Daily Aftab
17 اپریل ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

یز ترین انٹرنیٹ کے دور میں ’بی ایس این ایل‘’ باوا آدم ‘کے زمانے میں

by Online Desk
26 مارچ 2024
A A
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

وادی میں4جی نیٹ ورک کیلئے 448مقامات پر موبائل ٹاوروں کی تنصیب جاری
سرینگر/26مارچ//سرکاری مواصلاتی کمپنی بھارت سنچار نگم لمیٹیڈ(بی ایس این ایل) نے دعویٰ کیا ہے کہ ادی میں448مقامات پر موبائل ٹاوروں کی تنصیب جاری ہے تاکہ ان علاقوں کو بھی4جی دائرے میں لایا جائے جو ابھی تک اس دائرے میں نہیں ہے۔بی ایس این ایل کی اسسٹنٹ جنرل منیجر(انتظامیہ و انسانی وسائل) کا کہنا ہے کہ یہ پروجیکٹ مکمل ہونے کے بعد وادی کے تمام خطوں میں بی ایس این ایل نیٹ ورک دستیاب ہوگا۔نجی مواصلاتی کمپنیوں کی طرف سے جہاں صارفین کو5جی سہولیات فراہم کی جا رہی ہے،وہی سرکاری مواصلاتی کمپنی بی این ایل ابھی4 جی سہولیات فراہم کرنے میں ناکام ہوگئی ہے۔اس نتیجے میں صارفین اس کمپنی کو خیر آباد کر رہے ہیں۔ تیز ترین انٹرنیٹ سہولیات کی عدم دستیابی کے نتیجے میں بی ایس این ایل کو گزشتہ5برسوں کے دوران15ہزار کے قریب صارفین اور11کرور روپے سے ہاتھ دھونا پڑا۔ کمپنی کے پاس وادی میں جہاں سال2019میں لینڈ لائن براڈ بینڈ صارفین کی تعداد19ہزار203تھی وہی دسمبر2023میں انکی تعداد محض4ہزار828 رہ گئی۔ دستیاب اعداد شمار کے مطابق دسمبر2020میں براڈ بینڈ بی این این ایل لینڈ لائن صارفین کی تعداد18ہزار369تھی جو دسمبر2021میں کم ہوکر14ہزار2022اور دسمبر2022میں7ہزار623ہوکر رہ گئی۔اس طرح آمدنی میں بھی تندلی دیکھنے کو ملی ،جس کے نتیجے میں مالی سال2020-21میں جہاں بی این ایل کو براڈ برینڈ صارفین سے13.78کرور روپے کی ادائیگی ہوئی وہی رواں مالی سال میں دسمبر کے آخر تک یہ2کروڑ19لاکھ روپے تک پہنچ گئی۔ مالی سال 2021-22میں بی ایس این ایل کو لینڈ لائن براڈ بینڈ سے6.44کروڑ اور گزشتہ مال سال2023میں3.90کروڑ روپے موصول ہوئے۔ مواصلاتی ادارے کا کہنا ہے کہ وادی میں اس وقت490موبائل ٹاور فعال ہے اور کام کر رہے ہیں جبکہ غیر فعال ٹاوروں کی تعداد23ہے،جن میں یاترا کے11ٹاوروں کے علاوہ ساتویں مرحلے کے5ٹاور اور حی ٹی ایل کے7ٹاور بھی شامل ہیں۔بی ایس این ایل کا کہنا ہے کہ سرکاری محکموں،مرکزی محکموں، مرکز و مرکزی زیر انتظام خطے کے نیم خود مختار محکموں اور دیگر سرکاری اداروں میں بی این ایل کے2588لینڈ لائن نصب ہیں۔سسٹنٹ جنرل منیجر انتظامیہ و انسانی وسائل کا کہنا ہے کہ ان محکموں و اداروں کی جانب سے بلوں کی عدم ادائیگی کے بعد’ ان کمنگ‘(موصول ہونے والی فون کالیں) کی سہولیات دستیاب رہتی ہے تاہم ان فونوں کی کسی بھی فون کال کو کرنے کی سہولیت ختم کی جاتی ہین اور دو ہفتوں کے بعد اگر واجبات کی ادائیگی نہیں ہوتی تو دونوں اطراف سے کالوں کی سہولیات کو روک دیا جاتا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ واجبات کی ادائیگی کے بعد یہ سہولیت از خود شروع ہوتی ہیں،تاہم واجابت کی عدم ادائیگی کی صورت میں بی ایس این ایل کی طرف سے دیگر طریقہ کار اعملایا جاتا ہے اور بی ایس این ایل واجبات کی حصولیابی کیلئے پہل شروع کرتی ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ واجبات کی حصولیابی کیلئے بی این ایل کے تسلیم شدہ وکلاءکی جانب سے صارفین کے رجسٹرر فون نمبرات پر نوٹسیں ارسال کی جاتی ہے،جس کے بعد متعلقہ پولیس تھانوں کے ذریعے رقومات کی ادائیگی کیلئے عدالتیں نوٹسیں روانہ کی جاتی ہیں۔سرکاری سطح پر بھی اس ادارے کو فعال بنانے کیلئے مالی مدد کا سلسلہ جاری ہے۔مالی سال2019-20میں3.75کروڈ روپے فرہم کئے گئے،جبکہ رضاکارانہ سبکدوش کی مد میں ادارے کو82.33کروڑ خرچ ہوئے جبکہ مالی سال2020-21میں72.09کروڈ روپے کا بجٹ دیا گیا،جس میں63.44کروڑ خرچ ہوئے۔ مال سال2021-22میں بی ایس این ایل کو72.09کروڑ بجٹ منظور کیا گیا جس میں66.93کروڑ روپے کا تصرف عمل میں لایا گیا وہی مالی سال2022-23میں86.5کروڑ روپے کے بجٹ میں69.12اورمالی سال2023-24کے مننطور شدہ63.2کروڑ بجٹ میں63.44کروڑ روہے کو خرچ کیا گیا۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
پولیس نے بارہمولہ میں لشکر کے معاون کو گرفتار کرلیاہتھیار برآمد کرنے کا دعویٰ ، متعلقہ دفعات کے تحت کیس درج

سانبہ میں ایک شخص پستول سمیت گرفتار

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

سرکاری مواصلاتی کمپن بی ایس این ایل کی بحالی ،مرکزی کابینہ نے89,000 کروڑ روپے منسوبے کو منظوری دی
تازہ ترین خبریں

یز ترین انٹرنیٹ کے دور میں ’بی ایس این ایل‘’ باوا آدم ‘کے زمانے میں

26 مارچ 2024
پاکستان کے بلوچستان شہر میں زلزلہ، 20 افراد جاں بحق، 300 سے زائد زخمی
تازہ ترین خبریں

پاکستان کے بلوچستان شہر میں زلزلہ، 20 افراد جاں بحق، 300 سے زائد زخمی

07 اکتوبر 2021
(بابائے صحافت خواجہ ثنااللہ بٹ ایک عظیم قلمکار)
تازہ ترین خبریں

(بابائے صحافت خواجہ ثنااللہ بٹ ایک عظیم قلمکار)

24 نومبر 2024
(مالی استحکام کیلئے صنعتوں کا پھیلاﺅ لازمی قرار)
ادارتی

(وادی میں گھناونے جرایم کا ارتکاب)

09 مارچ 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d