ADVERTISEMENT
نشست پر مجموعی طور پر ووٹنگ کی شرح 53فیصدی رہی ۔ الیکٹورل آفیسر پی کے پولے
جموں کشمیر میں رواں انتخابات میں 35برسوں میں سب سے زیادہ ووٹنگ کی شرح 58فیصدی رہی
سرینگر/جموں کشمیر کے الیکٹورل آفیسر پی کے پولے نے اننت ناگ راجوری ووٹنگ کے اختتام کے بعد سرینگر میں منعقدہ ایک پریس کانفرنس میں بتایا کہ لوک سبھا الیکشن 2024میں جموں کشمیر گزشتہ 35سالوں میں سب سے زیادہ ووٹنگ ریکارڈ کی گئی ہے ۔ انہوںنے بتایا کہ اننت ناگ راجوری میں سنیچر کو ہوئی پولنگ کے ساتھ ہی جموں کشمیر کی تمام نشستوں پر انتخابی عمل مکمل ہوا ہے ۔
ADVERTISEMENT