Daily Aftab
25 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

سریش کمار نے کلاکیندر میں سات روزہ فوٹو ایگزبشن کا اِفتتاح کیا

by Online Desk
25 مئی 2024
A A
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

پرنسپل سیکرٹری ثقافت و قبائلی اَمورسریش کمار گپتا نے آج کلا کیندر میں معروف صحافی سنی دوا کی سات روزہ فوٹو ایگزبشن کا اِفتتاح کیا۔ اِس تقریب کا اِنعقاد کلا کیندر سوسائٹی جموں نے کیا ہے اور اِس کا موضوع ”جموں و کشمیر کا ورثہ“ ہے اور اسے ”دیرپا اور مستحکم ورثے“ کانام دیا گیا ہے۔سیکرٹری کلاکیندر سوسائٹی ڈاکٹر جاوید راہی نے مہمانوں کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا کہ اِس تقریب کا بنیادی مقصد جموں و کشمیر کی یادگاروں ، ثقافتی مقامات اور تعمیر شدہ ورثے کے بارے میں گہری اور بیداری کو فروغ دینا ہے۔سنی دُوا نے اِفتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سینکڑوں ثقافتی ورثے کی عمارتوں، مقامات اور یادگاروں کو دستاویزی شکل دینے کے لئے اَپنی دہائیوں کی کوششوں سے معلومات کا اِشتراک کیا۔ اُنہوں نے بتایا کہ کلا کیندر کی پانچ گیلریوں میں صرف 150 پینٹوگراف نمائش کے لئے رکھے گئے ہیں جن میں مشہور ورثے مقامات اور نجی حویلیاں سمیت غیر معروف عمارتیں ہیں۔سریش کمار گپتا نے اَپنے صدارتی خطاب میں جموں و کشمیر کی شاندارثقافتی وراثت کو ظاہر کرنے کے لئے نمائش کی سراہنا کی۔ اُنہوں نے کہا کہ یہ مقامات اور عمارتیں ہمیں ہماری تاریخی جڑوں سے جوڑتی ہیں۔ اُنہوں نے مبارک منڈی کمپلیکس سمیت متعدد ورثے کی عمارتوں کی بحالی کے لئے حکومت کی تیز رفتار کوششوں کا بھی ذکر کیا جس کا ایک اہم حصہ اگلے چند مہینوں میں اس کے قدیم حالت میں بحال ہونے کی اُمید ہے۔ اُنہوں نے خطے کے نایاب ورثے کی باریک بینی سے دستاویزات تیار کرنے پر تعریف کی اور معزز صحافی کے ساتھ اَپنی دیرینہ وابستگی کو یاد کیا۔ڈی پی ایس اور ایم ایچ ایس سوشل اینڈ ایجوکیشنل فاو¿نڈیشن کی بانی چیئرپرسن کووارانی ریتو سنگھ نے کہا کہ نمائش شدہ تصاویر جموں و کشمیر کے بھرپور ورثے کی نمائندگی کرتی ہیں جو کافی ٹیبل بُک میں دستاویزی ہونے کی مستحق ہیں۔ اُنہوں نے خطے کے قیمتی ثقافتی ورثے کے تحفظ اور دستاویزی شکل میں اَپنی ہر ممکن مدد کا بھی یقین دِلایا۔تقریب میں معروف ڈوگری مصنف للت مگوترا، معروف ماہر تعلیم وینا ہنڈا، محترمہ وِجے لکشمی گپتا، ریتوپال سنگھ، سنگیتا شرما، اروند کوتوال، شیوانی کھجوریہ ڈاکٹر وکرم ہنڈا، منیشا ملہوترا اور سرویندرجیت سنگھ کے علاوہ صحافیوں، فن کاروں اور دیگر معزز مہمانوں نے شرکت کی۔ڈاکٹر میتالی گپتا نے پروگرام کی نظامت کے فرائض اَنجام دئیے اور شکریہ کی تحریک بھی پیش کی۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
پی کے پول نے  جموںو کشمیر کےچیف الیکٹورل آفیسر  مقررہ

اننت ناگ راجوری میں انتخابات اختتام ہونے ساتھ ہی جموں کشمیرکی تمام سیٹوں پر ووٹنگ مکمل

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

سریش کمار نے کلاکیندر میں سات روزہ فوٹو ایگزبشن کا اِفتتاح کیا
تازہ ترین خبریں

سریش کمار نے کلاکیندر میں سات روزہ فوٹو ایگزبشن کا اِفتتاح کیا

25 مئی 2024
مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ
ادارتی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ

25 نومبر 2021
(ہاوسنگ فار آل سکیم کی عمل آوری میں تاخیر کیوں؟)
ادارتی

(فضائی آلودگی پھیلانے سے اجتناب لازمی)

14 اپریل 2022
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

(ماحولیاتی آلودگی اور ہماری ذمہ داریاں)

15 نومبر 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d