Daily Aftab
18 فروری ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

دہلی میں بڑھتی آلودگی کی ذمہ دار مودی حکومت:کانگریس

by Online Desk
17 مئی 2024
A A
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

نئی دہلی/کانگریس نے کہا ہے کہ معیار کو نظر انداز کرتے ہوئے دہلی میں تقریباً ایک درجن بجلی گھروں میں کوئلہ استعمال کیا جا رہا ہے اور مرکز کی نریندر مودی حکومت عوامی صحت پر اس کے مضر اثرات کو روکنے کے لئے کوئی قدم نہیں اٹھارہی ہے ۔ کانگریس نے کہا ہے کہ دہلی میں کوئلے سے چلنے والے 11 پاور اسٹیشن ہیں اور معیار کی خلاف ورزی کرتے ہوئے آلودگی کو بڑھاوا دیا جا رہا ہے اور دہلی کے لوگوں کی صحت کے ساتھ کھلواڑ کیا جا رہا ہے ۔ پارٹی نے کہا کہ اگر مرکز میں کانگریس کی حکومت بنتی ہے تو ان پاور اسٹیشنوں سے ماحولیات کو پہنچنے والے نقصان کو روکنے کے لیے ترجیحی بنیادوں پر اقدامات کیے جائیں گے ۔کانگریس کے میڈیا انچارج جے رام رمیش نے جمعہ کو یہاں پارٹی ہیڈکوارٹر میں ایک پریس کانفرنس میں کہا "دہلی کے انتخابات میں ماحولیات کو ایک خاص مقام حاصل ہے ۔ دہلی کے ماحول کے لیے بنیادی طور پر مرکزی حکومت ذمہ دار ہے کیونکہ دہلی میں آلودگی کا سنگین مسئلہ ہے ۔ اس کا تعلق ہندوستان کی مختلف ریاستوں سے بھی ہے ۔ آج فضائی آلودگی صحت عامہ کے لیے ایک بڑا مسئلہ بن چکی ہے ۔مسٹر رمیش نے کہا "دہلی کے ارد گرد 11 پاور اسٹیشن ہیں، جن میں کوئلہ استعمال ہوتا ہے ۔ سال 2009 میں تمام پاور اسٹیشنوں کے لیے فضائی آلودگی کے معیارات طے کیے گئے تھے ۔ جن اسٹیشنوں نے ان معیارات پر عمل نہیں کیا انہیں بند کردیا جاتا تھا۔ "ماحولیات کو ایک بڑا مسئلہ بتاتے ہوئے ترجمان نے کہا کہ مودی حکومت کہتی ہے کہ آلودگی کے معیارات پر 2027 تک عمل کیا جاسکتا ہے ۔ مرکزی حکومت دہلی کے ارد گرد 11 پاور اسٹیشنوں کی ذمہ دار ہے ، جن میں معیارات کی مسلسل خلاف ورزی کی جا رہی ہے اور اس سے صحت عامہ متاثر ہوئی ہے ۔انہوں نے کہا کہ یہ کسی خاص فرد یا برادری کا معاملہ نہیں ہے بلکہ یہ ہر فرد کی صحت کا معاملہ ہے ، اس لیے میں دہلی کے لوگوں کو بتانا چاہتا ہوں کہ انڈیا الائنس دہلی میں آلودگی کے خلاف ترجیحی بنیادوں پر کام کرے گا اور مقررہ وقت کے اندر فرق دکھائے گا۔ ”کانگریس کے لیڈر نے وزیر اعظم نریندر مودی پر بھی حملہ کرتے ہوئے کہا کہ انتخابات کے چار مراحل ہو چکے ہیں اور دہلی میں 25 مئی کو انتخابات ہونے والے ہیں۔ ان چار مرحلوں کے بعد یہ واضح ہو گیا ہے کہ اس بار انڈیا اتحاد کی حکومت بننے جا رہی ہے ، اس لیے وزیر اعظم گھبرائے ہوئے ہیں اور بہت خوفزدہ ہیں۔ اس لیے وہ غلط باتیں کہہ رہا ہے ۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا

افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
پولیس کی کارروائیاں،4منشیات فروش گرفتار، نشہ آوراشیاءبرآمد،2گاڑیاں ضبط :پولیس

منشیات کے خلاف کریک ڈاؤن کی الیکشن کمیشن کی مہم جاری  

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

نادیدہ بابا ہمالیہ میں بیٹھ کر کہیں سے کنٹرول کر رہے ہیں
تازہ ترین خبریں

دہلی میں بڑھتی آلودگی کی ذمہ دار مودی حکومت:کانگریس

17 مئی 2024
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

(ملین لوگ ذیابطیس میں مبتلا)

28 دسمبر 2022
واقعہ معراج قدرت الٰہی کی عظیم نشانی
ادارتی

واقعہ معراج قدرت الٰہی کی عظیم نشانی

13 فروری 2023
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d