان کی اچھی صحت اور کامیابی کے لیے دعا کی۔
ADVERTISEMENT













